You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
آپریشن خیبر فور: مقامی لوگ کیا کہتے ہیں؟
راجگل کا علاقہ پاک افغان سرحد پر واقع ہے جس کے پار کا خطہ داعش کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
داعش کے ’دارالخلافہ‘ الرقہ میں جہادیوں پر شدید حملے
امریکی حمایت یافتہ جنگجوؤں نے شام میں داعش کے خود ساختہ ’دارالخلافہ‘ الرقہ کے مرکز میں حملے کیے ہیں۔
پشاور میں پیراملٹری دستوں پر خود کش حملہ، دو فوجی ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں پیراملٹری دستوں پر ایک خود کش حملے میں دو فوجی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
البغدادی ہلاک ہوا یا نہیں؟
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کر سکتے۔
فلپائن میں ’مسلم شناختی کارڈ‘ کے اجراء کی تجویز پر شدید غصہ
فلپائن کے شہر مراوی میں مسلمانوں کو علیحدہ سے ’مسلم شناختی کارڈ‘ جاری کرنے کی متنازعہ تجویز پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔
داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی ’ہلاک ہو چکا‘، شامی گروپ
دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر اس خبر کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
داعش عالمی سطح پر فعال رہنے کی اہل کیسے ہے؟
شدت پسند گروپ داعش کو موصل اور رقہ میں پسپائی کا سامنا ہے لیکن یہ گروپ عالمی سطح پر فعال رہنے کی اہلیت حاصل کر چکا ہے۔
موصل کی بازیابی سے کیا عراق میں قیام امن ہو جائے گا؟
تاہم یہ سوال برقرار ہے کہ اس پیشرفت سے کیا عراق میں قیام امن ممکن ہو سکے گا؟
موصل میں داعش کو شکست دے دی، عراقی فورسز کا دعویٰ
عراقی فوج کے مطابق تازہ لڑائی میں داعش کے 35 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ چھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش میں تین مشتبہ جنگجو خواتین گرفتار
بنگلہ دیش میں ’جماعت المجاہدین بنگلہ دیش‘ کے ساتھ روابط کے شبے میں تین مشتبہ جنگجو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حلب سے اسلامک اسٹيٹ پسپا
حلب سے اسلامک اسٹيٹ پسپا
داعش 80 فیصد آمدنی سے محروم
’اسلامک اسٹیٹ‘ ساٹھ فیصد علاقے اور 80 فیصد محصولات سے محروم ہو چکی ہے۔ یہ بات ایک تازہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔
داعش کی علامتی مسجد پر عراقی دستوں کا قبضہ
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جیل پر فضائی حملہ، درجنوں ہلاکتیں
شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی ایک جیل پر پیر کو ہونے والے ایک فضائی حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی عسکری اتحاد کے حملے، ایک ماہ میں 472 شامی شہری ہلاک
امریکی عسکری اتحاد کے فضائی حملوں کے باعث شام میں ایک ماہ کے دوران 472 شہری مارے گئے، جن میں 137 بچے بھی شامل تھے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
جوزجان میں افغان دستوں، داعش کے جنگجوؤں کے مابین شدید جھڑپیں
شمالی افغانستان میں حکومتی سکیورٹی دستوں اور داعش کے سینکڑوں مشتبہ جنگجوؤں کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
تورا بورا کا علاقہ داعش سے واپس لے لیا، افغان حکام
تورا بورا کا علاقہ داعش سے واپس لے لیا، افغان حکام
موصل: داعش کی شکست انتہائی قریب
موصل: داعش کی شکست انتہائی قریب
کیا اسرائیل میں حملہ داعش نے کیا؟
یروشلم میں ہوئے اس حملے میں ایک خاتون پولیس اہلکار ہلاک ہو گئی ہے۔
ابوبکر البغدادی شاید مارا گیا: جائزہ لے رہے ہیں، روسی حکومت
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کا جائزہ لے رہی ہے کہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی شاید مارا گیا ہے۔
داعش نے طالبان کے مشہور زمانہ تورا بورا غاروں پر قبضہ کر لیا
چار دن کی شدید لڑائی کے بعد داعش نے پاکستانی سرحد سے منسلک اہم اسٹرٹیجک علاقے تورا بورا پر قبضہ کر لیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے چینی جوڑے کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
پاکستانی حکومت نے چینی جوڑے کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
کوئٹہ میں تازہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
اس حملے کی ذمہ داری داعش سے وابستہ ایک مقامی گروہ نے قبول کر لی ہے۔
ایران کا سعودی عرب اور امریکا پر داعش کی حمایت کا الزام
ایران کا سعودی عرب اور امریکا پر داعش کی حمایت کا الزام
چینی جوڑے کا قتل، داعش کے دعوے کی تحقیقات جاری
چینی جوڑے کا قتل، داعش کے دعوے کی تحقیقات جاری
مستونگ میں ’داعش کے منظم ٹھکانے کا منصوبہ‘ ناکام بنا دیا گیا
پاکستانی فوج نے ایک تین روزہ آپریشن کے نتیجے میں داعش کا بلوچستان میں ایک منظم ٹھکانہ بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
تہران حملوں کے بعد ٹرمپ کی چبھتی ہوئی تنبیہ ’سخت ناپسندیدہ‘
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران میں حملوں کے بعد کہا ہے کہ دہشت گردی کے حامیوں کے خود دہشت گردی کا شکار ہو جانے کا خطرہ ہے۔
تہران میں حملے، تصاویر بولتی ہیں
ایرانی پارلیمان اور انقلاب ایران کے سربراہ آیت اللہ خمینی کے مقبرے پر ہونے والے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔
تہران حملوں میں 12 ہلاکتیں، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
تہران میں ہونے والے دو حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کر لی ہے
داعش کے ’دارالخلافہ‘ پر امریکی حمایت یافتہ لشکریوں کی چڑھائی
شام کے شہر الرقہ کو ساری دنیا میں داعش کا مرکز خیال کیا جاتا ہے۔
پاکستانی فورسز کی کارروائیاں، ’داعش کے درجن جنگجو ہلاک‘
خفیہ اطلاعات کے مطابق دو مغوی چینی اسی گروپ کی تحویل میں ہیں۔
پوٹن ’داعش‘ سے زیادہ خطرناک ہیں، میککین
شام میں فضائی حملے، 35 عام شہری ہلاک
شام میں جمعرات کی شام کیے گئے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 35 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
نیٹو سمٹ، ٹرمپ کی برسلز آمد اور مظاہرے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج برسلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
مزید حملوں کا خدشہ، برطانیہ میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
مانچسٹر حملے کے بعد برطانیہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
’کالے کوے‘، انتہا پسند گروہ داعش پر عرب ڈرامہ سیریز
اس ڈرامے میں عرب ممالک کے مختلف اداکار جلوہ گر ہوئے ہیں۔
عراق میں داعش کے دو خودکش حملے، تین درجن کے قریب ہلاک
عراق میں کیے گئے دو خودکش حملوں کی ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔
ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج ہفتہ بیس مئی کے روز سعودی عرب پہنچ گئے۔
جرمنی سے ’بھیک‘ نہیں مانگیں گے، ترک وزیر خارجہ
اس فوجی چھاؤنی میں امریکی فوجی بھی تعینات ہیں، جو داعش کے خلاف جاری عالمی کارروائی میں شریک ہیں۔
’برلن حملہ آور گرفتار کیا جا سکتا تھا‘
اس ٹرک حملے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
داعش کا افغان ٹیلی وژن اسٹیشن پر حملہ، چھ ہلاک
داعش کا افغان ٹیلی وژن اسٹیشن پر حملہ، چھ ہلاک
ٹرمپ پر خفیہ معلومات روس کو فراہم کرنے کا الزام
جرمنی، داعش کے مشتبہ کارکنوں کی تلاش میں چھاپے
جرمنی، داعش کے مشتبہ کارکنوں کی تلاش میں چھاپے
داعش نے روسی فوجی افسر کا سر قلم کر دیا: امریکی ویب سائٹ
عسکریت پسند گروپوں پر نظر رکھنے والی امریکی مانیٹرنگ ویب سائٹ کے مطابق داعش نے ایک روسی فوجی افسر کا سر قلم کر دیا ہے۔
افغانستان میں داعش کا رہنما ہلاک ہو چکا ہے، اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے تصدیق کر دی ہے کہ ملک میں انتہا پسند گروہ داعش کا رہنما عبدالحسیب مارا جا چکا ہے۔
مصری مسلمان مسیحی اجتماعات سے دور رہیں، داعش کا اعلان
شام ميں مہاجر کيمپ پر داعش کا حملہ، درجنوں ہلاک
شام اور عراق کی سرحد پر شامی حدود ميں واقع ايک مہاجر کيمپ پر ایک حملے ميں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔
مصر میں سکیورٹی فورسز بھی شدت پسندی میں اضافے کی وجہ، الحسین
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے بقول مصری سکیورٹی فورسز کی دست درازیوں سے شدت پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکا کو افغانستان میں داعش کے خاتمے کی جلدی
شام اور عراق سے نئے جنگجوؤں کے افغانستان پہنچنے سے پہلے امریکا ہندوکش کی اس ریاست میں داعش کا خاتمہ کر دینا چاہتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ