You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایڈومینی کیمپ کو مہاجرین سے خالی کرا لیا گیا
دوسری طرف بحیرہ روم کو عبور کرنے کی کوشش میں مزید تیس مہاجرین کے ہلاک ہو جانے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
انضمام کی کوششیں لیکن اساتذہ اور اسکولوں کی کمی
جرمن دارالحکومت برلن میں مہاجرین کا ایک گروپ ’جرمنی میں قیام‘ کے حوالے سے ترتیب دیا گیا ایک عملی امتحان دے رہا ہے۔
پیگیڈا کا نسل پرستانہ رویہ، شدید تنقید کی زد میں
پیگیڈا کو علم ہی نہیں تھا کہ وہ اس مرتبہ دراصل جرمن فٹ بال ٹیم کو نشانہ بنا رہی ہے۔
جرمنی میں مہاجرین کی بوریت دور کرنے کا نیا طریقہ
جرمن شہر کولون میں عارضی پناہ حاصل کیے ہوئے کچھ مہاجرین نے فٹ بال میچ کھیلنا شروع کر دیے ہیں۔
جرمنی میں مہاجرین کے سماجی انضمام کا نیا قانون کیا ہے؟
جرمنی میں سماجی انضمام: نئی ملازمتیں، جرمن زبان سیکھنا لازمی اور مہاجرین کی رہائش کے انتخاب کے مزید اور سخت قوانین۔
اسمگلروں کے خلاف یورپی کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع
ورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز اتفاق کیا ہے کہ وہ لوگوں کو غیرقانونی طور پر یورپ پہنچانے والے اسمگلروں کے خلاف
علی حیدر کو جرمنی سے ڈی پورٹ کیوں کیا گیا؟
علی حیدر کی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواست چار سال بعد مسترد ہو گئی اور اسے پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔
یونانی پولیس اڈومینی کیمپ خالی کرانے کے لیے تیار
یونانی حکام نے مقدونیا اور یونان کی سرحد پر قائم اڈومینی کیمپ خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایتھنز کا تھری اسٹار ہوٹل، اب مہاجرین کے پاس
تین سو سے زائد مہاجرین اور پناہ گزینوں نے یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ایک سات منزلہ خالی ہوٹل کو اپنا مسکن بنا لیا ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن سٹی پلازہ ہوٹل میں داخل ہوئے اور اس پر قبضہ کر لیا۔
بلقان خطے میں انسانوں کے اسمگلر متحرک کیسے؟
گزشتہ برس لاکھوں مہاجرین یونان سے بلقان خطے کے ذریعے مغربی اور شمالی یورپ پہنچے۔ ان مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے بلقان کی ریاستوں نے رواں برس مارچ میں اپنی سرحدیں بند کر دی تھیں، جو تاحال بند ہیں۔ تاہم انسانوں کے اسمگلر اب بھی اس پورے خطے میں متحرک ہیں اور بڑی بڑی رقوم لے کر مہاجرین کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک لے جا رہے ہیں۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو
مہاجرین پر پھینکے گئے آنسو گیس کے شیل آرٹ میں بدل دیے گئے
چینی فنکار آئی وے وے نے یونانی دارالحکومت ایتھنز کے معروف آرکیالوجیکل میوزیم میں اپنے فن پاروں کی نمائش کی۔
لاکھوں مہاجرین کی ’ڈیبٹ کارڈ‘ کے ذریعے مدد
ولڈ فوڈ پروگرام ترکی میں لاکھوں مہاجرین کو ’ڈیبٹ کارڈ‘ فراہم کر رہا ہے۔
ترک شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری پر فوری بریک، یورپی یونین
یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے جمعے کے روز ترک باشندوں کے لیے شینگن ممالک کے ویزا فری سفر سے متعلق منصوبے کو ’ہنگامی بریک‘ لگانے کا اعلان کر دیا۔ کہا گیا ہے کہ ترکی کو اس سے قبل اہم یورپی ضوابط تسلیم کرنا ہوں گے۔
جرمن میوزیم برائے تاریخ، مہاجرت کی چھ دہائیوں کی کہانی
جرمنی کے قومی میوزیم برائے تاریخ ميں گزشتہ چھ دہائیوں سے جرمنی آنے والے مہاجرین کے حوالے سے ایک نمائش کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس نمائش ميں جنوبی یورپی ’مہمان ملازمین‘ سے لے کر مہاجرین کے موجودہ بحران تک موضوعات شامل ہيں۔
’اوباما مسلمانوں کو یورپ میں بسانے کی سازش کر رہے ہیں‘
’اوباما مسلمانوں کو یورپ میں بسانے کی سازش کر رہے ہیں‘
مہاجرین کو اٹلی اور یونان سے منتقل کیوں نہیں کیا جا رہا؟
مئی کے وسط تک بیس ہزار پناہ گزینوں کو اٹلی اور یونان سے یونین کے دیگر ممالک منتقل کیا جانا تھا۔
لاکھوں مہاجرین کے سروں سے چھت چھن جانے کا خطرہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مالی وسائل کی کمی کے باعث لاکھوں مہاجرین کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔
گھر کا دروازہ بند کرنے سے محفوظ نہیں ہو جاتے، جولی
اینجلینا جولی کا کہنا ہے کہ مہاجرین کے بحران پر امریکا نے جس ردِ عمل کا مظاہر کیا ہے اس سے انہیں ’شدید مایوسی‘ ہوئی ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش محفوظ ملک نہیں ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان اور بنگلہ دیش کو ’محفوظ ملک‘ قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
مہاجرین سے متعلق یورپی پالیسی میں ’بصیرت کی کمی‘
اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق نے یورپی یونین کے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے طریقہ کار پر تنقید کی ہے۔
مہاجرین پر 93.6 بلین یورو سے زائد خرچ کرنے کا جرمن منصوبہ
جرمن جریدے ڈیئر شپیگل کی ایک رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے صوبائی حکومتوں سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
’بارڈر کنٹرول کی ضرورت نہیں رہی‘ آسٹریا
آسڑیا کو خدشہ تھا کہ مہاجرین کے موجود بحران میں مہاجرین اور تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد اٹلی سے آسڑیا آ سکتی ہے۔
’مہاجرین قبول نہیں‘، ہنگری میں ریفرنڈم کا نعرہ
ہنگری کے قدامت پسند وزیر اعظم وکٹور اوربان متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ وہ مہاجرین کو پناہ دینے کے خلاف ہیں۔
میرکل مہاجرین دوست پالیسی پر ’یو ٹرن‘ لے چکیں، گابریئل
جرمن نائب چانسلر کا کہنا ہے کہ میرکل مہاجرین اور تارکین وطن سے متعلق اپنی پالیسی بالکل تبدیل کر چکی ہیں۔
ہنگری کی مہاجر پالیسی ’بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی‘
ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان نے مہاجرین کے بحران کے سلسلے میں انتہائی سخت مؤقف اختیار کر رکھا ہے۔
’یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں ڈرامائی کمی‘
گزشتہ ماہ تین ہزار تین سو ساٹھ افراد ترکی سے یونان پہنچنے تھے جبکہ مارچ میں یہ تعداد چھبیس ہزار نو سو اکہتر تھی۔
’الجزئر، مراکش اور تیونس محفوظ ممالک‘، جرمن ایوان زیریں
اس اقدام کا مقصد ان ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو جرمنی سے واپس ان کے ممالک روانہ کرنے کا سلسلہ تیز بنانا ہے۔
قانونی طور پر ہنگری داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین
مہاجرت کے بحران کے پیچیدہ ہو جانے کے باعث اب مہاجرین کا سربیا سے مزید آگے بڑھنا مشکل امر ہے۔
یورپ کو مہاجرین کا بوجھ بانٹنا پڑے گا، میرکل
میرکل نے ایسے الزامات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ترکی سے معاہدہ کرتے وقت ترکی پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے۔
مہاجر خاندانوں کو ملانے والے جرمن ’گاڈ فادرز‘
’گاڈ فادرز فار ریفیوجیز‘ نامی سماجی تنظیم مہاجرین کے قریبی رشتہ داروں کو جرمنی بلانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
آسٹریا میں پناہ کے نئے قوانین پر اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے آسٹریا میں سیاسی پناہ کے نئے اور سخت ترین قوانین پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ، پاکستانی اور بھارتی شہری گرفتار
فن لینڈ کی پولیس کے مطابق انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا گیا ہے۔
غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی پر فائرنگ، مہاجر خاتون زخمی
فائرنگ اس وقت کی گئی جب ایک کار میں سوار غیر قانونی تارکین وطن نے ہنگری کے راستے سلوواکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد تیس ہزار سے تجاوز کر گئی
اطالوی بحریہ کے مطابق 2016ء میں اب تک اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ بند کرنے کا اعلان
کینیا کی حکومت سکیورٹی اور معاشی وجوہات کی بنا پر ملک میں موجود پناہ گزینوں کے دو کیمپ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
’یونان میں نابالغ تارکین وطن کو قید میں رکھا جا رہا ہے‘
جرمن جریدے ’ڈیئر اشپیگل‘ کے مطابق یونان میں تنہا اور نابالغ تارکین وطن کو تھانوں اور کیمپوں میں قید میں رکھا جا رہا ہے۔
آٹھ ہزار پاؤنڈ لے کر فرانس سے برطانیہ پہنچانے والوں کو سزا
شمالی فرانس کی ایک عدالت نے انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث پانچ افراد کو مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔
پناہ گزینوں کے بحران میں ’فیصلہ کن موڑ‘ آ گیا ہے، یُنکر
یورپی کمیشن کے صدر کا کہنا ہے کہ یونین اور ترکی کے معاہدے کی بدولت مہاجرین کا بحران اپنے ’فیصلہ کن موڑ‘ تک آن پہنچا ہے۔
ہم اپنے راستے پر جا رہے ہیں، یورپ اپنی راہ لے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کو کہا ہے کہ ترکی دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے قوانین میں تبدیلی نہیں کرے گا۔
ایک سال میں نو لاکھ سے زائد پاکستانی پردیسی ہو گئے
گزشتہ برس ایک ملین کے قریب پاکستانیوں نے اچھے مستقبل اور بہتر روزگار کے لئے مختلف ممالک کا رخ کیا۔
جرمنی اور اٹلی نئی امیگریشن پالیسی پر متفق
مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین کی نئی امیگریشن پالیسی پر اٹلی اور جرمنی متفق ہو گئے ہیں۔
مارینا گلبہاری، شہرت کی بلندیوں سے گمنامی کی زندگی تک
گلبہاری کی حجاب کے بغیر ایک تصویر منظر عام پر آئی تو اسے دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں جس کے بعد اسے ملک چھوڑنا پڑ گیا۔
یورپی کمیشن کی ترکی کے لیے ویزے کی شرط ختم کرنے کی تجویز
یورپی یونین کی انتظامی باڈی نے بدھ کے روز ترک شہریوں کے لیے رکن ریاستوں میں سفر کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کی قانونی تجویز پیش کر دی ہے، جس کی توثیق یورپی پارلیمان کرے گی۔
مہاجرین کی آمد کے بعد جرمنی میں بھی کرکٹ کا جنون
عارف جمال جب اپنی کرکٹ ٹیم کو دیکھتا ہے تو اس کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں۔
نابالغ اور تنہا مہاجرین: نوے ہزار میں تین ہزار پاکستانی بھی
یورپی یونین میں پناہ کے خواہش مند 90 ہزار تنہا نابالغ مہاجرین میں قریب تین ہزار پاکستانی بھی شامل ہیں۔
ڈنمارک جرمن سرحد پر شناختی دستاویزات کی جانچ جاری رکھے گا
ڈنمارک نے پیر کے روز سے جرمن سرحد پر سفری دستاویزات کی جانچ پڑتال کا کام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سرحدی کنٹرول کی مدت میں توسیع کر کے اسے دو جون تک نافذالعمل رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مہاجرین کی آمد سے آسٹریا میں اسلام مخالف تنظمیں مضبوط ہوئیں
آسٹریا میں انتہائی دائیں بازوں کی تنظمیوں کی مقبولیت میں گزشتہ برس خاصا اضافہ دیکھا گیا اور اس کی بنیادی وجہ مسلم مہاجرین کی ایک بڑی تعداد کا آسٹریا پہنچنا تھا۔
بحیرہٴ روم میں مہاجرین کا چودہ گھنٹے طویل سفر کیسا ہوتا ہے؟
بحیرہٴ روم میں چودہ گھنٹے طویل سفر کے دوران مہاجرین پر کیا گزرتی ہے؟
’صرف مہاجرین کے بحران پر ہی توجہ مرکوز نہ کی جائے‘
اس عالمی سمٹ کا مقصد انسانوں کو درپیش متعدد مسائل کا دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق جامع حل تلاش کرنا ہے۔
یورپ میں بغیر ویزا سفر کی اجازت معطل کرنا آسان بنایا جائے
جرمنی اور فرانس نے یورپی یونین میں بغیر ویزا سفر کی سہولت معطل کرنے کا قانون آسان کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ