You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پنجاب
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امراض قلب ہسپتال واقعہ، حکومت کا سخت کارروائی کا اعلان
حکومت کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا عمران خان سے پرانا تعلق نکل آیا
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے پہلے کہا تھا کہ کرتارپور کے پیچھے پاکستان آرمی کا کوئی منصوبہ کارفرما ہے۔
پاکستانی پولیس نے ایک احمدی مسجد کو گرا دیا
پاکستانی صوبے پنجاب کے ایک گاؤں میں واقع ایک مسجد کو پولیس نے منہدم کر دیا ہے۔
ناک بند کرنے سے کیا تعفن ختم ہو جاتا ہے؟
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے تھانوں میں چھوٹے پولیس اہلکاروں کےموبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
صلاح الدین نہیں، انسانیت نے دم توڑ دیا
صلاح الدین کیس کی عدالتی تحقیقات کی درخواست قبول کر لی گئی ہے۔
پنجاب حکومت پولیس اصلاحات لانے میں ناکام
پولیس کے مبینہ تشدد کے باعث صلاح الدین ایوبی نامی شخص کی ہلاکت پر پنجاب پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
جبری گمشدگیاں: بلوچستان آج بھی سب سے زیادہ متاثر
پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ عدالت اعظمیٰ جبری گمشدگیوں کے مسئلے سے بظاہر پیچھے ہٹ گئی ہے۔
’فرشتے نون لیگ کو کمزور کرنا چاہتے ہیں‘
کئی ناقدین صوبہ پنجاب میں نون لیگ کے اہم رہنما رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو بھی ایک پیغام قرار دے رہے ہیں۔
جرمن بچی کا پاکستانی پناہ کا متلاشی والد ملک بدر
ملک بدر کیے گئے ارسلان کی پارٹنر، ان کی جرمنی واپسی کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
حمزہ شہباز بھی گرفتار
پاکستان میں قومی احتساب بیور نے پاکستان مسلم لیگ نون کے ایک اہم رہنما حمزہ شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔
قدیم جرمن اور جدید فرانسیسی کو ’جوڑنے والی‘ پنجابی
چاولوں کی پوری دیگ تیار ہو گئی ہے یا نہیں، اس کا اندازہ چاول کے صرف ایک دانے کو دو انگلیوں میں دبا کر لگایا جا سکتا ہے۔
پاکستانی شہری نے ایک منی ہوائی جہاز تیار کر لیا
پوپ کورن فروخت کرنے سے جہاز بنانے تک۔ محمد فیاض نے محنت سے ایک چھوٹا ہوائی جہاز بنا کر آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: شہباز شریف پیچھے کیوں ہٹے؟ افواہیں گرم
شہباز شریف کی طرف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے دستبرداری کے بعد پاکستان میں افواہوں کا بازار گرم ہو گیا ہے۔
دو نئے صوبوں کی قرارداد: سرائیکی قوم پرستوں کی مخالفت
دو نئے صوبوں کی قراردار کو سرائیکی قوم پرست سیاست دانوں اور تجزیہ کاروں نے مسترد کر دیا ہے۔
ایک لاکھ ایکڑ زرعی اراضی پر کاشت کی گئی فصلیں تباہ
حالیہ بارشوں کی وجہ سے صرف پنجاب میں ایک لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کی گئی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔
تحریک انصاف بھی نیب کی پکڑ میں، صوبائی وزیر علیم خان گرفتار
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف بھی قومی احتساب بیورو یا نیب کی پکڑ میں آ گئی ہے۔
سپین کے کھیتوں میں مزدوری کرتا پنجابی شاعر
پنجابی زبان کے شاعر ارشد اعوان اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لیے دن بھر ہسپانوی کھیتوں میں محنت مزدوری کرتے ہیں۔
’چھٹے اسیر تو بدلا ہوا زمانہ تھا‘
پریس گیلری میں سے جنرل ضیاء مردہ آباد اور پاکستان میں جمہوریت بحال کرو کے نعرے تڑ تڑ لگنے شروع ہوئے۔
بھارت میں ’راک اسٹار بابا‘ کو عمر قید کی سزا
بھارت کے متنازعہ مذہبی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو ایک خصوصی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
کسی دہشت گردانہ سرگرمی سے کبھی تعلق نہیں رہا، گوپال سنگھ
گوپال سنگھ چاؤلہ نے کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر خالصتان کے بینرز کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
بھارت کرتار پور راہداری کھولنے پر تیار
پاکستان بھارتی کابینہ کے آج کے اس فیصلے سے پہلے ہی سکھ یاتریوں کے لیے یہ راہداری کھولنے کا عندیہ دے چکا تھا۔
بھارتی پنجاب میں گوردوارے پر حملہ، تین افراد ہلاک
بھارتی پنجاب میں گوردوارے پر حملہ، تین افراد ہلاک
آسیہ بی بی پاکستان چھوڑ کر جرمنی منتقل ہونا چاہتی ہیں
آسیہ بی بی چاہتی ہیں کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر جرمنی منتقل ہو جائیں۔
پنجاب میں پانی کے مسائل، اسرائیل مدد فراہم کرے گا
اسرائیل پانی کی کمی کی وجہ سے اپنے پچانوے فیصد سیوریج واٹر کو ری سائیکل کرتا ہے۔
نئی دہلی ميں اسموگ کی وجہ، ہريانہ و پنجاب کے کھيتوں ميں آگ
نئی دہلی ميں اسموگ کی وجہ، ہريانہ و پنجاب کے کھيتوں ميں آگ
’’ظالم اعداد‘‘، بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ
پاکستان میں ایک غیرسرکاری تنظیم کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پنجاب کے نئے وزیر اطلاعات و ثقافت ’ہٹلر کے مداح‘
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے فیاض چوہان کو صوبہ پنجاب کا نیا وزیر اطلاعات و ثقافت مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان میں احمدی عبادت گاہ پر پھر حملہ
روہنگیا کے مصائب کا ایک سال
پنجاب: شریف خاندان کا اقتدار ختم، عثمان بزدار نئے وزیر اعلی
’شیر کے ہاتھ سے پنجاب بھی گیا‘
پرویز الہیٰ کے اسپیکر بننے سے پنجاب میں نون لیگ کی حکومت بننے کے امکانات قریب ختم ہو گئے ہیں۔
کلاسیکی موسیقی کی دنیا کا عظیم ستارہ: استاد نصرت فتح علی خان
استاد نصرت فتح علی خان کا انتقال اکیس برس قبل ہوا تھا لیکن آج بھی وہ اپنے فن کی صورت میں زندہ ہیں۔
آئندہ حکومت اور سرائیکی صوبے کا مطالبہ
اس مرتبہ بھی جنوبی پنجاب کے وڈیروں اور سرداروں کی گرفت کمزور نہیں ہوئی۔
عام انتخابات2018 : پنجاب کے اہم حلقے کون سے ہیں؟
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔ قومی اسمبلی میں اس صوبے کی 141 نشستیں ہیں۔
جنوبی پنجاب کے ووٹرز کیا چاہتے ہیں؟
کیا جنوبی پنجاب میں ایک مرتبہ پھر پاکستان مسلم لیگ نون ترقیاتی منصوبوں کے نام پر بازی لے جائی گی؟
پنجاب میں مسلم لیگ ن کے ارکان کے خلاف قریب سترہ ہزار مقدمات
پاکستان میں مسلم لیگ ن کے قریب سترہ ہزار ارکان کے خلاف مجرمانہ نوعیت کے مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔
پنجابی میڈیا نے بلوچوں پر حملے کو نظر انداز کیا، حامد میر
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایسٹیبلشمنٹ کا پاکستانی میڈیا پر اثر ورسوخ بہت زیادہ ہے۔
پنجاب کی نگران وزارت اعلٰی تنازعے کی زد میں
الیکشن کمیشن کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ تعیناتی کو مسلم لیگ نون نے مسترد کر دیا۔
تین صوبوں میں نگران حکومتوں کے قیام میں تاخیر: مسئلہ کیا ہے؟
امکان بڑھ رہا ہے کہ نگران حکومتوں کے قیام کا معاملہ اب الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔
’پارلیمان نے اپنی پانچ سالہ مدت پوری کر لی‘
بعض تجزیہ نگاروں کی رائے میں ان فیصلوں کے نتیجے میں مسلم لیگ نون کو نقصان پہنچے گا۔
لاہور سے کچھ کلومیٹر دور زہریلا پانی
لاہور میں واقع صنعتوں کا کیمیائی فضلہ گندے نالوں میں ڈال دیا جاتا ہے، جس سے پینے کا پانی زہریلا ہو رہا ہے۔
پاکستان: سپریم کورٹ نے اجینوموتو پر پابندی عائد کر دی
پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں اجینوموتو کی فروخت کے ساتھ ساتھ اس کی درآمد اور برآمد پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
پاکستانی سینیٹ کے الیکشن: ن لیگ کے زیادہ امیدوار کامیاب ہوئے
پاکستانی پارلیمان کے ایوانٍ بالا کے 52 نئے ارکان کے انتخاب کے لیے تین مارچ کو تمام اسمبلیوں میں رائے شماری ہوئی۔
سانحہ قصور: زینب کا قاتل گرفتار نہیں ہو سکا
قصور میں سات سالہ زینب کے قاتل اب تک گرفتار نہیں ہو پائے ہیں۔
اور کتنی زینبیں سماجی، سیاسی زبوں حالی کی بھینٹ چڑھیں گی؟
اور کتنی زینبیں سماجی، سیاسی زبوں حالی کی بھینٹ چڑھیں گی؟
کم سن بچی کا قتل، پاکستان سکتے میں
قصور میں ایک کم سن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے کی واردات پر ملک بھی میں غم و غصے کی لہر پائی جاتی ہے۔
’جسٹس فار زینب‘
’جسٹس فار زینب‘
ایک نئے این آر او کی خبریں گرم
شہباز شریف کے اچانک سعودی عرب کے دورے کے بعد طرح طرح کی چہ مگوئیاں جاری ہیں۔
پاکستان میں کرسمس تقریبات پر خوف کے سائے
پاکستان میں مسیحی اقلیتی برادری کرسمس کا مذہبی تہوار منا تو رہی ہے لیکن اس دوران خوف کے سائے بھی محسوس کیے جا سکتے ہیں۔
ملکہٴ ترنم نورجہاں ایک بے مثل فنکارہ
برصغیر پاک و ہند کی مشہور و معروف گلوکارہ نورجہاں 23 دسمبر سن 2000 کو رحلت پا گئی تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ