You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
نائجیریا میں بوکو حرام کا تازہ حملہ، امریکی مدد مانگ لی گئی
نائجیریا میں بوکو حرام کا تازہ حملہ، امریکی مدد مانگ لی گئی
کیا داعش افغانستان میں قدم جما رهی ہے؟
افغان حکومت نے سابق طالبان کمانڈر ملا عبدالرؤف خادم کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
طالبان میں اختلافات، داعش کے لیے سود مند
پاکستان اور افغانستان کے عسکریت پسند شام اور عراق میں سر اٹھانے والی جہادی تنظیم داعش سے متاثر ہو رہے ہیں۔
پاکستان: داعش کے مقامی سربراہ کی گرفتاری کی متضاد خبریں
پاکستان نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اسلامک اسٹیٹ کا مقامی سربراہ ہے۔
دو جاپانی یرغمالیوں کے سر قلم کر دیں گے، داعش کی دھمکی
دو جاپانی یرغمالیوں کے سر قلم کر دیں گے، داعش کی دھمکی
پاکستان اسلامک اسٹیٹ کے لیے ابھی مشکل، مبصرین
ہفتہ 10 جنوری کو منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد کو دیگر جنگجوؤں کے ساتھ دکھایا گیا جو دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
بھارت نے دولتِ اسلامیہ پر پابندی لگا دی
بھارت نے دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب وہاں چند روز قبل ہی اس اسلام پسند گروہ کی حمایت میں ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ چلانے والے ایک شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔
’جہادیوں کے خلاف ڈیڑھ ہزار فوجی فراہم کرنے پر اتفاق‘
امریکی اتحادیوں نے تقریباﹰ ڈیڑھ ہزار سکیورٹی اہلکار عراق بھیجنے پر اتفاق کیا ہے جو وہاں جہادیوں کے خلاف لڑائی میں بغداد حکومت کی مدد کریں گے۔ یہ بات ایک امریکی جنرل نے بتائی ہے۔
داعش نے لیبیا میں تربیتی کیمپ قائم کر لیے، امریکی جنرل
امریکی فوج کے ایک سینئر جنرل نے کہا ہے کہ شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض عسکریت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ مشرقی لیبیا میں اپنے جہادیوں کے لیے باقاعدہ تربیتی کیمپ قائم کر چکا ہے۔
خیبر پختونخوا میں داعش کی سرگرمیاں، تحقیقات شروع
ایک رپورٹ کے مطابق داعش پاکستان کے قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کو بھرتی کرنے کے لیے سرگرم ہوچکی ہے۔ اب حکومت نے بھی داعش کی سرگرمیوں کے بارے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
شدت پسندوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر
دنیا بھر شدت پسندوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد رواں برس ایک نئی بلند سطح پر پہنچ سکتی ہے۔ یہ بات ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے جو منگل کو جاری کی گئی۔
شامی و عراقی آثارِ قدیمہ کی تباہی اور لوٹ مار
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ اپنی سرگرمیوں کے لیے مالی وسائل کے حصول کے لیے عراق اور شام میں اپنے زیرِ قبضہ تنصیبات کے معدنی تیل کے ساتھ ساتھ قدیم تاریخی مراکز کے آثارِقدیمہ سے ملنے والے نوادرات بھی فروخت کر رہی ہے۔
پاکستانی علماء کی جانب سے اسلامک اسٹیٹ کی مذمت
پاکستان علماء کونسل نے جہادی گروہ اسلامی ریاست کی مذمت کی ہے۔ ان کا ردِ عمل ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اس گروہ کی جانب سے پاکستان میں قدم جمانے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔
’جہادیوں‘ سے نمٹنے کے لیے کثیر الجہتی کوششیں
اسلامک اسٹیٹ اور القاعدہ سے وابستہ دیگر شدت پسندوں کے خلاف عالمی جنگ میں جہاں اہم عرب ممالک سمیت دنیا کی تقریبا پچاس ملک متحد ہو چکے ہیں وہیں ان دہشت گرد گروہوں پر مختلف قسم کی پابندیاں بھی عائد کی جا رہی ہیں۔
جنگجوؤں کو ’نظام خلافت‘ قائم نہیں کرنے دیں گے، اوباما
امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کو خود ساختہ نظام خلافت قائم نہیں کرنے دیں گے۔ ادھر امریکی فضائیہ نے شمالی عراق میں اپنی تازہ کارروائی میں بیس جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
داعش کے شدت پسندوں پر امریکا کے مزید حملے
امریکی فورسز نے عراق کے شمالی علاقے اربیل میں اسلام پسند جنگجوؤں کے خلاف مزید فضائی حملے کیے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق اس دوران شدت پسندوں کا ایک قافلہ تباہ ہو گیا جبکہ مارٹر حملے کرنے والی ایک ٹیم بھی ماری گئی۔
عراق: نرغے میں آئے ایزدی ہیں کون؟
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے عسکریت پسند شمالی عراقی مذہبی اقلیتوں بالخصوص ایزدی اقلیت کے ارکان کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ اس اقلیت کے ہزارہا ارکان اپنی جانیں بچانے کے لیے گھر بار چھوڑ کر پناہ کی تلاش میں ہیں۔
اوباما نے عراق میں فضائی حملوں کی اجازت دے دی
صدر باراک اوباما نے شمالی عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے خلاف امریکی فضائی حملوں کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ عراق میں امریکی بری فوج نہیں بھیجی جائے گی۔
نئے عراقی وزیر اعظم کو درپیش چیلنجز
منگل پانچ اگست کو عراق میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں آ رہا ہے۔ نئے وزیر اعظم کو درپیش سب سے بڑا چیلنج داعش نامی دہشت گرد تنظیم کے خلاف جنگ ہو گی، جس پر قابو پانے کے لیے صرف فوجی وسائل ہی کافی نہیں ہوں گے۔
’داعش‘ کا ایجنڈا عراق کی تقسیم؟
شام میں باغیوں کے اعتدال پسند دھڑوں کے خلاف برسرِپیکار انتہا پسند گروپ ’دولت اسلامی عراق و شام‘ کے جنگجوؤں نے گزشتہ چند روز کے دوران پہلی مرتبہ شامی فوج کے خلاف لڑتے ہوئے شمالی شام میں صحیح معنوں میں ’قتلِ عام‘ کیا ہے۔
عراق میں نئے صدر کے انتخاب پر امریکا کا خیر مقدم
امریکا نے عراق میں نئے صدر کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔ واشنگٹن انتظامیہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جمہوری عمل میں یہ پیش رفت عراق میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ