You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
فلسطینیوں کا اسرائیل کے خلاف ’یوم الغضب‘
فلسطینیوں کے تمام دھڑے آج اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
ہٹلر کو ہولوکاسٹ کا قائل فلسطینی لیڈر نے کیا تھا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ان کے ’تاریخی حقائق کے برعکس‘ اس متنازعہ بیان کے باعث شدید تنقید کا سامنا ہے۔
فلسطینی لڑکے کی ویڈیو: آن لائن تصویری جنگ میں شدت
زخمی فلسطینی لڑکے کی ویڈیو: آن لائن تصویری جنگ میں شدت
نابلوس میں مشتعل افراد نے ’حضرت یوسف کے مزار‘ کو آگ لگا دی
مغربی اردن کے فلسطینی شہر نابلوس میں یہودی روایات کے مطابق یہ مزار حضرت یوسف کا ہے، جن کا ذکر انجیل میں بھی ملتا ہے۔
اسرائیل میں سکیورٹی چوکس، ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی
فلسطینیوں کے حملوں کے تناظر میں اسرائیلی فوج کے سینکڑوں اہلکار مختلف شہروں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نوجوان فلسطینی نسل خود مختار انتظامیہ سے نالاں
راملہ کے قریب واقع ایک اسرائیلی چیک پوائنٹ کے نزدیک روزانہ ہی ہزاروں نوجوان جمع ہوتے ہیں، جو مظاہروں میں حصہ لیتے ہیں۔
اردن کی پارلیمان کا اسرائیل پر ’ریاستی دہشت گردی‘ کا الزام
غزہ میں دو دنوں میں نو فلسطینی ہلاک، ڈیڑھ سو سے زائد زخمی
مقبوضہ مغربی اردن میں اسرائیلی جوڑے کی ہلاکت
فائرنگ کا یہ واقعہ جمعرات کے روز ایتامار اور الون موریہ نامی یہودی بستیوں کے درمیان پیش آیا۔
فلسطینی صدر کا اوسلو امن معاہدے سے علیحدگی کا اعلان
فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران اوسلو میں طے پانے والے امن معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اب اسرائیل کے ساتھ اس امن معاہدے پر عمل درآمد کے پابند نہیں ہیں۔
مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، ’مسجد اقصیٰ کا احاطہ بھی متاثر‘
فلسطینی صدر محمود عباس نے اس کارروائی کو مسلمانوں کے ایک انتہائی مقدس مقام پر ’حملہ‘ قرار دیا ہے۔
بڑی سفارتی فتح: اقوام متحدہ کی عمارت پر اب فلسطینی پرچم بھی
اس قرارداد کو فلسطینیوں کی اپنی ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے قیام کی جدوجہد میں ایک بڑا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطینی پرچم کشائی کے امکانات
اقوام متحدہ میں فلسطینی پرچم کشائی کے امکانات
یاسر عرفات کا مبینہ قتل: فرد جرم کے بغیر ہی مقدمہ داخل دفتر
یاسر عرفات کی موت پیرس کے نواح میں ایک فرانسیسی فوجی ہسپتال میں 75 برس کی عمر میں نومبر 2004 میں ہوئی تھی۔
پانچ سال، پھر شاید غزہ رہنے کے قابل ہی نہ رہے، اقوام متحدہ
گزشتہ چھ سالوں کے دوران تین جنگوں اور آٹھ سالہ اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے
حلف وفاداری: خواہش یا مجبوری
حلف وفاداری: خواہش یا مجبوری
یہودی آباد کاروں کا حملہ، فلسطینی بچہ جل کر ہلاک
یہودی آباد کاروں کا حملہ، فلسطینی بچہ جل کر ہلاک
بھوک ہڑتالی فلسطینیوں کو زبردستی خوراک دینے کا قانون منظور
بھوک ہڑتالی فلسطینیوں کو زبردستی خوراک دینے کا قانون منظور
اسرائیلی عربوں کے لیے فلسطینی ٹی وی چینل کو مشکلات کا سامنا
جون میں ’فلسطین 48‘ کے نام سے ایک سیٹلائٹ ٹی وی چینل کا آغاز کیا گیا مگر اب اس ٹیلی وژن کا اسٹوڈیو بند کیا جا چکا ہے۔
میرکل کے جواب نے فلسطینی بچی کو رُلا دیا
جرمنی میں چانسلر میرکل کی ایک فلسطینی بچی کے ساتھ حالیہ گفتگو ایک بڑی بحث کی وجہ بن گئی ہے۔ اس بچی نے میرکل کے سامنے ان خدشات کا اظہار کیا تھا کہ اسے اس کے والدین سمیت جرمنی سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے۔
میرکل کے جواب نے فلسطینی بچی کو رُلا دیا
سیاسی مبصرین بالخصوص اپوزیشن گرین پارٹی کے بہت سے سیاستدانوں نے اس واقعے پر جرمن چانسلر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
طویل بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی اسرائیلی قید سے رہا
اسرائیل نے حال ہی میں اپنی چھپّن روزہ بھوک ہڑتال ختم کرنے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان کو رہا کر دیا ہے۔
دو اسرائیلی غزہ میں قید، ایک حماس کے قبضے میں
ایسا خدشہ ہے کہ گیلات شالیت کی رہائی کے بعد اسرائیل یرغمالیوں کی بازیابی کے ایک نئے بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔
غزہ: ’اسرائیل پر حملے کی قیمت چکانا ہو گی‘، جنگ کا ایک سال
غزہ: ’اسرائیل پر حملے کی قیمت چکانا ہو گی‘، جنگ کا ایک سال
شیر کے بچے بہتر زندگی کے لیے غزہ چھوڑ گئے
غزہ پٹی کے شیر کے دو بچوں کو جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم اداروں کی کوششوں سے اردن میں ایک نیا گھر مل گیا ہے۔
اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ پر عالمی رپورٹ مسترد کر دی
اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ پر عالمی رپورٹ مسترد کر دی
فلسطینی وزیر اعظم مستعفی، خلیج بڑھتی ہوئی
فلسطینی حکومت کے استعفے کے بعد محمود عباس کی الفتح اور غزہ میں حماس تنظیم کے درمیان فاصلے بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔
فلسطین میں داخلہ، اسرائیل نے اقوام متحدہ کے مندوب کو روک لیا
یہ اقدام ایک ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے، جب اقوام متحدہ گزشتہ برس کی غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کرنے والی ہے۔
غزہ میں حملے ’جائز‘ اور ’قانونی‘ تھے، اسرائیلی رپورٹ
اسرائیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس غزہ پر حملے کے دوران ملکی فورسز نے شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ نہیں بنایا۔
مستقبل قریب میں فلسطینیوں کے ساتھ امن ممکن نہیں، یالون
مستقبل قریب میں فلسطینیوں کے ساتھ امن ممکن نہیں، یالون
امن کے حصول میں اربوں ڈالر اسرائیل اور فلسطین کے منتظر
ایک تازہ ریسرچ کے مطابق اگر اسرائیل اور فلسطینی امن کی راہ اپناتے ہیں تو انہیں اربوں ڈالر حاصل ہو سکتے ہیں۔
حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا مصری عدالتی فیصلہ منسوخ
حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا مصری عدالتی فیصلہ منسوخ
شٹائن مائر کا قیام امن کے لیے دو ریاستی حل پر زور
جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسرائیل، قیام امن کے لیے دو ریاستی حل پر زور
غزہ کے نوجوان کمپیوٹر ہیکرز کو ہزاروں ڈالر کی آمدنی
جغرافیائی طور پر ایک طرح سے قید غزہ کے کئی شہری اب کمپیوٹر ہیکنگ کے ذریعے پیسہ کمانے میں مصروف ہیں۔
اسرائیل کو فیفا سے نکالا جائے، فلسطینی کوشش
اسرائیل کو فیفا سے نکالا جائے، فلسطینی کوشش
کسی کی دل آزاری مقصود نہیں
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے لیے ’’ امن کے فرشتے‘‘ کے الفاظ استعمال کیے تھے۔ ویٹیکن کے مطابق اس کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا یا کسی کو ناراض کرنا نہیں تھا۔
67 واں یوم نکبہ، جھڑپوں میں 21 فلسطینی زخمی
67 واں یوم نکبہ، جھڑپوں میں 21 فلسطینی زخمی
دروازہ بیچنے والا فلسطینی پشیمان
دروازہ بیچنے والا فلسطینی پشیمان
اگلی ممکنہ جنگ میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت، اسرائیلی خدشات
اگلی ممکنہ جنگ میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت، اسرائیلی خدشات
جنگی جرائم کی عدالت: فلسطینی رکنیت پر اسرائیل مشکل میں
جنگی جرائم کی عدالت: فلسطینی رکنیت پر اسرائیل مشکل میں
میرے دور میں فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن: نیتن یاہو
وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک وہ مسندِ وزارت عظمیٰ پر فائز ہیں، تب تک فلسطینی ریاست کا وجود ممکن نہیں ہے۔
اسرائیلی خواتین فلسطینی تنازعے کے حل کی خواہاں
اسرائیلی خواتین فلسطینی تنازعے کے حل کی خواہاں
پی ایل او اور فلسطینی اتھارٹی کو درپیش چیلنجز
پی ایل او اور فلسطینی اتھارٹی کو درپیش چیلنجز
’چیپل ہِل قتل کی تفتیشی کارروائی میں شامل ہونا چاہتے ہیں‘
چیپل ہِل میں قتل کی تفتیشی کارروائی میں شامل ہونا چاہتے ہیں: فلسطینی حکام
پتھراؤ کی سزا: فلسطینی بچی اسرائیلی جیل میں
پتھراؤ کی سزا: فلسطینی بچی اسرائیلی جیل میں
فلسطینی شخص کا اسرائیلوں پر چاقو سے حملہ، تیرہ زخمی
ایک فلسطینی شخص نے تل ابیب میں چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ایک بس پر سوار تیرہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
فلسطین یکم اپریل سے عالمی فوجداری عدالت کا رکن بن جائے گا
فلسطین یکم اپریل سے عالمی فوجداری عدالت کا رکن بن جائے گا، اقوام متحدہ
فلسطینیوں نے خود کو ’تصادم کی راہ‘ پر ڈال لیا ہے، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی فوجداری عدالت ICC کی رکنیت کی درخواست دے کر خود کو اسرائیل کے ساتھ تصادم کی راہ پر ڈال لیا ہے۔
عالمی فوجداری عدالت کی رکنیت، فلسطین کو ’سفارتی جنگ‘ کا سامنا
فلسطین نے جنگی جرائم کی عالمی عدالت (آئی سی سی) کی رکنیت حاصل کرنے کی درخواست دے دی ہے، جس کے بعد اسے ایک نئی ’سفارتی جنگ‘ کا سامنا ہے۔ اسرائیل اور امریکا نے اس درخواست کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی قرارداد مسترد
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منگل کے روز فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے حوالے سے پیش کی جانے والی ایک قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکا نے اس قرارداد کی سخت مخالفت کی۔
خودمختار ریاست: فلسطینی درخواست آج اقوام متحدہ میں
فلسطینی ایک آزاد ریاست کے طور پر اپنا وجود منوانے کے لیے حتمی قرارداد آج پیر 29 دسمبر کو اقوام متحدہ میں جمع کرا رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ