معاشرہجرمنی: نازی گاؤں میں خوش آمدیدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Taylor, Lindsay08.09.20188 ستمبر 2018شمالی جرمنی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ’یامل‘ کے زیادہ تر رہائشی آج بھی ’نازی دور‘ سے متاثر ہیں۔ تاہم اس گاؤں کی اکثریت کے برعکس ایک جوڑا ’برداشت اور جمہوریت کی بقاء‘ کے لیے ہر سال پُر امن میوزک فیسٹیول کا انعقاد کرتا ہے۔https://p.dw.com/p/34X6qاشتہار