You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
حزب اللہ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایران اور حزب اللہ کی جانب سے مدینے میں حملے کی مذمت
ایک خود کش بم بار نے مسجد نبوی کے قریب دھماکا کر کے چار افراد کو ہلاک کیا تھا۔
بحرین نے اعلیٰ ترین شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کر دی
خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ملک کے سب سے اہم شیعہ مذہبی رہنما کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
شام میں حزب اللہ کا اہم کمانڈر ہلاک
میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہ حملہ اسرائیل نے کیا تھا لیکن حزب اللہ کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔
یمنی تنازعے میں الجزائر کا سعودی عرب کی حمایت سے انکار
’تشدد صرف مزید تشدد کی وجہ بنتا ہے‘، الجزائر کے صدر کے مشیر بلعیز کا موقف
چھ عرب ملکوں نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا
اس سے پہلے سعودی عرب نے لبنان کو دی جانے والی چار ارب ڈالر کی امداد بند کر دینے کا اعلان کر دیا تھا۔
’ایران کے لیے جاسوسی‘: درجنوں کویتی شیعہ شہریوں کو سزائیں
ایک ایرانی شہری سمیت دو ملزمان کو سزائے موت کا حکم بھی سنایا گیا ہے۔
اسرائیل کا نیا منصوبہ، حضرت داؤد کی غلیل کیا ہے؟
اسرائیل اگلے برس کے وسط تک میزائل شکن نظام ’ڈیوڈز سِلنِگ‘ یا ’داؤد کی غلیل‘ نصب کردے گا۔
شام میں ’اسرائیلی حملہ‘، حزب اللہ کا کمانڈر سمیر قنطار ہلاک
اسرائیل نے قیدیوں کے تبادلے کی ایک ڈیل میں 2008ء میں سمیر قنطار کو رہا کیا تھا۔
ایرانی زمینی دستے لڑائی میں شرکت کے لیے شام پہنچنا شروع
صدر بشار الاسد کی حمایت میں سینکڑوں ایرانی فوجی اہم زمینی کارروائی میں شرکت کے لیے شام پہنچ گئے ہیں۔
شامی فورسز اور حزب اللہ کے جنگجو الزبدانی میں داخل ہو گئے
شامی فورسز اور حزب اللہ کے جنگجو الزبدانی میں داخل ہو گئے
حزب اللہ کا حملہ: دو اسرائیلی فوجی ہلاک، سات زخمی
اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق حملے کے ذمہ داروں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔
اسرائیلی فوجی قافلے پر حزب اللہ کا حملہ
لبنان کی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر ایک میزائل سے حملہ کیا گیا۔
حزب اللہ کا اپنا ہی رکن ’اسرائیل کے لیے جاسوسی‘ کرتا رہا
لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اپنی پارٹی کے ایک سینیئر رکن کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ اس شخص پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے حزب اللہ کے ’سکیورٹی آپریشنز کو سبوتاژ‘ کرنے کی کوشش کی۔
بشار الاسد کی مدد ہم پر فرض ہے، حزب اللہ
شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے فائٹرز شام میں بشار الاسد کے لیے متعدد محاذوں پر اہم کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسد کا ساتھ دینا ان پر فرض ہے۔
یبرود میں باغی پسپا ہو گئے، دمشق حکومت
شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج لبنانی سرحد سے محلق شامی علاقے یبرود میں داخل ہو گئی ہیں۔ یہ شہر اس علاقے میں باغیوں کا آخری اہم ٹھکانہ تصور کیا جاتا ہے۔
لبنان میں القاعدہ سے وابستہ اہم عسکریت پسند گرفتار
گرفتار ہونے والے عسکریت پسند کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ لبنان کے شیعہ آبادی والے علاقوں میں کئی کار بم حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے نعیم عباس نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔
سعودی عرب کی طرف سے لبنان کے ليے تين بلين ڈالر کی عسکری امداد
لبنان کے صدر مشعل سليمان کے مطابق سعودی عرب بيروت حکومت کو تين بلين ڈالر کی مالی امداد دے گا۔ اس امداد کا مقصد لبنان کی فوج کو مضبوط کرنا ہے اور اس رقم سے يورپی ملک فرانس سے اسلحہ خريدا جائے گا۔
بیروت بم حملہ، سابق وزیر محمد شطح ہلاک
لبنان کے ایک سابق وزیر محمد شطح، جو شامی صدر بشار الاسد کے مخالف تھے، آج چار دیگر افراد کے ہمراہ اُس وقت ہلاک ہو گئے، جب ایک بڑے بم دھماکے کے ذریعے اُن کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ 62 سالہ شطح ایک سنّی مسلمان تھے۔
حزب اللہ نے اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے
لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے ُبدھ کے روز کہا ہے کہ اُس کے ایک کمانڈر کو بیروت میں اُس کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا ہے۔
شام کے امن میں رکاوٹ سعودی عرب ہے، حزب اللہ
لبنان کی طاقتور شیعہ تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے سعودی حکمرانوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شام کے سیاسی حل میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
شام کی صورتحال پر اسرائیلی تشویش
اسرائیل کو دمشق کی مختلف سیاسی قوتوں سے نمٹنا ہو گا جس کے لیے اسے مختلف حکمت عملی تیار کرنا ہو گی اور توقع یہی کی جا رہی ہے کہ شام میں ہر سیاسی قوت کی طرف سے اسرائیل کو بڑے چیلنج کا سامنا ہو گا۔
شامی کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کی ڈیل اور بین الاقوامی ردعمل
جنیوا میں روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کے درمیان شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کر دینے کی ڈیل کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے اور اب شام کے لیے سیاسی حل کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
یورپی یونین نے حزب اللہ کےعسکری گروہ کو کالعدم قرار دے دیا
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لبنانی شیعہ تنظیم حزب اللہ کے جنگجو دھڑے کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکا نے یونین کی طرف سے کیے گئے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
مرسی کے حامیوں کا احتجاج جاری
مصری صدر محمد مرسی کے اقتدار کا خاتمہ ملک کے اسلام پسندوں کے لیے ایک گہرے صدمے کا باعث بنا ہے۔ اس کے باوجود وہ احتجاج جاری رکھنا کا عزم کیے ہوئے ہیں۔
شامی بحران: کئی خلیجی ریاستوں میں حزب اللہ کے خلاف اقدامات
کئی خلیجی عرب ریاستوں نے شامی تنازعے میں حزب اللہ کے کردار کے باعث اس ایران نواز لبنانی شیعہ تنظیم کے خلاف جوابی اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں۔
سنی ’شام کے جہاد‘ میں حصہ لیں، سنی عالم دین القرضاوی کی تلقین
مذہبی رہنما شیخ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ سنی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد شیعہ صدراسد کی حکومت کے خلاف جاری جنگ میں باغیوں کا ساتھ دیں۔ ادھرالقصیر میں شامی فورسز اور باغیوں کے مابین جاری لڑائی میں شدت آتی جا رہی ہے۔
بشار الاسد پر بڑھتا ہوا عالمی دباؤ
قطر کے وزیر اعظم نے برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کی ہمنوائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے بحران کے خاتمے کے لیے ایک سیاسی حل اور شامی عوام کی خواہش کا احترام ناگزیر ہے۔
حزب اللہ شامی اسلحے کی منتظر
لبنانی عسکریت پسند تحریک حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم شام سے اسلحہ ملنے کی منتظر ہے۔ اس مشرق وسطٰی میں طاقت کا توازن تبدیل ہو جائے گا۔
شام میں ایک ہدف پر حملہ، اسرائیل کی تصدیق
آج ایک اسرائیلی سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ جمعے کو اسرائیل نے شام میں میزائلوں کی اُس کھیپ کو حملے کا نشانہ بنایا، جو ہمسایہ لبنان میں شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے چھاپہ ماروں کے لیے جا رہی تھی۔
شام کی جنگ میں عراقی شیعہ ملیشیا اور القاعدہ جنگجوؤں کی شمولیت
شورش زدہ عرب ملک شام میں اب عراقی شیعہ کھلم کھلا مسلح کارروائیوں میں شریک ہیں اور دوسری جانب اسد حکومت مخالف مضبوط عسکری گروپ النصرۃ نے القاعدہ کے ساتھ اتحاد کا دعویٰ کر دیا ہے۔
شامی تنازعے کے منفی اثرات سے دور رہنے کی کوشش کی جائے گی: نئے لبنانی وزیر اعظم
لبنان کے صدر مشیل سلیمان نے دو روز تک سیاستدانوں سے بات چیت کرنے کے بعد سنی سیاستدان تمام سلام کو وزیر اعظم نامزد کیا تھا۔ پارلیمنٹ نے ان کی منظوری دے دی ہے۔ تمام سلام کے لیے حزب اللہ نے بھی حمایت کا عندیہ دیا تھا۔
حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ، اسرائیلی مشقیں
اسرائیلی فوج نے لبنان کےمسلح گروپ حزب اللہ کےخلاف کسی ممکنہ جنگ کے لیے اپنے جنوبی ریگستان کے ایک علاقے میں جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
لبنان: حزب اللہ کی حامی حکومت اپوزيشن کے دباؤ ميں
مقتول لبنانی پوليس سربراہ اور اپوزيشن ميں قريبی روابط تھے اور اپوزيشن اب حزب اللہ کی حمايت سے قائم حکومت کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔
بشار الاسد کی حمایت نے لبنان کو خطرے میں ڈال دیا ہے، حزب اللہ مخالفین
لبنان کی اسلام پسند تنظیم حزب اللہ کی طرف سے شامی صدر بشار الاسد کے لیے واضح حمایت اور اسرائیل کو نئے فوجی چیلنج کے بعد اس تنظیم کو ملکی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اسرائیل میں ڈرون طیارہ ہم نے بھیجا، حزب اللہ
حزب اللہ نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل میں گزشتہ دِنوں ڈرون طیارہ اس کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔ بغیر پائلٹ کا یہ طیارہ اسرائیلی حدود میں پچیس میل تک اندر چلا گیا تھا، جس کے بعد اسرائیلی فورسز نے اسے مار گرایا تھا۔
توہين آميز فلم پر احتجاج کا اپنے مقاصد کے ليے استعمال
تيونس سے لے کر مصر تک اسلامی دنيا ميں پيغمبر اسلام کے بارے ميں توہين آميز فلم پر مظاہرے کيے گئے۔ ان مظاہروں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض عناصر اور تنظيميں اپنے اثر و رسوخ اور حاميوں ميں اضافہ کرنا چاہتی ہيں۔
اسلام مخالف فلم: حسن نصراللہ کا امریکا کو انتباہ
اسلام مخالف فلم کے ٹریلر کی ریلیز کے بعد مسلم دنیا میں شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز لبنان کی انتہا پسند شیعہ تنظیم حزب اللہ کے لیڈر سید حسن نصر اللہ نے بھی ایک ایسی ہی بڑی ریلی سے خطاب کیا۔
حزب اللہ کی طاقت ختم کی جائے: لبنان کے سنی رہنما
لبنان کے ايک سنی رہنما احمد الاسير ملک کی طاقتور شيعہ پارٹی حزب اللہ کی طاقت کا خاتمہ چاہتے ہيں اور اسے اپنے ہتھيار حوالے کرنے پر مجبور کرنا چاہتے ہيں۔
شام کے کيميائی ہتھيار، اسرائيلی فوجی کارروائی ممکن
اسرائيل شامی کيميائی ہتھياروں کی حزب اللہ کو منتقلی پر فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔
بلغاریہ ، حملہ آور کی ویڈیو جاری کر دی گئی
اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کو’ انتہائی خطرناک ریاست‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے بلغاریہ میں اسرائیلی باشندوں پر خود کش حملے کے سلسلے میں تہران حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اس حملےکی ’بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی۔
اسرائيلی سياحوں پرحملہ ايران اور حزب اللہ نے کروايا: اسرائيل
بلغاريہ ميں سياحوں کی ايک بس پر حملے ميں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے جن ميں سے پانچ اسرائيلی ہيں۔ اسرائيل ميں اس پر شديد غم و غصہ پايا جاتا ہے اور وہ ايران اور حزب اللہ کو اس کا ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے۔
ایران اور لبنان میں سی آئی اے کے ایجنٹ گرفتار، امریکی حکام کا اعتراف
امریکی حکام نے تسلیم کیا ہے کہ لبنان میں شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور ایرانی انٹیلی جنس نے اپنی صفوں میں ایسے مخبروں کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کر لیا ہے، جو امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے کام کر رہے تھے۔
حزب اللہ کے رہنما کی ہلاکت میں ’جاسوس‘ نے کردار ادا کیا، شامی میڈیا
شام کے سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کی جانے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حزب اللہ کے عسکری کمانڈر عماد مغنیہ کی تین برس قبل دمشق میں ہلاکت میں فلسطینی نژاد اردنی باشندے نے اسرائیل کو معلومات فراہم کر کے معاونت کی۔
لبنان اور شام سے متعلق وکی لیکس کا انکشاف
وکی لیکس کی جانب سے خفیہ امریکی سفارتی کیبلز میں انکشاف ہوا ہے کہ شام میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے پڑوسی ملک لبنان کی سابق حکومت کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے۔
حزب اللہ کے حمایت یافتہ میقاتی نئے لبنانی وزیراعظم نامزد
حزب اللہ کے حمایت یافتہ سنی رہنما نجیب میقاتی کو نئے وزیراعظم کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب اس نامزدگی کے خلاف ملک بھر میں سابق وزیر اعظم سعد حریری کے حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔
ٹریبیونل حریری کے قاتلوں کو بے نقاب کرے گا، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے رفیق الحریری قتل کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے خصوصی ٹریبینول کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے کے اعلان کو اس قتل کا معمہ حل کرنے کی جانب ایک پیشرفت قرار دیا ہے۔
حزب اللہ نے لبنان حکومت چھوڑ دی
حزب اللہ نے لبنان کی مخلوط حکومت سے علیحدگی اختیار کر لی ہے جس کے سبب لبنانی حکومت گر گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا جب ملکی وزیراعظم سعد حریری واشنگٹن کے دورے پر تھے۔
حزب اللہ کے متوقع استعفے، لبنان حکومت خطرے میں
حزب اللہ اور اس کے حلیفوں کی طرف سے لبنان کی کابینہ سے متوقع استعفوں کے باعث وزیراعظم سعد الحریری کی مخلوط حکومت شدید خطرات سے دوچار ہے۔ لبنان میں سیاسی ذرائع کے مطابق حزب اللہ کے وزراء جلد استعفی پیش کردیں گے۔
ایرانی صدر کا دورہ لبنان ، ’امریکہ کے لئے ایک پیغام‘
لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی صدر کا حالیہ دورہء لبنان امریکی حکومت کے لئے یہ پیغام ہے کہ علاقائی سطح پر ایران ایک اہم طاقت ہے اوراسے کسی بھی طور نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
احمدی نژاد: لبنان کا پہلا سرکاری دورہ
ايران کے صدر محمود احمدی نژاد آج اپنے دو روزہ دورے پر لبنان پہنچے ہيں۔ يہ اُن کا لبنان کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ