1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پشاور کی 'راکٹ بسیں'

2 جولائی 2024

پاکستانی ٹرک آرٹ سے مزین بیڈ فورڈ بسیں پشاور میں مقامی ٹرانسپورٹیشن کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہیں۔ بہت سے لوگ انہیں مسافروں کے لیے غیر محفوظ اور ماحول کے لیے نقصان دہ سواری سمجھتے ہیں، لیکن بس ڈرائیوروں کے لیے ان گاڑیوں کی انتہائی خاص حیثیت ہے۔ کیا آپ پشاور کی 'راکٹ بسوں' میں سفر کرنا پسند کریں گے؟ فاطمہ نازش کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4Zope
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔