You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پنجاب
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
صحافی عروسہ عالم اور امریندر سنگھ کے حوالے سے تنازعہ کیا ہے؟
پاکستانی صحافی عروسہ عالم کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے بیانات سے ان کا دل شکستہ ہے اور اب وہ کبھی بھارت نہیں آئیں گی۔
بھارت: سدھو کا پنجاب کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفٰی
بھارتی صوبے پنجاب میں چند ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور ان دنوں زبردست سیاسی اتھل پتھل جاری ہے۔
کبوتر بازی کا انوکھا کھيل کارا
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ مٹھن میں ہر شام کبوتر اڑانے کا صدیوں پرانا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ کبوتر بازی کے اس خصوصی کھیل میں نر کبوتروں کا آپس میں مقابلہ کرایا جاتا ہے ۔ اس خاص کھیل کو کارا کہا جاتا ہے۔ کارا کیسے اور کیوں کھیلا جاتا ہے یہ جاننے کے لیے کوٹ مٹھن سے دیکھیے عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ
پاکستان میں احمدیہ جماعت کا برطانوی شہری قتل
احمدیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ننکانہ صاحب میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
رنجیت سنگھ پھر بھی پنجاب کا ہیرو رہے گا
لاہور میں رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے مناظر بطور سکھ میرے لیے انتہائی تکلیف دہ تھے۔
پروین بی بی کی کہانی: ’میں ماں تھی، ڈائن نہیں‘
عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ میں دیکھیے پروین بی بی کی جبری نکاح سے ایک بااختیار خاتون بننے کی کہانی۔
کیا گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے؟
ایوانوں میں بیٹھ کر زبان کو سیاسی ہتھکنڈا بنانا نہایت غلط طرز عمل ہے۔
پاکستان کا ’تھرتھلی مچا‘ دینے والا سیاست دان!
جب وہ اس بات کا اعلان ہی کرتے کہ وہ فلاں فلاں تاریخ کو پریس کانفرنس کر سکتے ہیں تو میڈیا میں تھرتھلی مچ جاتی۔
بھارتی پنجاب کا ایک نیا ضلع اور اس پر تنازعہ
بھارتی ریاست پنجاب نے عید کے موقع پر مسلم اکثریتی علاقے مالیر کوٹلہ کو نیا ضلع بنانے کا اعلان کیا ہے۔
’پاکستان سے آکسیجن درآمد نہ کرنے کا فیصلہ مایوس کن ہے‘
غیر قانونی مہاجرت: بھائی واپس آ جاؤ - ایک معذور بہن کا کرب
غیر قانونی مہاجرت کا شکار بننے والے عمر کی معذور بہن روزانہ اپنے بھائی کی واپسی کی راہ تکتی ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔
’جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا‘
پاکستانی شوبز حلقوں میں اس وقت سوگ ہے اورلاکھوں مداح غمزدہ ہیں۔
حالیہ ضمنی انتخابات: بے بس قوم کا بے بس الیکشن کمیشن
پاکستان میں ووٹوں کی چوری کی شکایات تو ہر الیکشن میں سامنے آتی رہی ہیں۔
پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام کا اصل دشمن کون ہے؟
پاکستان کے آئین کے مطابق ایک سو بیس دنوں میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کروانا لازمی ہے۔
پنجاب میں کالعدم شیعہ تنظیم کے 7 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق ان عسکریت پسندوں کا لیڈر محمود اقبال دہشت گردوں کو پڑوسی ملک سے آپریٹ کر رہا تھا۔
’ذاتی خواہشات کی تکمیل کے لیے مذہب کا نام استعمال نہیں ہو سکتا‘
سوال ہے کہ اگر مقصد صرف اسلام کو پھیلانا ہے تو غیر مسلم بزرگ خواتین اسلام قبول نہیں کرتیں، صرف نوجوان لڑکیاں ہی کیوں تبدیلی مذہب پر آمادہ ہوتی ہیں؟
بھارت: کسانوں کا احتجاج شدید ہوتا جا رہا ہے
بھارت میں حالیہ برسوں میں کسانوں کا یہ سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ آج بدھ کے روز ساتویں دن میں داخل ہو گیا۔
دائرہ اسلام میں آنے والے دو سکھ خاندانوں کی کہانی
یہ کہانی ہے پاکستانی صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایسے دو سکھ خاندانوں کی جنہوں نے مذہب اسلام قبول کیا۔
لاہور میں پاکستان کی پہلی میٹرو سروس کا آغاز
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ’اورنج لائن میٹرو ٹرین‘ کے نام سے پہلے میٹرو ٹرین سسٹم کا آغاز ہو گیا ہے۔ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈرو (سی پیک) کے تحت یہ میٹرو پروجیکٹ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔
کراچی جلسہ، پی ڈی ایم کا پنجاب کے بعد سندھ میں پاور شو
پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں گوجرانوالہ کے بعد آج متحدہ طور پر کراچی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
بھارت: زرعی قوانین کے خلاف ملک گیر مظاہرے
بھارت میں کسانوں کی جانب سے آج ملک گیر مظاہروں کی وجہ سے معمولات زندگی پر کافی اثر پڑا ہے۔
موٹروے گینگ ریپ: مرکزی ملزم روپوش
موٹروے گینگ ریپ پر لوگوں میں مسلسل غم وغصہ ہے جبکہ پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
میں بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے اغوا پر کیوں نہیں بولا؟
ہم نے مسلح اورغیر مسلح بلوچ تحریکوں کے ہمدردوں سے یہ توقع باندھی کہ وہ یہ بات کہہ کر اپنے بڑوں پر اخلاقی دباو ڈالیں گے۔
تحفظِ بنیادِ اسلام بل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
عوامی حلقوں کی طرف سے سخت تحفظات سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی حکومت بل کی نظر ثانی پر مجبور ہوئی ہے۔
ایک سو نصابی کتب پر پابندی، شدید تنقید کی زد میں
بورڈ کا استدلال ہے کہ قابل اعتراض مواد کے پائے جانے پر ان کتابوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
'جاٹ اور پنجابی ذہنی طور پر کمزور ہوتے ہیں' بی جے پی رہنما
بھارتی ریاست تری پورہ کے وزیر اعلی بپلب دیب نے پنجابی اور جاٹ برادری سے متعلق اپنے اس متنازعہ بیان پر معذرت پیش کی ہے.
پنجاب اسمبلی: فیشن ایبل داڑھی بنانے، بنوانے پر سزا کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم پی اے رخسانہ کوثر نے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی ہے۔
حکومت نے مطالبات مان لیے، یونیورسٹی اساتذہ کا احتجاج ختم
پنجاب بھر کےاساتذہ کی طرف سے پچھلے تین ہفتوں سے جاری احتجاج ختم کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کب جاگے گا؟
جرمنی اور فرانس میں جنگ کی ہولناکیوں کے خلاف اس وقت آوازیں اٹھیں، جب یہ اجتماعی پاگل پن سب کے سروں پر سوار تھا۔
پنجاب کی يونيورسٹيوں ميں قرآنی تعليم، ليکن ترجمہ کون سا؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کی جامعات کے طلبہ کے ليے قرآنی ترجمے کی تعلیم کو لازمی قرار دے دیا گيا ہے۔
پنجاب میں کورونا بحران سنگین، ہسپتالوں میں جگہ ختم
پاکستان میں فوری طور پر لاک ڈاؤن کیا جائے،عالمی ادارہ صحت کا مشورہ
انھے گھوڑے دا دان
یہ ان ہونی کبھی کبھی ہوتی ہے۔ پنجابی فلم "انھے گھوڑے دا دان" میں ہدایت کار گروندر سنگھ نے یہ ان ہونی کر دکھائی۔
ٹڈّیوں کے مزید ہجوم پاکستان کا رخ کر رہے ہیں
جون کے آغاز میں ٹڈّیوں کے نئے اور بڑے ہجوم ایران اور مسقط سے پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں، پاکستانی حکام
’مثالی پنجابی دلہن‘ انگریزی کی ماہر ہونی چاہیے
پنجاب میں اب یہ سمجھا جانے لگا ہے کہ انگریزی زبان میں مہارت لڑکیوں کو رشتے کے لیے ’مزید پُرکشش‘ بنا دیتی ہے۔
پنجاب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ: کہاں کم، کہاں زیادہ؟
س وقت پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے مجموعی متاثرين کی تقریباً نصف تعداد پنجاب میں ہے۔
کورونا وائرس: چینی ڈاکٹروں کے پاکستانیوں کے لیے مشورے
لاہور میں چینی ڈاکٹروں نے پاکستانی حکام اور ڈاکٹروں کے ساتھ کورونا کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے اپنے تجربات شئیر کیے۔
ٹیلی میڈیسن سنٹرز سے یورپ اور امریکا سے بھی لوگ مستفید ہو رہے ہیں، گورنر پنجاب
پاکستانی صوبہ پنجاب میں کورونا بحران کے پیش نظر لوگوں کو گھر بیٹھے طبی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے اب تک دو درجن سے زائد ٹیلی میڈیسن سنٹرز قائم کیے جا چکے ہیں۔ اس منصوبے کو شروع کرنے والے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے ڈی ڈبلیو کے نمائندے تنویر شہزاد کو پنجاب حکومت کے دیگر اقدامات سے بھی آگاہ کیا ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن شروع۔
پاکستان میں لوگ قرنطینہ جانے سے کیوں گھبرا رہے ہیں؟
کوئی قرنطینہ سے خود کو نکلوانے کے لیے سفارشیں کروا رہا ہے تو کوئی ان سینٹرز سے فرار ہو رہا ہے۔
پنجاب حکومت کو کورونا کے ’’مفرور‘‘ مشتبہ مریضوں کی تلاش
بغیر اسکریننگ کروائے ’’فرار‘‘ ہو جانے والے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں سے کہا ہے کہ وہ محکمہ صحت سے رابطہ کریں۔
حکومتی انتباہ کےباوجود تبلیغی اجتماع میں لاکھوں پاکستانی جمع
رائیونڈ میں لاکھوں افراد کا تبلیغی اجتماع، کورونا وائرس نہیں شدید بارش کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔
پنجاب میں گردوں کی غیرقانونی خرید و فروخت عام کیوں؟
معروف اداکار عمر شریف کی صاحبزادی کی موت کے بعد گردے بیچنے کا کاروبارایک بار پھر پاکستان کے کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
آج کی بہترین تصویر
کبڈی کا عالمی کپ کا فائنل اتوار 16 فروری کو لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
کیا پنجاب میں قوم پرستی بڑھ رہی ہے؟
صوبہ پنجاب میں ایک قوم پرست جماعت پنجاب نیشنل پارٹی پاکستان کے نام سے بنی ہے، جو خود کو رجسٹرڈ کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔
پنجاب کا نیا وزیر اعلٰی کون ہوسکتا ہے؟
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں وزیراعلٰی کی تبدیلی کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
"پہلے برآمد پر پیسہ بنایا اور اب درآمد پر بنائیں گے؟"
پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے پہلے لاکھوں ٹن گندم برآمد کرنے اور اب درآمد کرنے پر شدید نکتہ چینی ہو رہی ہے۔
پاکستانی پنجاب سے القاعدہ کے پانچ مشتبہ کارکن گرفتار
مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کی گئی اس خصوصی کارروائی میں ملکی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا تعاون بھی حاصل تھا۔
پاکستانی معیشت کی لائف لائن خطرے میں
حکومت کو اس بارے میں کوشش کرنا ہو گی وگرنہ ہم اس کو چھوڑ کر چاول کاشت کرنے لگیں گے۔
پی آئی سی میں مریض اور کچہریوں میں سائل رل گئے
چھ روزبعد بھی پی آئی سی میں سرگرمیاں پوری طرح سے بحال نہیں ہو سکی ہیں اور نہ ہی عدالتوں میں کام شروع ہو سکا ہے۔
پی آئی سی میں علاج بند، احتجاجی وکلا جیل میں
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار 46 وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ