’ہم واپس ترکی نہیں جانا چاہتے‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoشمشیر حیدر20.03.201620 مارچ 2016جان پر کھیل کر یورپ آنے والے مہاجرین کو شاید علم نہیں کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والی ڈیل کے مطابق انہیں واپس ترکی بھیج دیا جائے گا۔ بس یونانی حکومت کو انتظامات کرنے میں کچھ وقت درکار ہے۔https://p.dw.com/p/1IGfLاشتہار