You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سیاسی پناہ کے یورپی قوانین میں ترامیم کا منصوبہ
یورپی یونین رواں ہفتے کے دوران سیاسی پناہ کے قوانین میں ترامیم کا منصوبہ پیش کرنے والی ہے۔
آسٹریا کا اطالوی سرحد پر فوج تعینات کرنے کا منصوبہ
اس مجوزہ اقدام کا مقصد اٹلی سے آسٹریا میں مہاجرین کا داخلہ روکنا بتایا گیا ہے۔
’یونان سے واپسی‘ ترکی میں دو مہاجر سینٹرز کی تعمیر شروع
اس ڈیل پر عملدرآمد کیسے ہو گا، یہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ہے۔
مہاجرین کا نیا گروہ جرمنی جانے کے لیے تیار
توقع ظاہر ہے کہ چار اپریل بروز پیر سے شامی مہاجرین کا ایک نیا گروہ جرمنی پہنچ جائے گا۔
گھر بیٹھے بزرگ نے سمندر میں چھ سو مہاجرین کو کیسے بچایا؟
اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک چھیاسٹھ سالہ بزرگ شہری کی وجہ سے چھ سو کے قریب تارکین وطن سمندر میں ڈوبنے سے بچ گئے۔
شامیوں کو تو ترکی پناہ دے گا، باقیوں کا کیا ہو گا؟
غیر قانونی تارکین وطن کو یونان سے واپس ترکی منتقل کرنے کا عمل چار اپریل سے شروع ہو رہا ہے۔
تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے آسٹریا کے مزید اقدامات
آسٹریا میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے مزید اقدامات مئی کے مہینے میں متعارف کرائے جائیں گے۔
’جس کے پاس پیسے ہیں، اسے پناہ دی جائے گی‘
ایتھنز حکام ایسے مہاجرین کو پناہ دینے پر غور کر رہے ہیں جن کے پاس سرمایہ کاری کے لیے پیسے ہیں۔
’ترغیب کے بغیر مہاجرین جرمن معاشرے میں ضم نہیں ہو سکتے‘
جرمن معاشرے میں اںضمام کا متنازعہ منصوبہ تنقید کی زد میں
شامی مہاجرین کے ساتھ اظہار یک جہتی کی ضرورت ہے، بان کی مون
متعدد یورپی ممالک نے مہاجرین کی تقسیم کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔
مزید پندرہ سو مہاجرین کو بچا لیا گیا
موسم میں بہتری کے بعد لیبیا سے اٹلی کا سفر کرنے والے مہاجرین کی تعداد میں بھی اضافہ ہو چکا ہے۔
’افواہوں کے خاتمے کے لیے خصوصی اعلانات‘، یونان
حقیقت میں مقدونیہ نے یونان کے ساتھ اپنی سرحد کو بند کر رکھا ہے
جرمنی میں مہاجرین کے لیے سلائی کڑھائی کا کام
اِسرا اُن ایک ملین مہاجرین میں شامل ہے، جو گزشتہ برس جرمنی پہنچے تھے۔
امیر ممالک شامی مہاجرین کو پناہ دیں، آکسفیم
’امیر ممالک نے شامی مہاجرین کے ایک فیصد کی بھی آباد کاری نہیں کی: آکسفیم
نیا قانون: جرمن سیکھو، معاشرے میں ضم ہو جاؤ، ورنہ واپس جاؤ
مجوزہ نئے قانون کے مطابق جرمن زبان نہ سیکھنے اور سماجی انضمام نہ کرنے والے مہاجرین جرمنی میں نہیں رہ سکیں گے۔
اڈومینی سے مہاجرین کا انخلا شروع
ترکی سے براستہ بحیرہ ایجیئن یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں بھی کمی واقع ہو چکی ہے۔
’مہاجرین کا نیا سیلاب‘، کیا اٹلی تیار ہے؟
پریشانی بڑھتی جا رہی ہے کہ اٹلی پہنچنے والے نئے مہاجرین کو کہاں رکھا جائے گا؟
مہاجرین کے لیے دروازے کھول دیے جائیں، پوپ فرانسس
اس برس ایسٹر یا عید قیامت المسیح اتوار اٹھائیس مارچ کو منائی جائے گی۔
بلغاریہ بھی سرحدی باڑیں لگانے کو تیار ہو گیا
یونان میں موجود مہاجرین کی بڑی تعداد یورپ میں داخل ہونے کی جدوجہد میں ہے۔
مہاجرین کی مدد ناگزیر ہے، بان کی مون
بان کی مون اس وقت لبنان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
امن کا پیغام، پوپ نے پاکستانی مسلم مہاجر کے پاؤں بھی دھوئے
پوپ نے جن مہاجرین کے پاؤں دھوئے، ان میں ایک پاکستانی، ایک شامی اور مالی کا ایک مسلمان بھی شامل تھا۔
’دہشت گرد کوئی مہاجر نہیں بلکہ یورپ ہی میں جوان ہوئے تھے‘
جرمن وزیر انصاف نے خبردار کیا ہے کہ برسلز حملوں کے بعد دہشت گردی کو مہاجرین کی آمد سے نہ جوڑا جائے۔
ہنگری میں تارکین وطن کی غیر ضروری حراست
ہنگری پناہ گزینوں کو غیر ضروری طور پر حراست میں رکھے ہوئے ہے۔
اب بھی روزانہ دو سو نئے تارکین وطن جرمنی آ رہے ہیں
جرمنی میں نئے تارکین وطن کی آمد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
تارکین وطن کے لیے روس اور فن لینڈ کی برفیلی سرحد بھی بند
روس اور فن لینڈ کی حکومتوں نے ان دونوں ممالک کے مابین دو قطبی سرحدی راستوں کی عارضی بندش کا فیصلہ کیا ہے۔
مہاجرین سے نفرت کرنے والے سیاست دان کے ساتھ ’تقدیر کا مذاق‘
جرمنی کے ایک نیو نازی سیاست دان گاڑی کے حادثےمیں شدید زخمی ہو گئے۔
بیس لاکھ پناہ گزین جرمنی آئے، ساڑھے آٹھ لاکھ آگے چلے گئے
وفاقی جرمن دفتر شماریات کے مطابق 2015ء کے دوران جرمنی میں دو ملین تارکین وطن رجسٹر کیے گئے۔
’میرکل نے بالآخر مہاجرین دوست پالیسی پر یو ٹرن لے لیا‘
میرکل کی اتحادی جماعت ایس یو کے سربراہ کہتے ہیں کہ میرکل نے اپنی مہاجر دوست پالیسی تبدیل کر لی ہے۔
’ہم واپس ترکی نہیں جانا چاہتے‘
’ہم واپس ترکی نہیں جانا چاہتے‘
کیمپ خالی کرو اور ترکی جانے کی تیاری کرو
یورپی یونین اور ترکی کے مابین معاہدے کے بعد تارکین وطن کو ترکی ملک بدر کرنے کے منصوبہ پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔
مہاجرین مجھ پر فخر کر سکیں گے، یسریٰ
شام میں ملکی سطح پر تیراکی کرنے والی دو بہنیں سارہ اور یسریٰ ماردینی بھی بحیرہ ایجیئن عبور کر کے جرمنی پہنچی تھیں۔
جہاز کے ذریعے مہاجرین کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
گرفتار کیے گئے ان اسمگلروں میں چار یونانی جبکہ دو عراقی باشندے شامل ہیں۔
فی تارک وطن 670 یورو ماہانہ بہت کم ہیں
جرمن صوبوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر مزید مالی وسائل فراہم کرے۔
کیا یورپ اور ترکی کے درمیان معاہدہ طے پا سکتا ہے؟
یورپی یونین کے رہنما مہاجرین کے موضوع پر ترکی کے ساتھ ڈیل کے سلسلے میں سرجوڑے بیٹھے ہیں، تاہم اس معاملے میں رکن ریاستوں کے مابین متعدد طرح کے اختلافات موجود ہیں۔
پندرہ ماہ میں ایک ملین سے زائد مہاجرین یونان پہنچے
سن 2015ء کے آغاز سے اب تک یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔
خبردار: جرمنی میں غیر قانونی ڈاؤن لوڈنگ سے باز رہیں
انٹرنیٹ پر موجود زیادہ تر فائل شیئرنگ ویب سائٹس غیر قانونی ہوتی ہیں۔
ترکی کو ’بلیک میل‘ نہیں کرنے دیں گے
یونین اور ترکی کے مابین مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا تو یہ ’کھیل بدل دے گا‘۔
’انہوں نے کہا بھاگو، ہم بھاگ کھڑے ہوئے‘
حسن عمر کو یونان اور مقدونیہ کے مابین سرحد عبور کرنے میں چار گھنٹے لگے۔
کس ملک میں پناہ لیں؟ تارکین وطن خود فیصلہ نہیں کر سکتے
پاکستان اور مراکش جیسے ممالک سے آنے والے تارکین وطن کو یورپ میں پناہ ملنے کے امکانات نہایت کم ہیں۔
سمندر میں ڈوبنے سے بچے تو دریا میں ڈوب گئے
متبادل راستوں سے مغربی یورپ پہنچنے کی کوشش میں تین افغان تارکین وطن دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
شکست کے باوجود میرکل اپنی پالیسی پر قائم
حالیہ صوبائی الیکشن میں شکست مہاجرین سے متعلق حکومتی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہو گی، میرکل
’جرمنی میں محبت ‘ انضمام کا راستہ
شائد ہی کوئی ہو جو محبت میں گرفتار ہونے جرمنی پہنچا ہو۔
انتخابات میں ناکامی کا سبب، ’میرکل کی مہاجر دوست پالیسی‘
’خوش آمدید‘ سے ’بس بہت ہو چکا‘ یہ ہے کہانی جرمنی میں مہاجرین کے لیے۔
مہاجرین کی ترکی ملک بدری کا معاہدہ غیر قانونی ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی کے مطابق پناہ گزينوں کے حوالے سے یورپی یونین اور ترکی کے مابین مجوزہ معاہدہ اخلاقی اور قانونی طور پر غلط ہے۔
’باقی بارڈر بند کرو، مہاجرین دیگر راستوں سے بھی آ سکتے ہیں‘
آسٹرین وزیر خارجہ نے بلقان کی ریاستوں کے بعد باقی یورپی ممالک کی سرحدیں بھی بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مہاجر دوست سیاست میرکل کی، لیکن فیصلہ صوبائی ووٹر کریں گے
جرمنی کی تین وفاقی ریاستوں میں علاقائی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
سابق جرمن وزیر نے یونانی مہاجر کیمپ میں خیمہ لگا لیا
بلوُمن یونان میں پھنسے تارکین وطن کی حالت زار سے ناخوش ہیں، وہ آج رات ایک خیمے میں گزاریں گے۔
شینگن زون کے لیے ’ٹریول رجسٹر‘ کے قیام کی جرمن تجویز
فی الحال شینگن زون کے رکن ممالک کے پاس کوئی منظم ریکارڈ موجود نہیں ہے۔
درجنوں پاکستانی تارکین وطن کی یونان سے ترکی ملک بدری
معاشی بنیادوں پر ہجرت کر کے یونان پہنچنے والے اکیاسی تارکین وطن کو ملک بدر کر کے ترکی واپس بھیج دیا گیا ہے۔
چیکنگ کا خوف، نوجوان تارک وطن ٹرین سے کود کر ہلاک
غیر قانونی طور پر جرمنی میں داخل ہونے کی کوشش میں نوجوان چیکنگ کے دوران ٹرین سے کود کر ہلاک ہو گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ