You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیا واقعی خواتین کی نفسیات کو سمجھنا مشکل ہے؟
تابندہ خالد
خواتین کی ازلی خواہش ہوتی ہے کہ انہیں سراہا جائے، ان کی انفرادی حیثیت کو تسلیم کیا جائے اور انہیں اہمیت دی جائے۔
پشاور کی 'راکٹ بسیں'
کیا آپ پشاور کی 'راکٹ بسوں' میں سفر کرنا پسند کریں گے؟ فاطمہ نازش کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان: ایک سکیورٹی اہلکار اور نو عسکریت پسند ہلاک
فوج کا کہنا ہے کہ خیبر اور لکی مروت کے اضلاع میں دو مختلف کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے نو شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
عمران خان کو قید رکھنا بین الاقوامی قانون کے منافی، یو این
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ عمران خان کو قید رکھنا بین الاقوامی قانون کے منافی ہے۔
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی، پاکستانی مسیحی کو سزائے موت
پاکستان میں ایک مقامی مسیحی شہری کو مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے پر سزائے موت سنا دی گئی۔
پاکستان کی اعلٰی تعلیم تباہی کے دہانے پر؟
پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں تعلیمی بجٹ بڑھانے کے حوالے سے اپنے منشور میں کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کر سکیں۔
ڈیجیٹل سکیورٹی سے ماوراء پاکستانی ننھا ٹک ٹاکر
چند ماہ قبل ٹک ٹاک جوائن کرنے والے راولپنڈی کے پانچ سالہ ابیگیل راجہ کے مداح لاکھوں میں ہیں۔
راولا کوٹ کی جیل سے مفرور قیدیوں کا کوئی پتہ نہیں
جیل اہلکاروں کو چکمہ دے کراتوار کے روز فرار ہو جانے والے بیس قیدیوں میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کے مجرم شامل ہیں۔
ایک افغان مہاجر کی پاکستان میں چالیس سالہ جدوجہد کی کہانی
پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغان شہری سال ہا سال سے مہاجرین کے طور پر قیام پذیر اور روزمرہ کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔
پاک چین تعلقات: اصل مسئلہ کیا ہے؟
پاکستان کا اندرونی عدم استحکام، اور سی پیک منصوبوں کی سست رفتار بھی چین کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
پیرس اولمپکس میں جیت کے لیے پرعزم پاکستانی خاتون شوٹر
کشمالہ طلعت پیرس اولمپک مقابلوں میں دس میٹر ایئر پسٹل اور پچیس میٹر پسٹل مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ ابھی تک کسی پاکستانی خاتون نے اولپمک تمغہ نہیں جیتا ہے لیکن اس بار پروفیشنل شوٹر کشمالہ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان: 'بجٹ عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی‘
پاکستان میں اتحادی حکومت نے سال 2024-2025 کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا ہے۔
’پرانی نسل کا ناسٹلجیا، موجودہ نسل کے لیے انسپریشن‘
مائی دھائی کو اسپاٹیفائی نے اپنے سلسلے EQUAL کے لیے رواں ماہ اعزازی شخصیت نامزد کیا ہے ۔
پاکستان، پہلی بار خواتین کا گروپ کے ٹو سر کرنے کے مشن پر
اس مہم کے ایک منتظم نے بتایا ہے کہ اس گروپ میں چار اطالوی اور چار ہی پاکستانی خواتین شامل ہیں۔
پاکستان کے سجیلے ٹرک
ٹرک آرٹ کے ذریعے پاکستانی ثقافت، سیاست اور تاریخ کے رنگ ملکی شاہراہوں پر ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ۔
بچوں کے لیے اردو میں آن لائن کہانیاں
پاکستانی مصنفہ فینانہ فرنام بچوں کے لیے اردو میں کہانیوں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ویڈیوز کی شکل دے رہی ہیں۔
عوام یا بے لگام مشتعل ہجوم
صنوبر ناظر
کیا قانون نافذ کرنے والے اور دیگر ریاستی ادارے ایسے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں یرغمال بن چکے ہیں؟
'افغانستان میں ٹی ٹی پی کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے'، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ آپریشن 'عزم استحکام' کے تحت تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے اندر بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
پاکستانی الیکشن: مبینہ بےضابطگیوں کی تفتیش کا امریکی مطالبہ
اس امریکی قرارداد کا پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے خیر مقدم کیا ہے۔
ہیومن مِلک بینک: شرعی فتوے اور پاکستان کے شیر خوار بچے
صبا حسین
مفتی صاحب کو کون بتائے کہ ملک میں سالانہ ہزاروں بچے غذائی قلت کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سینکڑوں افراد ہلاک
ایدھی فاؤنڈیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں صرف کراچی ریجن میں چار دنوں کے دوران کم ازکم چار سو ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے تئیس اضافی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
پاکستانی طالبان کے دو اہم کمانڈر گرفتار
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے غیر مستحکم جنوب مغربی حصے میں پاکستانی طالبان کے دو اہم کمانڈروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
سوشل میڈیا، لو ہیٹ ریلیشن شپ
ڈاکٹر شمائلہ حسین
بڑے بوڑھوں کواکثر یہ کہتے ہوئے ہیں کہ سوشل میڈیا اس نسل کو بگاڑ رہا ہے اور نوجوان اخلاقیات سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔
پاکستان نے بھارت کی نئی حکومت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا
پاکستان نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ 'دائمی دشمنی' پر یقین نہیں رکھتا اور دونوں کے درمیان تعلقات کی بحالی پر زور دیا ہے۔
کراچی کی مچھر کالونی اور بچوں کی زندگیاں بدلنے والا آرٹسٹ
نوجوان آرٹسٹ ایوب خان نے کراچی کی مچھر کالونی کے ایک غیر فعال اسکول کو امید کی کرن میں بدل دیا ہے۔ یہ اسکول اب علاقے کے نادار بچوں کو مفت تعلیم اور روشن مستقبل کی امید فراہم کر رہا ہے۔ رانی واحدی کی رپورٹ
پاکستانی وفد بھارتی جموں و کشمیر کے دورے پر کیوں ہے؟
پاکستان کا ایک وفد اتوار کے روز بھارت پہنچا تھا اور پیر کے روز اس نے جموں و کشمیر میں کشتواڑ علاقے کا دورہ کیا۔
توہین مذہب کے الزام پر قتل، ہجوم میں شامل 23 افراد گرفتار
پولیس کے بقول مدین میں سیاح کے قتل میں ملوث پر تشدد ہجوم میں شامل مزید افراد کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ہمارے والدین کب بوڑھے ہوتے ہیں؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
اپنے والدین کو جوانی سے بڑھاپے کی طرف بڑھتے دیکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ہمیں ان کے بوڑھے ہونے کا ایک دم احساس ہوتا ہے۔
پاکستان کے پہلے ہیومن مِلک بینک کو کام کرنے سے روک دیا گیا
پاکستانی حکام نے ایک فتوے کے بعد ملک کے پہلے ’انسانی دودھ بینک‘ کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔
خیبر پختونخوا: کُرم میں بم دھماکہ، پانچ پاکستانی فوجی ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں ایک بم دھماکے میں ملکی فوج کے پانچ سپاہی ہلاک ہو گئے۔
بے ضمیر معاشرے میں جانوروں کے حقوق کا تحفظ ایک لطیفہ
تابندہ خالد
مشتاق احمد یوسفی نے صحیح کہا تھا کہ ہم کسی ایسے جانور سے اچھا سلوک نہیں کرتے، جسے ذبح کر کے نہ کھا سکیں۔
ہمارے معیارات اور سمجھوتے
ثناء ظفر
آخر ہم کب تک ایک صنف کو نا انصافی پر سمجھوتے کرنے اور دوسری صنف کو حاوی ہونے کی ترغیب دیتے رہیں گے؟
کیا اورنج ٹرین پاکستان میں ثقافتی انقلاب لا سکتی ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
اورنج ٹرین لاہور کی طرح کا نظام اگر پاکستان کے ہر بڑے شہر میں ہو تو پاکستان میں ثقافتی انقلاب آ سکتا ہے۔
پولو کھیل کی پاکستانی شہزادی، عفاف خٹک
پاکستان میں پولو ایک مردانہ کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن عفاف خٹک صنفی بنیادوں پر گڑھے گئے ان مفروضات کو چیلنج کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا نے پاکستانی لوک گلوکاروں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟
پاکستان میں بہت سے لوک فن کار گمنامی اورغربت کے اندھیروں سے نکل کر راتوں رات شہرت اور امارت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں۔
زیادہ گوشت خوری سے جسم میں یورک ایسڈ زیادہ
عیدالضحیٰ کے دنوں میں زیادہ گوشت خوری کئی طرح کے طبی مسائل کو جنم دیتی ہے۔
توہین قرآن کا الزام، مشتعل ہجوم نے مقامی سیاح کو ہلاک کر دیا
خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل اور پولیس کو حالات کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
کبریٰ خان: 'مجھے لَو اسٹوری والی فلم کرنی ہے'
پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کی ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
کشمیر: ’پاکستان، چین کے بیان پر بھارت کو اعتراض کا حق نہیں‘
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان پر 'بھارت کو اعتراض کرنے کوئی بھی حق نہیں' ہے۔
عمرو عیار پرانی کہانیاں نئی نسل تک پہنچا سکتی ہے، فاران طاہر
فاران طاہر ایک پاکستانی اداکار ہیں جن کو ہالی وڈ کی فلموں اور ٹیلیویژن سیریلز سے شہرت حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے مارولز سیریز اور سائنس فکشن اسٹار ٹریک جیسی فلموں میں کردار ادا کیے۔ اس عید پر ان کی پاکستانی سائی فائی فلم عمرو عیار ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے فاران طاہر سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
سندھ میں اب صحافیوں پر بار بار قاتلانہ حملوں کی وجوہات کیا؟
اندرون سندھ میں تیس دن میں تین صحافیوں پر قاتلانہ حملے کیے گئے۔
پاکستان:جانوروں پر بے رحمی کا نیا واقعہ،گدھی کے کان کاٹ ڈالے
جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں اور سول سوسائٹی نے جانوروں پر بے رحمی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
'بھارت کشمیریوں کے خلاف جارحیت کی پردہ پوشی کر رہا ہے'
پاکستانی فوجی سربراہ عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک کی علاقائی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کا فوری جواب دیا جائے گا۔
ٹی ٹی پی کا عید الاضحیٰ پر تین روزہ فائر بندی کا اعلان
تحریک طالبان پاکستان کے ایک بیان کے مطابق اس نے ’پاکستانی عوام کے مطالبے‘ پر فائر بندی کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں نیشنل فائر وال کی تنصیب، آزادی اظہار خطرے میں؟
ماہرین کے بقول اس حکومتی اقدام سے عام شہریوں کی انتہائی نجی نوعیت کی اہم معلومات ریاستی اداروں کی دسترس میں آ سکتی ہیں۔
پاکستان میں فٹ بال کا ٹیلنٹ غیر معمولی ہے، مائیکل اوئن
پاکستان میں فٹ بال لیگ کے آغاز سے اس جنوبی ایشیائی ملک کا ٹیلنٹ کھل کر سامنے آ سکے گا۔
پولیو فری پاکستان کا خواب کب پورا ہو گا؟
پاکستان میں گزشتہ دہائیوں میں پولیو کے خلاف نمایاں پیش رفت کے باوجود اس مرض کے وائرس کا ختم نہ ہونا باعث تشویش ہے۔
فلم میں میرا کردار ایک موسیقار کا ہے، گوہر ممتاز
گوہر ممتاز پاکستان کے مقبول گلوکار اور اداکار ہیں۔ انہوں نے مشہور میوزیکل بینڈ ’جل‘ کی بنیاد رکھی۔ گوہر نے اس سال فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور ان کی پہلی فلم ’ابھی‘ عید الاضحٰی پر ریلیز ہو رہی ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی گوہر ممتاز سے گفتگو
پیسہ تو نہیں ہے لیکن قربانی کا جانور خریدنا ہے!
پاکستان میں افراط زر اور مہنگائی کی وجہ سے اس عید پر متوسط طبقے کے لیے بھی قربانی کا جانور خریدنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ لیکن اس ’سنت ابراہیمی‘ کی ادائیگی کی خاطر زیادہ تر لوگ دیگر اشیا کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔
پاکستان: دو لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش مل گئی
پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہونے والے دو جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش ایک پہاڑی سے مل گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ