You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
حزب اللہ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمن بُک ٹریڈ امن انعام، اسرائیلی ادیب کےنام
’جرمن بُک ٹریڈ پیس پرائز‘ وصول کرتے ہوئے معروف اسرائیلی ادیب ڈیوڈ گروس مین نے اپنے ملک کے لئے ایک نئے آغاز کی امید ظاہر کی ہے۔
شام لبنان کشیدگی: شاہ عبداللہ، بشار الاسد بیروت میں
مشرق وسطیٰ کی ہمسایہ عرب ریاستوں شام اور لبنان کے مابین کشیدگی کے پس منظر میں شامی صدر بشار الاسد اور سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ لبنانی قیادت کے ساتھ مصالحتی مشاورت کے لئے ایک مشترکہ مشن پر جمعے کو بیروت پہنچ گئے۔
حزب اللہ کے ’بانی‘ فضل اللہ انتقال کر گئے
لبنان کے معروف شعیہ عالم آیت اللہ محمد حسین فضل اللہ انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں شدت پسند گروپ حزب اللہ کی تشکیل میں اہم محرک خیال کیا جاتا ہے۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔
حزب اللہ کے لئے میزائل، شام پر امریکی و اسرائیلی الزام
اسرائیلی اور امریکی وزرائے دفاع نے شام پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عسکریت تنظیم حزب اللہ کو طاقتور میزائل فراہم کر کے اسے مسلح کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
حزب اللہ کو ’سکڈ‘ میزائل فراہم نہیں کئے: شام
شام نے اسرائیل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دمشق حکومت نے کبھی بھی لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ کو ’سکڈ میزائل‘ فراہم نہیں کئے ہیں۔
لبنان امن معاہدہ، نئی متحدہ حکومت میں حزب اللہ کو ویتو کا حق
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے بعد لبنانی سیاسی حریف ایک تاریخی معاہدہ پر متفق ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں جنرل مشائل سلیمان کو نیا صدر بھی نامزد کر دیا گیا ہے۔ متوقعے طور پر وہ اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایئں گے۔
حزب اللہ کی طرف سے جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام مسترد
حزب اللہ لبنان نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے اپنے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے جو کچھ بھی کیا ہے شہری آبادی پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں کیا ہے۔
حزب اللہ، سلامتی کونسل کی قرارداد غیر منصفانہ ہے
حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارد داد منصفانہ نہیں ہے اور اس میں حزب اللہ کو اس حملے کا ذمہ دار ٹہرایا گیا ہے لیکن پھر بھی اگر لبنانی حکومت اس قراردادکی تائید کرتی ہے تو وہ راستے میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔
اسرائیل پر حزب اللہ کے ریکارڈ توڑ حملے ایک اسرائیلی ہلاک
تمام تر بین الاقوامی کوششوں کے باوجود حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ نہ صرف جاری ہے بلکہ روز بروز اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ یورپی یونین گزشتہ روز اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود لبنان میں فوری جنگ بندی پر متفق نہیں ہو سکی جبکہ دوسری طرف کل سے ملیشیا میں شروع ہونے والے OIC کے ہنگامی اجلاس میں اسلامی دنیا کی طرف سے پہلی مرتبہ لبنان کے حق میں بھرپور آواز اٹھائی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالب
اسرائیل ، حزب اللہ کے خلاف جنگ کا دائرہ مزید پھیلائیں گے
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں سیکورٹی زون قائم کرنے کے لئے حزب اللہ کے سابق ٹھکانوں ، مورچوں اور اس کی طرف سے قائم کی گئی رکاوٹوں کو بلڈوزروں سے صاف کر تے ہوئے زمین کو ہموار کرنا شروع کر دیا ہے۔
اسرائیل کا حزب اللہ کے خلاف جنگ بندی سے انکار
امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس نے آج کی ملاقات میں اسرائیل - حزب اللہ تنازعہ کے ایک مستقل حل کی بات تو کی ہے لیکن ایسا کوئی عندیہ نہیں دیا جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ وہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی موجودہ فوجی کاروائی کو روک دینے کے حق میں ہیں یا یہ کہ انہوں نے اسرائیل پر فوجی جنگ بندی کے لئے زور دیا ہو۔
”حزب اللہ کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔“
مشرقِ وُسطےٰ کے تنازعے میں کسی پر امن حل کے لئے تمام تر بین الاقوامی کوششوں سے قطعِ نظر اسرائیلی وزیرِ اعظم ایہود اولمرٹ نے اِس پختہ عزم کا اظہار کیا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ منگل کو یروشلم میں امریکی وزیرِ خارجہ کونڈولیزا رائس کے ساتھ ایک ملاقات سے پہلے اولمرٹ نے کہا : ” ہمیں حزب اللہ کے خلاف جنگ جاری رکھنا ہو گی۔“
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ