You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عراق میں داعش اپنے زیر قبضہ نصف علاقوں سے محروم
اس تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق میں داعش سے تقریباﹰ نصف علاقے واپس چھین لیے گئے ہیں۔
امریکی حکومت لیبیا کو اسلحہ فراہم کرنے پر تیار
اس شمالی افریقی ملک میں قذافی کے دور اقتدار کے بعد دو متوازی حکومتیں فعال ہو گئی تھیں۔
تین صحافیوں کی رہائی: ’القاعدہ نے گیارہ ملین ڈالر وصول کیے‘
القاعدہ کے عسکریت پسندوں کو اس تاوان کی ادائیگی سے متعلق تفصیلات ترکی کے ایک حکومت نواز اخبار نے شائع کی ہیں۔
داعش کا ’جلاد‘ ترکی سے گرفتار کر لیا گیا
مشرقی ترکی میں مارے گئے چھاپوں کے دوران داعش کے ایک جلاد سمیت اس گروہ کے سات مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
داعش کے پراپیگنڈے کے جواب کی کوششوں کا فائدہ
داعش کے پراپیگنڈے کے جواب کی کوششوں کا فائدہ
گیس فیکٹری میں داعش کا حملہ، گیارہ افراد ہلاک
داعش نے اس خونریز کارروائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جہاد کے لیے شام، عراق جانے والے جرمنوں کی تعداد میں اضافہ
جرمنی میں داخلی سلامتی کے نگران خفیہ ادارے کے مطابق شام اور عراق جانے والے جرمن جہادیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ سے جنگ، عراق میں دشمنوں کی قربت کی وجہ
سلامک سٹیٹ سے جنگ عراقی دشمنوں کو محدود کرنے میں مددگار
داعش کا سرکردہ رہنما ابو وہیب ہلاک
جہادی حلقوں میں ابو وہیب ’صحرائی شیر‘ کے نام سے مشہور تھا۔
انڈونیشیا میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمان سائبر آرمی فعال
یہ ’آرمی‘ انٹرنیٹ کے ذریعے داعش کے جارحانہ میڈیا پراپیگنڈے کا جواب دینے کی کوشش میں ہے۔
داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے علاقے، پچاس اجتماعی قبریں دریافت
عراقی فورسز کو داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے علاقوں سے 50 اجتماعی قبریں ملی ہیں، جن میں سے تین فٹبال کے ایک میدان میں ملیں۔
بنگلہ دیش: ہندو کے قتل کے بعد مسیحی خاندان کے گھر پر حملہ
اس حملے میں زیادہ تر مسیحی اقلیتی آبادی والے ایک گاؤں میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا۔
بمباری کے خوف سے حلب چھوڑ کر نکلتے شامیوں کا المیہ
حلب پر بمباری کے بعد شہر چھوڑ کر جانے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ترکی کے شہر غازی انتیپ میں پولیس ہیڈ کوارٹر زکے باہر دھماکا
ترکی میں بم دھماکے اور راکٹ حملے کے دو مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک جب کہ ستائیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
داعش کی جنگی تربیت سے یزیدی لڑکوں کا فرار
داعش کی جنگی تربیت سے یزیدی لڑکوں کا فرار
اسلام پسند شامی باغیوں کا عسکری سربراہ خودکش حملے میں ہلاک
یہ حملہ اس گروہ کے ہیڈکوارٹر میں کیا گیا۔
القاعدہ کے جنگجوؤں کے خلاف بڑے یمنی، سعودی آپریشن کا آغاز
سعودی عسکری اتحاد کے اپاچی جنگی ہیلی کاپٹروں سے ان عسکریت پسندوں کی کئی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا گیا۔
برسلز کا حملہ آور داعش کی جیل کا محافظ نکلا
برسلز کے ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والوں میں سے ایک نجم العشراوی بھی تھا۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے 70 ملکوں کے جنگجو سرگرم: جائزہ
ایک تازہ جائزے کے مطابق دنیا کے 70 ملکوں سے تعلق رکھنے والے جنگجو ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے سرگرم ہیں۔
داعش سیمنٹ فیکٹری کے مغوی ملازمین رہا کرنے پر تیار
جہادی گروپ ایک سیمنٹ فیکٹری سے اغوا کیے جانے والے تقریباﹰ تین سو افراد کو رہا کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔
لیبیا میں آئی ایس کے خلاف کارروائی کا ارادہ نہیں، فرانس
فرانس لیبیا میں اسلامک اسٹیٹ پر فضائی حملے کرنے اور زمینی دستے بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ لیبیا میں اقوام متحدہ کی کوششوں سے قائم ہونے والی متحدہ حکومت کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہیں۔
داعش کی تازہ ترین کارروائی: 250 شامی لاپتہ
داعش کی تازہ ترین کارروائی: 250 شامی لاپتہ
داعش کی صفوں سے یورپ لوٹنے والے جہادی ’ٹائم بم‘ تو نہیں؟
یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد حکام جہادیوں کی واپسی کے موضوع پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ جرمنی میں اس سلسلے میں جمع کی جانے والی معلومات کو اب باقاعدہ دستاویزی شکل دی جا رہی ہے۔
داعش سے آزاد کرائے گئے علاقے سے اجتماعی قبر دریافت
شامی شہر پالمیرا کو دہشت گرد تنظیم داعش سے واپس چھین لینے کے بعد شامی فوج نے وہاں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
دمشق کے قریب خونریز فضائی حملے اور اسد کی ’نئی‘ پیشکش
دمشق سے مشرق کی جانب ایک اسکول اور ایک ہسپتال کے قریب کیے گئے فضائی حملوں میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
داعش کی نظریں اب وسطی ایشیائی جمہوریاؤں پر بھی
روس کئی ماہ سے تشویش کے ساتھ دیکھ رہا ہے کہ کس طرح داعش کے جہادی خود کو وسطی ایشیا کے قریب لاتے جا رہے ہیں۔
سکیورٹی خدشات: امریکیوں کو جنوبی ترکی چھوڑنے کے احکامات
سلامتی خدشات کے باعث امریکی سفارتی اور فوجی عملے کے اہلِ خانہ کو جنوبی ترکی چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
شامی افواج کی داعش کے خلاف کامیابیوں کی فہرست
تاہم یہ کامیابی روسی امداد کی مرہون منت بھی ہے۔ روس نے شامی افواج کی اب تک کس حد تک مدد کی ہے؟
داعش کے خلاف بڑی کامیابی، پالمیرا پر شامی فورسز کا مکمل قبضہ
جہادیوں نے گزشتہ برس اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔
مسلمانوں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کا ساتھ دینا ہے، اوباما
اوباما نے امریکی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ برسلز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد مسلمانوں کو مجموعی طور پر الزام نہ دیں۔
داعش کے نائب سربراہ کی ہلاکت: القدولی کون تھا؟
القدولی داعش کی شوریٰ کا سربراہ تھا، ’خلافت‘ کے ایک صوبے کے طور پر شام کا گورنر اور اس تنظیم کا ’وزیر خزانہ‘ بھی۔
پالمیرا کے مرکز پر شامی دستوں کا قبضہ
شامی فوج نے ایک کارروائی کرتے ہوئے تاریخی شہر پالمیرا کے مرکزی قلعے پر دوبارہ سے قبضہ کر لیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے ایک برس قبل اس علاقے سے شامی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔
ننگرہار میں پسپائی کے بعد داعش کے جہادیوں کا رخ کنڑ کی طرف
امریکی فوجی اندازوں کے مطابق افغانستان میں داعش کے جنگجوؤں کی تعداد ایک ہزار سے لے کر تین ہزار تک بنتی ہے۔
موصل کیوں اہم ہے اور کیا داعش پسپا ہو رہی ہے؟
عراقی دستوں نے امریکی فضائیہ کے تعاون سے شمالی عراقی شہر موصل کو اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس آپریشن میں کرد پیشمرگہ جنگجو بھی حصہ لے رہے ہیں۔
یورپ کو نشانہ بنانے کے لیے داعش کے 400 جنگجوؤں کی تربیت
یورپ کو نشانہ بنانے کے لیے داعش کے 400 جنگجوؤں کی تربیت
’گرفتاری سے خائف دہشت گردوں نے برسلز حملے عجلت میں کیے‘
برسلز کے خود کش حملہ آوروں کو خدشہ تھا کہ پولیس ان تک پہنچنے ہی والی ہے۔
داعش یورپ کو مسلم مخالف دیکھنا چاہتی ہے
دہشت گردی کے انسدادی امور کے ماہر کامران بخاری کا کہنا ہے کے برسلز میں ہونے والے دھماکے داعش کی حکمت عملی کا حصہ ہیں جس کے ذریعے وہ یورپ میں اسلام مخالف جذبات بڑھانا چاہتی ہے۔ سنئیے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔
بیلجیم: پولیس کو دو خودکش حملہ آوروں کے تیسرے ساتھی کی تلاش
برسلز بیلجیم کا دارالحکومت ہونے کے علاوہ علامتی سطح پر یورپ کا دارالحکومت بھی سمجھا جاتا ہے۔
برسلز حملے: تین روزہ قومی سوگ، داعش کا اعتراف
بیلجیم کی حکومت نے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں پر تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آج کے حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چونتیس تک پہنچ گئی ہے۔
ترکی کو اپنی تاریخ کی سب سے بڑی دہشت گردی کا سامنا، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ اور کرد باغیوں کو کچل دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
لیبیا کے جنوبی علاقے، داعش کا نیا ممکنہ محاذ
شمالی لیبیا میں مضبوط پوزیشن کی حامل دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ اب جنوب مغربی صحرائی علاقے فیضان کا رخ کر سکتی ہے۔
خود کش دھماکا کرنا چاہتا تھا، صالح عبدالسلام
صالح استغاثہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہے
عبدالسلام گرفتار ’لیکن جنگ ختم نہیں ہوئی‘
چھبیس سالہ عبدالسلام پر الزام ہے کہ وہ تیرہ نومبر کو پیرس میں ہوئے حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔
داعش شیعوں اور مسیحیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، امریکی کانگریس
امریکی کانگریس نے داعش کے ہاتھوں شام اور عراق میں بے دریغ قتل و غارت کو نسل کشی قرار دے دیا ہے۔
بیلجیم: مشتبہ دہشت گرد کے گھر سے داعش کا پرچم برآمد
بیلجیم میں گزشتہ روز پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے مشتبہ دہشت گرد کے پاس سے اسلامک اسٹیٹ کا جھنڈا اور ایک کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے۔ پولیس فائرنگ کے اس واقعے میں ملوث مزید دو افراد کی تلاش میں ہے۔
برسلز میں شوٹ آؤٹ، سنسی پھیل گئی
بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں انسداد دہشت گردی کے لیے مارا گیا ایک چھاپہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ بیلجیم اور فرانس کی سکیورٹی فورسز گزشتہ برس نومبر میں پیرس میں ہوئے حملوں کی مشترکہ طور پر تحقیقات کر رہی ہیں۔
داعش کے 22 ہزار جنگجوؤں کے نام افشاء ہو گئے
داعش کے 22 ہزار جنگجوؤں کے نام افشاء ہو گئے
شامی علاقے سے ترکی پر بم باری، ایک شخص ہلاک
جواب میں ترک افواج نے جہادیوں کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔
’داعش کا ملائیشیا کے وزیر اعظم کے اغوا کا منصوبہ ناکام‘
’داعش کے دہشت گردوں نے ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق اور کئی سینیئر وزراء کو اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔‘
غیر ملکی جنگجو: ’جرمنی کو داعش کی خفیہ دستاویزات مل گئیں‘
ان دستاویزات میں داعش کے اراکین کے بارے میں نجی معلومات درج ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ