You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
نقلی کیمرے کے ساتھ اصلی خبریں بناتے تارکین وطن
یونان کے ایڈومینی کیمپ میں مقیم تارکین وطن نے نقلی کیمرہ بنایا اور پھر کیمپ کے حقیقی مسائل پر خبریں بنانا شروع کر دیں۔
جرمنی میں یورپی تارکین وطن کے لیے مراعات میں کمی کا منصوبہ
جرمنی نے یورپی یونین کے رکن ممالک سے آنے والے تارکین وطن کو فراہم کی جانے والی سماجی مراعات کم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
’ترکی کے ساتھ معاہدہ مثالی نہیں لیکن اور کوئی حل بھی نہیں‘
یورپی یونین کے کے کمشنر کے مطابق ترکی کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ مثالی نہیں لیکن اس کے علاوہ کوئی حل بھی نہیں ہے۔
آسٹریا نے سیاسی پناہ کے سخت ترین قوانین متعارف کرا دیے
آسٹرین پارلیمان نے بدھ ستائیس اپریل کے روز رائے شماری کے ذریعے ملک میں سیاسی پناہ کے نئے سخت ترین قوانین منظور کر لیے۔
آسٹریا کی جانب سے سرحدی بندش کا منصوبہ ’شرمناک‘ ہے، اٹلی
اطالوی وزیر اعظم نے آسٹریا کی جانب سے سرحد بند کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔
مہاجرین کی کہانیوں پر مبنی کامکس
جرمن طلبا نے تارکین وطن کی کہانیوں کو کامکس کی مدد سے بیان کیا۔
’یورپ کی جانب ہجرت کا قانونی راستہ فراہم کیا جائے‘
اردن کی ملکہ رانیا نے مطالبہ کیا ہے کہ تارکین وطن کو یورپ میں پناہ دینے کے لیے ’قانونی‘ راستہ فراہم کیا جائے۔
مہاجرین کو روکنے کے لیے نیٹو مشن جلد ہی بحیرہ روم میں بھی
اطالوی وزیر دفاع کے مطابق تارکین وطن کو روکنے کے لیے بحیرہ روم میں نیٹو مشن تین ماہ بعد شروع ہو جائے گا۔
شمالی افریقہ سے آنے والے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں کمی
بی اے ایم ایف کے مطابق شمالی افریقی ممالک سے جرمنی آنے والے تارکین وطن کی تعداد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔
جرمنی: مہاجرین سے متعلق اداروں میں ایک لاکھ ملازمین کم ہیں
جرمنی میں سرکاری ملازمین کی ملکی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملکی سرکاری اداروں میں ایک لاکھ ملازمین کی کمی ہے۔
مہاجرین اپنا میزبان ملک خود چنیں؟ ’انہیں یہ حق حاصل نہیں‘
ہنگری کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ محفوظ ممالک سے گزر کر یورپ آنے والوں کو ’مہاجر‘ نہیں کہا جا سکتا۔
مہاجرین سے متعلق ڈیل: جرمن چانسلر کل پھر ترکی جائیں گی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ کل ہفتے کے روز ترکی کا دورہ کر رہی ہیں۔
مہاجرت میں مدد کرنے والے ’دوست‘
باسل ولی نے ایک دوسرے مہاجر سے ’مہاجرت میں مدد کرنے والے دوست‘ نامی گروپ سے متعلق سنا۔ اس 23 سالہ شامی نوجوان کو اس گروپ سے مہاجرت میں کیسے اور کتنی مدد ملی؟
’مہاجرین کے راستے روکنے کی کوششیں کامیاب‘
یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد کم ہوئی ہے، اسٹولٹن برگ
بدحال مہاجر کیمپ عوامی صحت کے لیے بھی خطرہ، یونانی میئرز
ہیلینیکون میں واقع اس مہاجر کیمپ میں چار ہزار مہاجرین اور تارکین وطن مقیم ہیں۔
پانچ سو تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے، ادارہ برائے مہاجرین
اگر تصدیق ہو گئی تو یہ یورپ میں مہاجرین کے بحران کے دوران اب تک کے سب سے بڑے المیوں میں سے ایک ہو گا۔
مہاجرت اور اسلام مخالف مظاہرہ، پندرہ جرمن پولیس اہلکار زخمی
اس دوران متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
جرمنی نے اس سال اب تک کتنے پاکستانیوں کو پناہ دی؟
جرمنی میں اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران قریب تین ہزار پاکستانی شہریوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔
جرمن وزیر کا انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف بحری مشن کا دورہ
وفاقی جرمن وزیر دفاع بحیرہ ایجیئن میں تعینات جرمن فوجی مشن کا جائزہ لینے کے لیے جرمن بحری بیڑے پر پہنچ گئیں۔
یورپ میں مہاجرین پر حملے پریشان کن ہیں، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یورپ بھر میں مہاجرین اور تارکین وطن کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے۔
شیلٹر ہاؤسز پر حملوں کے شبے میں پانچ جرمن گرفتار
گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد میں سے ایک خاتون ہے اور باقی چار مرد۔
یورپی یونین ویزا فری سفر کے وعدے پر قائم رہے، ترکی
یورپ میں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کو روکنے کی خاطر یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ یہ معاہدہ گزشتہ ماہ کیا تھا۔
سینکڑوں تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب گئے، اطالوی صدر
اطالوی صدر کے مطابق بحیرہ روم میں پیش آنے والے ایک بھیانک حادثے میں سینکڑوں تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
سویڈن: مہاجرین کے بحران کے سبب یورپی یونین کی حمایت میں کمی
ایک تازہ جائزے کے مطابق سویڈن کے عوام کی اکثریت کی رائے میں یورپی یونین غلط راہ پر گامزن ہے۔
یونانی پولیس نے تارکین وطن کو بندرگاہ سے ہٹانا شروع کر دیا
یونانی شہر پیریئس کی مصروف بندرگاہ پر ہزاروں تارکین وطن خیمہ زن ہیں جنہیں ملکی پولیس نے آج ہٹانا شروع کر دیا ہے۔
مزید پینتالیس پاکستانی تارکین وطن ملک بدر
ایک ہفتے کے وقفے کے بعد تارکین وطن کو یونان سے ملک بدر کر کے ترکی بھیجنے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
جرمن معاشرے میں انضمام کے لیے ’ذہانت کا ٹیسٹ‘
اس منصوبے کا مقصد معاشرے میں ان کے انضمام کے عمل کو تیز بنانا بتایا گیا ہے۔
میں خواب کے عالم میں ہوں، شامی مہاجر خاتون اٹلی میں
نور نے فرانس میں مائیکروبائیولوجی کی تعلیم و تربیت حاصل کی ہوئی ہے۔
لبنان میں غیر رجسٹر شامی باشندے خوف میں مبتلا
لبنان میں رہائش پذیر نصف شامی مہاجرین کے پاس اس ملک میں رہنے کے لیے جائز اجازت نامے نہیں ہیں۔
مہاجرين خطرناک سفر کيوں طے کرتے ہيں؟
مہاجرين خطرناک سفر کيوں طے کرتے ہيں؟ جانيے ايک ڈرامے کے ذريعے
انوشکا شرما کا نیا البم یورپ پہنچنے والے مہاجرین کے نام
انوشکا شرما نے اپنے نئے البم میں یورپ پہنچنے والے مہاجرین کے درد کو موسیقی کے ذریعے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔
پاکستانی مہاجرین کی بے بسی
لاکھوں روپے خرچ کر کے یورپ پہنچنے والے پاکستانی تارکین وطن کو اب ترکی سے ملک بدری کا سامنا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
مقدونیہ کی پولیس نے مہاجرین پر آنسو گیس کے شیل برسا دیے
اتوار کے دن پانچ سو مہاجرین اس باڑ کے قریب جمع ہوئے تو انہیں وہاں سے منشتر کر دیا گیا۔
تنازعات سے بچ کر نکلنے والے مہاجرین کو بیماریوں کا خطرہ
کچھ مہاجر کیمپ تو ’وباؤں کے ٹھکانے‘ بھی قرار دیے جا سکتے ہیں۔
اچھے مستقبل کی خواہش میں چار خواتین اور ایک بچہ سمندر بُرد
یہ مہاجرین ایک پلاسٹک کی کشتی میں ترکی سے یونان پہنچنا چاہتے تھے
اسلام مخالف مظاہرین نے چیک جرمن سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں
چیک جمہوریہ کے ’اینٹی اسلام بلاک‘ کے بانی کو اپنے خلاف ’لوگوں کو اسلام سے نفرت پر اکسانے‘ کے ایک مقدمے کا سامنا بھی ہے۔
'تنہا مہاجر بچوں کو والدین سے جلد ملایا جائے‘
مہاجر کیمپوں میں اس وقت کم از کم ڈیڑھ سو بچے ایسے ہیں جو کہ اپنے والدین سے بچھڑ چکے ہیں اور برطانیہ پہنچنا چاہتے ہیں۔
مہاجرین کی ملک بدری کو دوگنا کیا جائے، جرمن اہل کار
جرمن حکومت کے مہاجرین سے متعلق کوآرڈینیٹر نے ملکی ریاستوں پر زور دیا ہے کہ مہاجرین کی ملک بدری کے عمل کو تیز کیا جائے۔
یخ بستہ ٹرک میں پھنسے مہاجر لڑکے نے چودہ افراد کو بچا لیا
انسانی اسمگلر اس افغان لڑکے اور چودہ مہاجرین کو ایک ریفریجریٹڈ ٹرک میں برطانیہ پہنچا رہے تھے
مہاجرین کے سماجی انضمام کے لیے نئے قوانین بنائیں گے، میرکل
میرکل کے مطابق جرمنی میں زائد تارکین وطن کا انضمام یقینی بنانے کے لیے نئے قوانین متعارف کرائے جائیں گے۔
پاکستانی تارکین وطن کو ترکی سے بھی واپس بھیجنے کا فیصلہ
ترک پارلیمان نے پاکستانی تارکین وطن کو ملک بدر کر کے واپس پاکستان بھیجنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ ابھی باقی، لیکن ملازمت مل گئی
یار محمد خوش ہے اسے تین سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر جرمنی میں ملازمت مل گئی ہے۔
یورپی کمیشن نے سیاسی پناہ کے نئے قوانین تجویز کر دیے
یورپی کمیشن نے چھ اپریل بدھ کے روز یورپ بھر میں سیاسی پناہ کے نئے اور متفقہ قوانین بنانے کی تجاویز پیش کر دیں۔
اٹلی ایک سال بعد بھی زیر آب مہاجرین کی تلاش میں
گزشتہ برس اٹھارہ اپریل کو سینکڑوں تارکین وطن سے لدا بحری جہاز بحیرہ روم میں ڈوب گیا تھا۔
مہاجرین کا بحران، یورپی شہروں کی مزید رقم حاصل کرنے کی کوشش
مہاجرین کے بحران کے تناظر میں مختلف یورپی شہر روایت کے برخلاف، قومی سطح پر پالیسی کی تیاری میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کوشش کا مقصد زیادہ سے زیادہ وسائل کا حصول ہے تاکہ مہاجرین کو بہتر سہولیات پہنچائی جا سکیں۔
’تارکین وطن کو اٹلی سے بھی ملک بدر کیا جائے‘
اطالوی وزیر داخلہ انجیلینو الفانو کا کہنا ہے کہ یورپی یونین شمالی افریقی ممالک سے بھی ترکی جیسا معاہدہ کرے۔
جرمنی: پہلی سہ ماہی میں شیلٹر ہاؤسز میں حملوں میں اضافہ
خدشہ ہے کہ اس سال ایسے حملوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
ترکی سے مہاجرین کی یورپ قانونی آمد بھی شروع
ترکی اور یورپی یونین کے مابین طے پانے والے متنازعہ معاہدے کے تحت شامی مہاجرین کی ترکی سے جرمنی آمد بھی شروع ہو گئی ہے۔
پاکستانی مہاجرین کو وطن واپس جانا پڑے گا، ترک وزیر
غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے پانچ سو تارکین وطن کو پیر کے روز واپس ترکی بھیج دیا جائے گا۔
جرمنی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں کمی
جرمن وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جرمنی آنے والے نئے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ