1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شیر جب دیہی علاقوں میں حملے کرنے لگیں!

30 دسمبر 2024

بھارتی ریاست گجرات کے سوراشٹر ریجن کو ایشیائی شیروں کا آخری مسکن قرار دیا جاتا ہے۔ یہاں واقع گِر نیشنل پارک گزشتہ تقریبا ساٹھ سال سے شیروں کی آماج گاہ بنا ہوا ہے۔ ان درندوں کی حفاظت کے لیے چودہ سو اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ مختص ہے۔

https://p.dw.com/p/4oYPw