You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
یوکرین جنگ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یوکرین جنگ: روسی حملے کے ایک ہزار دن مکمل
یوکرین پر روسی حملے کے ایک ہزار دن مکمل ہو چکے ہیں اور اس جنگ کے خاتمے کا فوری طور پر کوئی حل بھی نظر نہیں آ رہا ہے۔
جنگ یا امن، ڈاکٹر کی ضرورت تو پڑتی ہی ہے!
جنگ طویل ہو جائے تو زندگیوں کو گولہ بارود، شیلنگ اور فضائی حملوں کے مطابق ڈھالنا پڑ جاتا ہے۔ ایسا ہی یوکرین کے ایک ماہر امراض دنداں نے کیا ہے۔
جرمن انجینئرنگ، یوکرینی جنگ کے متاثرین کے لیے سہارا
برلن کے ایک ہسپتال میں یوکرینی جنگ میں جسمانی اعضاء سے محروم ہوجانے والے افراد کو مصنوعی اعضاء مہیا کیے جاتے ہیں۔
یوکرین جنگ: ہنگری کے وزیر اعظم اوربان کا کییف کا پہلا دورہ
یوکرین کے لیے مغربی حمایت کے سخت ناقد ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کییف میں صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔
یوکرین جنگ: کیا روس کے پاس ٹینکوں کی قلت ہو گئی؟
ماسکو حکومت کے اندازوں کے برعکس یوکرین میں روسی جنگی کارروائیاں طول پکڑتی جا رہی ہیں۔ یوکرینی فوج سخت مزاحمت دکھا رہی ہے، جبکہ مغربی ممالک کییف کو ہر ممکن مدد بھی فراہم کر رہے ہیں۔ اس دوران یوکرین حملوں میں روسی ٹینک تباہ ہو رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس جنگ میں روس کے پاس ٹینکوں کی کمی ہو گئی ہے؟
’جرمن ہتھیاروں سے روسی سرزمین پر حملے ممکن‘
یوکرینی فوجی اب جرمن ہتھیاروں کو روسی سرزمین پر حملوں کے لیے استعمال کر سکیں گے۔
روس یوکرین جنگ: نیٹو وزرائے خارجہ کی پراگ میں اہم میٹنگ
یہ اجلاس روس کے اندر حملے میں مغربی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندیاں ختم کرنے کی کییف کی درخواست کے تناظر میں ہو رہا ہے۔
کیا یوکرین جنگ میں روس کے لیے چینی حمایت اہم ہے؟
یوکرین جنگ میں روس کی حمایت کرنے والے ممالک میں چین ایک اہم ملک ہے۔
یوکرین جنگ میں اب تک ہمارے سولہ شہری مارے گئے ہیں، سری لنکا
سری لنکن نائب وزیر دفاع کے مطابق ہلاک شدگان کو زیادہ تنخوا اور غیر فوجی فرائض کی انجام دہی کا جھانسہ دے کر بھرتی کیا۔
جرمن چانسلر کی یوکرینی جنگ میں دکھاوے کے امن کے خلاف تنبیہ
وفاقی جرمن چانسلر اولاف شولس نے روس سے یوکرین کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
روس یوکرین جنگ: سعودی عرب امن مذاکرات کا میزبان
ان مذاکرات میں چالیس ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
یوکرین جنگ میں یہ محاذ اہم کیوں ہے؟
روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ میں یہ محاذ مشرقی یوکرینی علاقے میں واقع ہے۔ ڈونیٹسک کے اس محاذ پر روسی افواج گزشتہ کئی ماہ سے اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کی خاطر خندقین اور چیک پوائنٹس بنا رہی ہیں۔ لیکن یوکرینی فورسز کے جوابی حملوں کی وجہ سے روسی فوج کا یہ کام مشکل بنتا جا رہا ہے۔
یوکرینی جنگ ختم ہونا چاہیے، جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور
یوکرین میں 'منصفانہ اور دیرپا' امن کے لیے اقوام متحدہ میں پیش ہونے والی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔
یوکرین میں امن کے لیے روس کا مکمل فوجی انخلا ناگزیر، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ روس یوکرین جنگ بندی کے لیے چین کی طرف سے کسی امن اقدام کا خیر مقدم کرتی ہیں۔
روس چاہتا ہے کہ یوکرین جنگ جلد ختم ہو، ولادیمیر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام لگایا کہ امریکہ روس کو کمزور کرنے کے لیے یوکرین کو میدان جنگ کے طور پر استعمال کررہا ہے۔
جرمن حکومت کا گولہ بارود کی کمی پورا کرنے پر زور
راکٹس اور توپ خانے کے گولوں کی قلت پیدا ہونے کے باعث جرمن وزیر دفاع کرسٹینے لامبرشٹ پرتنقید میں اضافہ ہو رہا ہے
یوکرین جنگ ہتھیاروں کی صنعت کے لیے اچھی خبر نہیں ہے
یوکرین میں جنگ کے سبب ہتھیاروں کے پروڈکشن متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
یوکرینی فوج کی جوابی کارروائی روسی فورسز پریشان
یوکرینی افواج نے جنوبی علاقوں میں اپنے جوابی حملوں سے روسی فورسز کو پریشان کر دیا ہے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق ان کی افواج نے ’ تیز اور زور دار‘ پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے اور کئی ایسے شہری علاقوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جنہیں روس نے غیر قانونی طور پر اپنا حصہ بنا لیا تھا۔
یوکرین جنگ پاکستان کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
یوکرین جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ لوگوں کی زندگیوں پر بری طرح اثر انداز ہو رہا ہے۔ ضروریات زندگی کی قیمتوں میں اضافہ ہوشربا ہے۔ متوسط طبقہ بھی اس صورتحال میں پریشانی کا شکار ہو چکا ہے۔ پاکستان کے حالات بھی دیگر کئی ممالک کی طرح ابتری کی طرف ہی مائل ہیں۔
یوکرین جنگ سے پہلے ہی خوراک کی قیمتیں بڑھ چکی تھیں، رپورٹ
ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے سے قبل ہی خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا تھا۔
یوکرین جنگ میں روس کی حمایت چین کی تاریخی غلطی ہے، امریکہ
یوکرین جنگ میں چین کی طرف سے روس کی حمایت برقرار رکھنے کے فیصلے کو واشنگٹن نے تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
مشرقی یوکرین میں روسی جنرل ہلاک، رپورٹ
روسی فورسز نے یوکرین کے مشرق میں ڈونباس خطے کے ایک اہم شہر سیویرو ڈونیٹسک پر قبضے کے لیے حملے تیز کردیے ہیں-
بھارتی وزیر خارجہ نے یورپ پر تنقید کے تیر برسا دیے
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس سے تیل کی خریداری پر نکتہ چینی کے جواب میں یورپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
یوکرین جنگ خوراک و توانائی کے عالمی بحران کا سبب بن سکتی ہے
سات صنعتی ملکوں کے گروپ جی سیون نے خبردار کیا ہے کہ یوکرینی جنگ خوراک اور توانائی کے عالمی بحران کو جنم دے رہی ہے۔
یوکرین جنگ کے اثرات، بچے وقت سے پہلے پیدا ہو رہے ہیں
الجھن اور تناؤ سے صحت کے مسائل جنم لیتے ہیں اور خاص طور پر حاملہ خواتین ان سے شدید متاثر ہوتی ہیں۔
یوکرین میں مداخلت ہوئی تو برق رفتار رد عمل تیار ہے، پوٹن
پوٹن کا کہنا ہے اگر کوئی یوکرین کی جنگ میں مداخلت کرنے کی کوشش کرے گا، تو اسے 'برق رفتار' رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
100 یوکرینی فوجی ہلاک کر دیے، روسی رپورٹ
روس ہائپرسونک میزائلوں سے یوکرینی علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
یوکرین جنگ: دنیا بھر میں خوراک کی قلت
یوکرین میں روسی حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے منفی اثرات اب عالمی سطح پر نمودار ہو رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ