1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اہلیانِ کیمنٹس کی جانب سے نسل پرست مظاہرین کی مذمت

عرفان آفتاب Moritz, Alexander
8 ستمبر 2018

جرمن شہر کیمنٹس میں ایک 35 سالہ جرمن کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں مہاجرین مخالف جذبات ابھر کر سامنے آئے تھے۔ تاہم اس مشرقی شہر کے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین کی مخالفت بھی کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/34Wgr