You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
حزب اللہ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمنی میں حزب اللہ پر پابندی عائد
جرمنی میں پولیس حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی چار تنظیموں کے خلاف چھاپے مار رہی ہے۔
لبنان گانجے کی اجازت دينے والی پہلی عرب رياست
لبنانی پارليمان نے ملک ميں طبی مقاصد کے ليے گانجا اگانے کی اجازت دے دی ہے، جس کا مقصد معيشت کو سہارا دينا ہے۔
عراق میں ایرانی حمايت يافتہ ملیشیا کے خلاف امریکی کارروائی
امریکی محمکہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
کیا ایران جنرل سلیمانی کا قتل سہ جائے گا؟
کیا ڈونلڈ ٹرمپ اور آیت اللہ علی خامنہ ای خطے کو کسی نئی جنگ میں جھونک سکتے ہیں؟
ایرانی اور اسرائیلی تنازعہ، سن 2020 کا ایک سنگین مسئلہ
ایران اور اسرائیل جنگ نہیں چاہتے۔ تاہم امریکی حکومت ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر چکی ہے۔
لبنانی دارالحکومت میں شدید مظاہروں کا مسلسل چوتھا دن
لبنانی دارالحکومت بیروت میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری رہے۔
حزب اللہ کا اسرائیلی چوکی پر ٹینک شکن میزائلوں سے حملہ
اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے ٹینک شکن میزائل فائر کیے گئے۔ حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی حصے میں پیر چھبیس اگست کی صبح کئی مقامات پر حماس کے خلاف فضائی حملے کیے۔
امریکا کا اسرائیلی فلسطینی امن منصوبہ ’خطرناک چال‘، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے بقول اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین قیام امن کے لیے امریکی منصوبہ ایک خطرناک چال ہے۔
جبل الشيخ پر حملہ، اسرائيل فوج کی شام ميں جوابی کارروائی
جبل الشيخ پر حملہ، اسرائيل فوج کی شام ميں جوابی کارروائی
ایران اسرائیل پر حملہ بھی کر سکتا ہے، اسرائیلی وزیر
ایک اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تنازعہ بڑھنے پر ایران اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔
ایرانی پاسدارنِ انقلاب کیا ہے؟
پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی طاقت اور قوت کا اعتراف اب مشرق وسطیٰ میں بھی کیا جاتا ہے۔
ایران اور حزب اللہ پر امریکی دباؤ کام کر رہا ہے، پومپیو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ پر امریکی دباؤ فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی پہلی بار سرکاری دورے پر عراق میں
ایرانی صدر حسن روحانی اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج پیر کو عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار نہیں دیں گے، جرمنی
جرمنی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ برطانوی فیصلے کے برعکس جرمنی حزب اللہ کے سیاسی بازو پر پابندی عائد نہیں کرے گا۔
شام سے غیرملکی افواج کی واپسی، روس کا اسرائیل کے ساتھ تعاون
شام سے غیرملکی افواج کی واپسی کے سلسلے میں روس اور اسرائیل تعاون کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم
امریکا کی بات چیت شروع کرنے کے لیے ایران سے درخواست
ایک اعلیٰ ایرانی حکومتی اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔
حزب اللہ کی سرنگیں، اسرائیل کا کارروائی کا اعلان
جب تک چاہیں گے، شام میں رہیں گے، امریکا
امریکا اُس وقت تک شام میں موجود رہے گا جب تک ایران وہاں موجود ہے۔
اب اسرائیل شام پر حملوں سے قبل کئی بار سوچے گا، شامی وزیر
دمشق حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل اب شام پر مزید کوئی فضائی حملہ کرنے سے قبل کئی بار سوچے گا۔
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیل
نیتن یاہو نے یہ بات دمشق کے اس دعوے کے بعد کہی ہے کہ اسرائیلی میزائلوں نے دمشق ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔
حزب اللہ، ایرانی پشت پناہی رکھنے والی لبنانی تنظیم
حزب اللہ، ایرانی پشت پناہی رکھنے والی لبنانی تنظیم
لبنان میں اب مرغیوں کی محافظ لومڑی: ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
لبنان میں چھ مئی کے پارلیمانی الیکشن میں حزب اللہ کی اکثریت کا مطلب ہے کہ مرغیوں کے ڈربے کی محافظ اب لومڑی بن گئی ہے۔
لبنان انتخابات: حزب اللہ کا سیاسی اتحاد مزید طاقتور
حزب اللہ اور ان کی سیاسی اتحادی جماعتوں نے ایک سو اٹھائیس رکنی پارلیمان میں نصف سے زائد نشستیں حاصل کر لی ہیں۔
’ایران سے ابھی نمٹنا بہتر ہو گا‘، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے ’بعد کے بجائے ابھی نمٹنا‘ بہتر ہو گا۔
لبنان کے الیکشن میں اہم طاقتیں کون سی ہیں؟
اتوار چھ مئی کو لبنان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اگرامریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر
ایسے اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ امریکی صدر بارہ مئی کو ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں۔
’روس شام میں اسرائیلی کارروائیوں کو محدود نہیں کر سکتا‘
اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ روس شام میں اسرائیلی اقدامات کو محدود نہیں کر سکتا۔
ایف سولہ شامی میزائل سے تباہ ہوا، اسرائیلی اہلکار
اس تازہ کشیدگی کے بعد روس کا کہنا ہے کہ فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
تین پاکستانی ’دہشت گردوں کی فہرست‘ میں شامل
اس اقدام کا مقصد ان عسکری گروہوں کو مالی نقصان پہنچانا ہے۔
اسرائیلی جیٹ طیاروں نے حملہ کیا ہے، شامی فوج
شامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک فوجی تنصیب پر حملہ کیا ہے۔
’اسرائیل کا شام میں میزائل حملہ‘
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اس کارروائی کی تصدیق کر دی ہے۔
عرب لیگ کے اجلاس میں ایران مخالف جذبات کا اظہار
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ایک خصوصی اجلاس اتوار 19 نومبر کو منعقد ہوا۔
سعد الحریری لبنان واپس چلے جائیں گے
سعودی عرب میں ’قید ہونے‘ کی افواہوں کے بعد فرانس پہنچنے والے سعد الحریری دوبارہ اپنے ملک واپس چلے جائیں گے۔
اسرائیل، ’ایران کے خلاف، سعودی عرب سے تعاون پر تیار ہے‘
اسرائیل، ’ایران کے خلاف، سعودی عرب سے تعاون پر تیار ہے‘
سعودی عرب میں ’آزاد‘ ہوں، جلد لبنان واپس آؤں گا، حریری
سعودی عرب میں ’آزاد‘ ہوں، جلد لبنان واپس آؤں گا، حریری
حریری لوٹ کیوں نہیں رہے، سعودی عرب وضاحت کرے، لبنانی صدر
لبنانی صدر میشال عون نے سعودی عرب سے ان وجوہات کی وضاحت طلب کی ہے، جن کے سبب وزیر اعظم سعد الحریری وطن نہیں لوٹ رہے۔
لبنان کی سلامتی کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ
مشرق وسطیٰ میں لبنان کی داخلی سلامتی کی صورت حال گھمبیر ہوتی جا رہی ہے۔
’زندگی خطرے میں ہے‘، لبنانی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا
لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے آج ہفتہ چار نومبر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پورا دیر الزور شامی حکومتی دستوں کے قبضے میں، داعش مزید پسپا
جنگ زدہ شام کے مشرقی شہر دیر الزور کو شامی حکومتی دستوں نے پوری طرح اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
ایرانی فوجی سربراہ شامی شہر حلب کے پاس جنگی محاذ پر پہنچ گئے
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے شہر حلب کے نواح میں ایک جنگی محاذ کا دورہ کیا۔
’ایران عرب دنیا کے بحرانوں کے حل میں رکاوٹ ہے‘
متحدہ عرب امارات نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عرب دنیا کے بحرانوں کو حل ہونے نہیں دیتا۔
’’بحرین کے امیر اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں‘‘
دو امریکی یہودی رابیوں نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین کے امیر اسرائیل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔
لبنانی سرحد پر یکطرفہ فائر بندی
’ایران کا شام میں بڑھتا کردار مشرق وسطیٰ کے لیے خطرناک ہے‘
اسرائیل کے وزیراعظم نے آج روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بحیرہ اسود کے کنارے پر واقع شہر سوچی میں ملاقات کی۔
حزب اللہ اور نصرہ فرنٹ کے مابین جنگجوؤں کی لاشوں کا تبادلہ
بتایا گیا ہے کہ اس معاہدے کے تحت النصرہ فرنٹ حزب اللہ کے پانچ قیدیوں کو بھی رہا کر دے گا۔
شامی دارالحکومت میں اسلحے کے ڈپو پر اسرائیلی حملہ
شامی دارالحکومت میں اسلحے کے ڈپو پر اسرائیلی حملہ
شمالی شام میں خود کش حملہ، متعدد شہری ہلاک اور زخمی
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ حملہ حلب کے نواح میں واقع راشدین نامی علاقے میں کیا گیا ہے۔
شامی فوج کے حملوں سے فائر بندی کمزور سے کمزور تر ہوتی ہوئی
دمشق کے نواحی علاقے میں شامی فوج کے حملوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔
لبنان کو ہتھیاروں کی فروخت کا ماحول سازگار ہے، فرانس
فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک ایغو نےکہا ہے کہ فرانس کی جانب سے لبنان کو ہتھیار مہیا کرنے کے لیے حالات ساز گار ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ