1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر پر بات کیے بغیر ہی کیا بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکراتی عمل شروع ہو سکے گا؟

16 اکتوبر 2024

بھارتی صحافی برکھا دت نے کہا ہے کہ نواز شریف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ دورہ پاکستان کے دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی ملاقات کی۔ برکھا دت شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان آئی تھیں۔ ڈی ڈبلیو کی آکانشکا سیکسنہ سے خصوصی گفتگو میں برکھا دت نے مزید کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر کے مسئلے پر بھارتی سرکار کو کوئی پیغام نہیں دیا۔

https://p.dw.com/p/4lsgj
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔