معاشرہپاکستانپیسہ تو نہیں ہے لیکن قربانی کا جانور خریدنا ہے!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان15.06.202415 جون 2024پاکستان میں افراط زر اور مہنگائی کی وجہ سے اس عید پر متوسط طبقے کے لیے بھی قربانی کا جانور خریدنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ لیکن اس ’سنت ابراہیمی‘ کی ادائیگی کی خاطر زیادہ تر لوگ دیگر اشیا کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔https://p.dw.com/p/4h5LDاشتہار