You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت:کورونا سے متاثرین کی تعداد82 ہزار سے متجاوز
بھارت میں کوروناوائرس سے اب تک 82 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 26 سو سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔
جرمنی جوہری معاملے پر نیٹو کو کمزور کر رہا ہے، امریکی الزام
جوہری صلاحیت کے ذریعے روس اور چین کی جارحیت پر نظر رکھی جانا ضروری ہے، رچرڈ گرینیل
ٹرمپ اسکول دوبارہ کھولنے کے حق میں، فاؤچی کی تنبیہ مسترد
امریکی صدر ماہرین کے مشوروں کو نظرانداز کرکے اسکول اور کاروبار تیزی سے کھولنے کے حق میں ہیں۔
چینی اور بھارتی فوجیوں کے مابین جھڑپیں
بھارت اور چین کی سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ایک نئی سڑک کی تعمیر: بھارت اور نیپال میں تنازعہ
کورونا وائرس چین کی لیبارٹری سے پھیلا، امریکا
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس بات کے خاطر خواہ شواہد موجود ہیں کہ یہ وبا چین میں ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی۔
امریکا جھوٹ بول کر اپنی کارکردگی سے توجہ ہٹا رہا ہے، چین
چین کے مطابق امریکی سیاست دان جھوٹ بول کر اپنی کارکردگی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کورونا وائرس: امریکا میں متاثرین کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز
امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ پچاس ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
جرمنی نے فوجی اخراجات میں نمایاں اضافہ کیا ہے، سپری
دنیا اپنی فوجوں پر زیادہ سے زیادہ پیسہ خرچ کرنے میں مصروف ہے۔ اس حوالے سےامریکا، چین اور بھارت سرفہرست ہیں۔
بھارت:کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز
بھارت 20 ہزار سے زائد کووڈ انیس کے مریضوں والا دنیا کا 17 واں ملک بن گیا ہے۔
چمگادڑوں میں کورونا وائرس، چینی تحقیق، 2018ء کی امریکی تنبیہ
کورونا وائرس کی وبا چین سے نکل کر دنیا بھر میں کیسے پھیلی، اس بارے میں سازشی نظریات کے حامیوں کو نئے دلائل مل گئے ہیں۔
کورونا وائرس: بھارت کا پی پی ای کے لیے چین پر انحصار
بھارت نے چین سے ڈیڑھ کروڑ انفرادی حفاظتی سامان(پی پی ای) خریدنے کا آرڈر دیا ہے۔
چین کے ’سانپوں کے گاؤں‘ میں بے روزگاری
کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے چین میں جنگلی جانوروں کے کاروبار اور ان کی افزائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
'چین میں رکنے کا فیصلہ درست تھا‘ووہان کے پاکستانی طلباء
ووہان میں لاک ڈاون ختم
کورونا وائرس کے مرکز چین کے شہر ووہان سے بدھ آٹھ اپریل کو لاک ڈاون ختم کردیا گیا۔
کورونا وائرس: چینی ڈاکٹروں کے پاکستانیوں کے لیے مشورے
لاہور میں چینی ڈاکٹروں نے پاکستانی حکام اور ڈاکٹروں کے ساتھ کورونا کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے اپنے تجربات شئیر کیے۔
کورونا وائرس: ہلاکتیں ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئیں
کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہونے والوں کی تعداد گیارہ لاکھ تیس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
چین نے حقائق چھپائے، امریکی انٹیلی جنس کا الزام
امریکی انٹیلی جنس کے مطابق چین نے دنیا کو کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار کم کر کے بتائے۔
ہواوے: امریکی پابندیوں کے باوجود کاروبار میں بیس فیصد اضافہ
چین کی بہت بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی آمدنی میں امریکی پابندیوں کے باوجود گزشتہ برس تقریباﹰ بیس فیصد اضافہ ہوا۔
کورونا وائرس، اسپین میں چین سے بھی زیادہ ہلاکتیں
برطانوی پرنس چارلس بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب اسپین میں چین سےبھی زیادہ ہلاکتیں ہو گئی ہیں۔
چینی صوبے ہوبے میں قرنطینہ میں نرمی، حالات معمول پر آتے ہوئے
چینی حکام نے کورونا وائرس کی وبا کے مرکز صوبے ہوبے میں قرنطینہ میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔
کورونا وائرس:وزیر اعظم مودی کا قوم سے خطاب
کورونا وائرس کے مدنظر کئی شہروں میں حکم امتناعی نافذ کردیے گئے ہیں۔
امریکی صحافیوں کی چین سے بیدخلی
امریکی اقدام کے ردعمل میں چین کا تیرہ امریکی صحافیوں کی بے دخلی کا منصوبہ۔
کشمیر: چین و پاکستان کے بیان پر بھارت کا سخت رد عمل
بھارت ماضی میں بھی سی پیک پر اعتراض کرتا رہا ہے۔
بھارت میں چینیوں سے مشابہ افراد نسلی تعصب کا شکار
بھارت میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد سے نسلی تعصب کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں۔
تائیوان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کیسے روکا؟
تائیوان میں کووڈ 19انفیکشن میں مبتلا مریضوں کی تعداد 50 سے کم ہے۔
پورا یورپ کورونا وائرس کی نشانے پر
مالٹا نے اٹلی کے ساتھ تمام تر سفری رابطے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ماسک پہنے تيس افراد کی ایک سیکنڈ میں شناخت ممکن
ایک چینی کمپنی نے پہلی مرتبہ ایسی ٹکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ماسک پہنے ہوئے چہرے کی بھی شناخت کر سکے گی۔
پورا شمالی اٹلی قرنطینہ ميں، دنیا بھر میں 3600 ہلاکتیں
یورپ میں شمالی اٹلی کو کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا مرکز قرار دیا جا رہا ہے۔
’لوگ گھروں میں نماز ادا کریں، مسجد جانے سے اجتناب برتیں‘
کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ انیس دنیا کے مختلف خطوں اور سبھی براعظموں میں داخل ہو چکی ہے۔
کورونا وائرس کا پھیلاؤ چین سے باہر چین سے زیادہ
کورونا وائرس سے نئے متاثرہ افراد کی تعداد پہلی مرتبہ چین سے زیادہ چین سے باہر ریکارڈ کی گئی ہے۔
روس اور چین کے ساتھ تخفیف اسلحہ کے معاہدے کی امریکی خواہش
امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظاميہ نے روس اور چين کے ساتھ تخفیف اسلحہ کی نئی ڈيل کے ليے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
کورونا وائرس، دنیا میں پھیلاؤ کا شدید خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے اقوام عالم میں پھیلاؤ کے خطرے کو شدید ترین قرار دے دیا ہے۔
کورونا وائرس: بھارت کا ووہان اور جاپان ریسکیو آپریشن
بھارت کے نئے ریسکیو آپریشن کے ذریعے جاپان اور چین سے درجنوں ملکی اور غیر ملکی شہری نئی دہلی پہنچے۔
پاکستان کی مدد کے لیے چینی بطخوں کی فوج آئے گی
پاکستان کے بعض علاقوں میں ٹڈیوں کے لشکر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔
اقوام عالم وائرس کی نئی وبا کے لیے تیار رہیں، ڈبلیو ایچ او
کورونا وائرس کی نئی قسم کی اٹلی کے بعد جرمنی، کروشیا، آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ میں بھی اس تشخیص ہوئی ہے۔
چین میں کورونا وائرس: کیا پاکستانی معیشت کے مفاد میں ہے؟
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے چین کی معیشت کو بہت نقصان ہوا ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
چین میں سویڈش پبلشر کو دس سال سزائے قید
چین میں ایک سویڈش ناشر کو مبینہ طور پر خفیہ معلومات کی ترسیل کے الزام میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
کورونا وائرس نے حجامت کو بھی مشکل بنادیا
کورونا وائرس نے حجامت کو بھی مشکل بنادیا
کورونا وائرس چین کے بعد ایران اور جنوبی کوریا میں پھیلتا ہوا
ایران میں کووڈ انیس بیماری سے پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
’چین سے طلبا کو واپس پاکستان نہ بلانا اچھا فیصلہ‘
ووہان میں پھنسے طلبا کو واپس نہ بلانا پاکستانی حکام کا مشکل مگر’ اچھا فیصلہ‘
'چین امیت شاہ کے دورہ اروناچل پردیش کا مخالف ہے‘
ايغور کمیونٹی پر جاری ظلم و ستم: جرمنی کو بھی شدید تشویش
چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ کی مسلم آبادی ایغور کو کمیونسٹ حکومت کے جبر کا سامنا ہے۔
کیا حکومت ’ہمارے بچوں کی موت‘ کی منتظر ہے، والدین کا احتجاج
چینی صوبے ہوبے میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبہ کے والدین نے اسلام آباد میں احتجاج کیا ہے۔
’نئے کیسز کے ذمہ دار ضلعی رہنما ہوں گے‘
ووہان میں نئے کیسز سامنے آنے پر ضلعی رہنماؤں کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا‘
چین ایغوروں کو بلا وجہ گرفتار کر رہا ہے، خفیہ دستاویز
ایک تازہ دستاویز سے تصدیق ہوئی ہے کہ چین مسلم ایغور اقلیت کو محض ان کے مذہب اور ثقافت کی بناء پر نشانہ بنا رہا ہے۔
کورونا سے 'ایپل‘ کو نقصان
کورونا وائرس کی وبا کے مالیاتی شعبے پر سنگین نتائج مرتب ہو رہے ہیں، ایک مثالی امریکی کمپنی کے لیے بھی۔
چین:کورونا وائرس کے نئے کیسس میں کمی
چین:کورونا وائرس کے نئے کیسس میں کمی
کورونا وائرس: چین میں ہلاکتیں اب تقریباﹰ 18 سو، مریض 70 ہزار
سترہ فروری کو اس وبا پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی ماہرین نے بیجنگ میں ایک کانفرنس میں چینی ریسرچرز سے مشاورت کی۔
وائرس کی وبا سے مسجدیں اور گرجا گھر ویران
چینی کورونا وائرس کی افزائش نے مسلمانوں کی مسجدوں کے ساتھ ساتھ دیگر عبادت گاہوں کو بھی ویران کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ