1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کبوتر بازی کا انوکھا کھيل کارا

7 ستمبر 2021

پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ مٹھن میں ہر شام کبوتر اڑانے کا صدیوں پرانا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ کبوتر بازی کے اس خصوصی کھیل میں نر کبوتروں کا آپس میں مقابلہ کرایا جاتا ہے ۔ اس خاص کھیل کو کارا کہا جاتا ہے۔ کارا کیسے اور کیوں کھیلا جاتا ہے یہ جاننے کے لیے کوٹ مٹھن سے دیکھیے عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ

https://p.dw.com/p/402Ze