You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چین بھارت عسکری کشیدگی پر بین الاقوامی تشویش
فوجیوں کی ہلاکت پرحکومت کی سخت نکتہ چینی کے بعد وزیر اعظم نریندرمودی نے 19جون کو کل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔
کورونا وائرس: بیجنگ میں لاک ڈاؤن میں توسیع
بیجنگ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافے کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں میں سخت بندشیں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چینی اور بھارتی فوجیوں میں جھڑپیں، 20 بھارتی فوجی ہلاک
بھارتی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے 20 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
چینی بھارتی سرحد پر جھڑپ، بھارت کے تین فوجی ہلاک
بھارتی فوج نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر ایک جھڑپ کے دوران اس کے تین فوجی مارے گئے ہیں۔
’جوہری طاقتیں اپنے ہتھیاروں کی جدید کاری میں مصروف ہیں‘
ایک تحقیق کے مطابق جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک میں ایسے اسلحوں کو جدید ترین بنانے کا تشویش ناک رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔
'چین کے ساتھ سرحد پر صورتحال کنٹرول میں ہے‘
بھارتی فوج کے سربراہ کا دعویٰ ہے کہ چين کے ساتھ سرحد پر صورتحال پوری طرح سے کنٹرول میں ہے اور بيجنگ سے بات چيت جاری ہے۔
ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے
ٹویٹر نے حکومتوں سے منسلک ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد اکاؤنٹ ہٹانے کا اعلان کیا ہے، ان میں سے بیشتر کا تعلق چین سے ہے۔
گیند تو امریکا کی کورٹ میں ہے: چین
امریکا چین پر بھی زور دیتا رہا ہے کہ وہ بھی اس میں شامل ہو تاہم چین کا کہنا ہے کہ اسے اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
بھارت چین سرحدی تنازعہ پر بھارت کے اندر ہی سیاسی جنگ شروع
اس دوران فوجوں کے واپس ہٹنے کے حوالے سے حکومت کی طرف سے ابھی تک باضابطہ کوئی بیان نہیں آیا ہے۔
ہانگ کانگ: مظاہروں کی سالگرہ پر زبردست مظاہرہ
مظاہرین ”ہانگ کانگ کی آزادی ہی واحد راستہ ہے" اور ”ہم آخری دم تک لڑیں گے" جیسے نعرے لگارہے تھے۔
ایغورمسلمانوں پر ’شرم ناک مقدمات‘، ڈی ڈبلیو کی تفتیشی رپورٹ
چین میں ایک ملین سے زائد ایغور مسلمانوں کو مختلف حراستی مراکز میں رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کی خصوصی رپورٹ۔
”سب کو معلوم ہے ’سرحد‘ کی حقیقت لیکن...“
راہول گاندھی نے طنز کرتے ہوئے کہا”سب کو معلوم ہے ’سرحد‘ کی حقیقت لیکن۔ دل کو خوش رکھنے کو ’شاہ۔ ید یہ خیال اچھا ہے۔“
چین: شی جن پنگ کی اقتدار کی سیاست
چینی صدر شی جن پنگ کے آج تک کے سیاسی سفر پر ایک نظر۔
بھارت اور چین کے فوجی کمانڈروں کے درمیان بات چيت کا آغاز
بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعے سے پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فوجی قیادت کے درمیان بات چیت کا آغاز۔
بھارت۔ چین مذاکرات: چینی جال سے نکلنے کی کوشش
اگر تعطل برقرار رہا تو آنے والے دنوں میں نئی دہلی دیگر ملکوں کے ساتھ بھی اس مسئلے پر بات چیت کرسکتا ہے۔
ہوشیار! یہ سرکاری میڈیا کی خبر ہے
فیس بک ایرانی، چینی اور روسی سرکاری میڈیا کی رپورٹیں نشان زدہ کرے گا۔
ہانگ کانگ پر چینی کنٹرول سخت مگر مظاہرین پھر سڑکوں پر
چین میں تیانانمن اسکوئر کریک ڈاؤن کی برسی پر ہانگ کانگ کے جمہوریت پسند مظاہرین نے پولیس ناکے اور رکاوٹیں کو توڑ ڈالا۔
بھارت:چینی موبائل ایپس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے
گوگل نے ’ریموو چائنا ایپس‘ نامی بھارتی ایپ کو اپنے پلے اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کر گئی
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر حفاظتی ہدایات کو بدستور نظر انداز کیا جاتا رہا تو بڑی مارکیٹیں دوبارہ بند کر دی جائیں گی۔
بھارت کے اعتراض کے باوجود کشمیر میں چین کا پاور پلانٹ
چین نے بھارتی اعتراضات کے باوجود پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نئے پاور پلانٹ کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔
سرحدی تنازعہ: کیا بھارت امریکا کی مدد چاہتا ہے؟
امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم مودی نے ’بھارت چین سرحد پر صورت حال‘ کے حوالے سے فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
بھارت۔چین تنازعہ پربیجنگ کو امریکا کی نصیحت
امریکا نے بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر کشیدگی کو 'چینی جارحیت' قرار دیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
چین کے ساتھ مسئلہ مذاکرات سے حل کر لیں گے، بھارتی وزیر دفاع
چین اور بھارت کے درمیان لداخ کے سرحدی تنازعے کے حل کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
امریکا داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، چین
چینی اخبار پیپلز ڈیلی نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ چین کا اندرونی معاملہ ہے اور اس میں امریکی مداخلت کی کوششیں ناکام ہوں گی۔
کورونا وائرس: برازیل میں اموات اسپین سے بھی بڑھ گئیں
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19سے متاثرہ ایک ہزار سے زائد مریض ہلاک ہوئے ہیں۔
چین نے بھی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی تجویز ٹھکرا دی
بھارت میں حزب اختلا ف کے رہنما راہول گاندھی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازعے پر حکومت کی خاموشی پر نکتہ چینی کی ہے۔
کورونا: بھارت نے اموات کے لحاظ سے چین کوپیچھے چھوڑ دیا
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے دوچار بھارت دنیا میں سب سے زیادہ متاثرہ نواں ملک بن گیا ہے۔
’مودی کا موڈ ٹھیک نہیں ہے‘: ٹرمپ
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان جاری کشیدگی پر وزیر اعظم مودی کا موڈ ٹھیک نہیں ہے۔
’بھارت ۔ چین تنازعہ میں امریکی ثالثی کی ضرورت نہیں‘
ماہرین کے مطابق بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔
چینی فوج کو ہر ممکنہ صورتحال کے لیے تیار رہنے کا حکم
بھارتی وزیراعظم نے بھی وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیراورتینوں افواج کے سربراہوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔
بھارت اور چین کے درمیان بڑے فوجی ٹکراو کا خدشہ
بھارت کے اعلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے پانگونگ سو اور گالوان وادی میں اپنی فوجی قوت میں اضافہ کردیا ہے۔
'اس طرح کا بیان نیپال کی توہین ہے' نیپالی وزیر دفاع
نیپالی وزیر دفاع نے نیپال کے تعلق سے بھارتی فوجی سربراہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے نیپال کی توہین قرار دیا ہے۔
کورونا وائرس ’میک ان انڈیا‘ کے لیے کتنا مفید ہوسکتا ہے؟
کئی ممالک چین پرانحصار کم کرنے پر غور کررہے ہیں ایسے میں کیا اس سے بھارت کے مینوفیکچرنگ سیکٹرکو فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
بغیر پائلٹ کے اڑنے والا ہیلی کاپٹر
چین میں بنائے گئے بغیر پائلٹ والے ہیلی کاپٹر نے اپنی آزمائشی پرواز کامیاب طریقے سے مکمل کر لی ہے۔ AR500C نامی یہ ایئر کرافٹ چین کی ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کی حیران کن ایجاد ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کی خصوصیات کیا ہیں؟ جانیے یہ دلچسپ معلومات اس ویڈیو میں۔
’امریکا اور چین ’نئی سرد جنگ کے دہانے‘ پر ہیں‘
چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا چین کو ایک نئی سرد جنگ کے دہانے پر لے آیا ہے۔
گرین لینڈ: امریکا، چین اور روس کی بڑھتی دلچسپی، کیوں؟
امریکا نے ہمیشہ گرین لینڈ کو اپنے اثر و رسوخ کے تحت دیکھا ہے لیکن اس جزیرے کی بڑھتی خود مختاری اس کے لیے ایک خطرہ ہے۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر چین پر نئی امریکی پابندیاں
امریکا کے مطابق 33 چینی کمپنیوں پر ایغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔
چین میں پہلی مرتبہ کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا
ایشیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل کمی جب کہ لاطینی امریکا میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
ایغور پروفیسر رہا، چین ’وفاداری‘ مسلط کیسے کرتا ہے؟
تین برس تک سینکیانگ صوبے کی جیل میں قید پروفیسراچانک آزاد مگر سب تبدیل۔
ہانگ کانگ میں چینی سکیورٹی قوانین کے نفاذ کا امکان
چینی نیشنل پیپلز کانگریس کا اجلاس آج جمعے سے شروع ہو گیا ہے۔
کیا ٹرمپ چین مخالف جذبات پر الیکشن جیت سکتے ہیں؟
صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر چین کے لیے سخت زبان استعمال کی اوردنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے لیے اسے مورودِ الزام ٹہرایا۔
بھارت اور چین کے مابین سرحد پر کشیدگی میں اضافہ
بھارت اور چین سرحد پر حالیہ کشیدگی کے لیے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرارہے ہیں۔
کورونا وبا: جرمنی میں امریکا کا تاثر خراب، چین کا بہتر ہوا
جرمنی میں ایک سروے میں لوگوں کی اکثریت نے کہا ہے کہ کورونا بحران نے امریکا کے لیے ان کی رائے منفی کر دی ہے۔
ویکسین نہیں بس دوا کافی ہو گی، چینی ریسرچرز
چین کے سائنسدانوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ کووڈ انیس
چین امریکا ٹکراؤ، نشانے پر ڈبلیو ایچ او
ڈبلیو ایچ او چین کی کٹھ پتلی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو چین کی کٹھ پتلی قرار دیا ہے۔
نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ، بھارت کے لیے نیا درد سر
بھارت کےسرحدی تنازعات کی فہرست میں نیپال کے شامل ہوجانے سے نئی دہلی کی سردردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اسرائیل میں چینی سفیر تل ابیب میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے
اسرائیل میں تعینات اٹھاون سالہ چینی سفیر دُو وے تل ابیب کے شمال میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔
کورونا وائرس: چھیالیس لاکھ متاثرین اورتین لاکھ سے زائد اموات
دنيا بھر ميں کورونا وائرس کے متاثرين کی تعداد آج بروز اتوار چھیالیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
شی جن پنگ سے بات نہیں کرنا چاہتا، ڈونلڈ ٹرمپ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ