راولپنڈی کے پانچ سالہ ابیگیل راجہ کی ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھ کر بڑے بڑے ٹک ٹاکرز دم بخود رہ جاتے ہیں۔ چند ماہ قبل ٹک ٹاک جوائن کرنے والے اس ننھے پرفارمر کے مداح لاکھوں میں ہیں۔ مگر وائرل ہونے کی یہ دوڑ ابیگیل کے لیے آن لائن تحفظ کے حوالے سے مسائل کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ راولپنڈی سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ