You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سعودی عرب میں دھماکے: پاکستان میں ریاض پر تنقید سے اجتناب
سعودی عرب میں حال ہی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بعد پاکستان میں اس وقت غم و غصے کی ایک لہر پائی جاتی ہے۔
سعودی عرب میں پَے درپَے حملے: داعش کے خلاف جنگ واحد متبادل
سعودی عرب میں ہولناک حملوں کے بعد حکومت کے پاس داعش کے خلاف فیصلہ کن جنگ کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے۔ ڈی ڈبلیو تبصرہ۔
صدام دہشت گردوں کو مار کر اچھا کام کر رہا تھا، ٹرمپ
ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر صدام حسین کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عراق میں دہشت گردوں کو مار کر اچھا کام کر رہے تھے۔
بنگلہ دیش میں مزید حملے کریں گے، شدت پسندوں کا ویڈیو پیغام
بنگلہ دیشی پولیس ایک جہادی ویڈیو کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے جس میں بنگلہ دیش میں مزید حملے کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
’عراق و شام میں تیس ہزار غیر ملکی دہشت گرد فعال ہیں‘
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ شام اورعراق میں تیس ہزار ’غیر ملکی دہشت گرد‘ فعال ہیں۔
کیا پاکستان اور سعودی عرب پالیسی تبدیل کریں گے؟
سعودی عرب میں دہشت گرانہ حملوں پر پاکستان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ایک زندگی سے بھرپور زندگی ختم
عادل فراج بغداد شہر میں عید الفطر کے لیے خریداری کر رہے تھے جب ایک خوفناک خود کش دھماکے نے اس کی زندگی ختم کر دی۔
ڈھاکا حکومت کو دہشت گردی کے خلاف فعال ہونا پڑے گا، تبصرہ
بنگلہ دیش میں تشدد کے تازہ واقعات کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ قبول کر چکی ہے تاہم حکومت آئی ایس کی موجودگی سے بدستور انکاری ہے۔ ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار عرفات الاسلام اسے ایک تباہ کن صورتحال قرار دیتے ہیں۔
’داعش کے خاتمے کی منزل قریب تر‘، اشٹائن باخ
مشرقِ وُسطیٰ کے امور کے جرمن ماہر اُوڈو اشٹائن باخ کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خاتمے کی منزل قریب تر ہے۔
مسجد نبوی کے قریب دھماکے پر شدید رد عمل
سوشل میڈیا پر کئی افراد نے رمضان کے اختتام پر مسجد نبوی جیسے مقدس مقام پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عراقی دارالحکومت میں خونریز بم حملے
بغداد کے دو شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقوں میں بم حملوں کے نتیجے میں کم از کم ایک سو پچیس افراد ہلاک اورپونے دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
بغداد میں داعش کے بم حملے، کم از کم سوا سو ہلاکتیں
بغداد کے شیعہ اکثریتی آبادی والے دو علاقوں میں داعش کی طرف سے کیے گئے بم دھماکوں میں کم از کم 125 افراد ہلاک ہو گئے۔
ڈھاکا میں داعش کی دہشت گردی: بیس افراد ہلاک، اکثر غیر ملکی
ڈھاکا میں داعش کے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت غیر ملکیوں کی ہے۔
’داعش کی خلافت کو تقسیم کرنے کی عسکری کوشش‘
داعش کے جہادیوں نے شمالی شامی شہر البوکمال میں ’نیو سیریئن آرمی‘ کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
استنبول ایئر پورٹ حملہ: اکتالیس ہلاکتیں، تیرہ غیر ملکی بھی
ترکی کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پر منگل کی رات کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اکتالیس ہو گئی ہے۔
داعش یورپ میں حملے بڑھا سکتی ہے، جرمنی
داعش یورپ میں حملے بڑھا سکتی ہے، جرمنی
داعش کے خلاف جنگ کا مالیاتی پہلو، عراق کے لیے امریکی قرضہ
عراق نے داعش کے خلاف جنگ میں اپنے لیے قریب6.5 فیصد کی شرح سود سے 2.7 ارب ڈالر کا امریکی فوجی قرضہ یقینی بنا لیا ہے۔
استنبول ایئر پورٹ پر داعش کا بڑا خود کش حملہ، چھتیس ہلاکتیں
استنبول میں ترکی کے سب سے بڑے ہوائی اڈے پر داعش کے ایک بڑے خود کش حملے میں منگل کی شب چھتیس افراد مارے گئے۔
داعش اور افغان فورسز کے مابین جھڑپیں، سینکڑوں خاندان بے گھر
حکومتی فورسز نے ایک سو ساٹھ جنگوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
مجھے قتل کر دو، بیٹے کی ماں سے درخواست
عراقی شہر فلوجہ کوحال ہی میں اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران کئی سو افراد بھوک و پیاس کا شکار ہوئے۔ انہی میں سے ایک ام عصام بھی ہیں۔ اس دوران پر ان پرکیا بیتی ؟ پڑھیے اس رپورٹ میں
مشرقی افغانستان میں داعش کی مسلح کارروائیاں
افغان حکام کے مطابق ملک کے مشرقی صوبے میں شدت پسند عسکری تنظیم داعش اور حکومتی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
داعش کے خلاف واشنگٹن کی کامیابیاں ناکافی، امریکی حکام
امریکی حکام کے مطابق اس دہشت گرد گروہ کے خلاف امریکی مدد سے حاصل کردہ فضائی اور زمینی کارروائیاں کافی نہیں ہیں۔
’داعش‘ اردن میں سرگرم ہو سکتی ہے
اردنی حکام نے ملک میں دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے سرگرم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
عراق میں اغوا شدہ بھارتی شہری صحیح سلامت ہیں، سشما سوراج
بھارتی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے بھارتی شہری زندہ ہیں۔
شام میں عسکری تعاون پر ’روس اور امریکا کا اتفاق‘
دونوں ممالک اس جنگ زدہ ملک میں فوجی تعاون میں اضافہ کریں گے تاکہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔
سویڈن، ’داعش کا مشتبہ جہادی‘ ملک بدر کر دیا جائے گا
اس مشتبہ شخص کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد ہو چکی ہے۔
عراقی فورسز فلوجہ شہر کے مرکزی حصے میں داخل
عراقی فورسز بالآخر ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیرِ قبضہ شہر فلوجہ کے مرکزی حصے میں داخل ہو گئی ہیں۔
لیبیا: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیرِ قبضہ شہر سِرت میں لڑائی جاری
لیبیا میں یونٹی حکومت کی حمایت یافتہ فورسز ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیر قبضہ شہر سِرت پر قبضے کے لیے لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
’شام سے داعش کے جنگجو یورپ کے لیے روانہ‘: بیلجیم کو تنبیہ
بیلجیم کو تنبیہ کی گئی ہے کہ نئے حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے داعش کے جنگجو شام سے یورپ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
دہشت گردی اورلینڈو اور پیرس میں، ساری نظریں پاکستان پر
امریکا اور فرانس میں تازہ پُر تشدد واقعات کے بعد تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ دہشت گرد پاکستان میں قدم جمانے کی کوشش میں ہیں۔
فرانسیسی پولیس افسر بیوی سمیت قتل: ’حملہ ہم نے کیا،‘ داعش
فرانسیسی پولیس کے ایک افسر کو اُن کے گھر کے سامنے قتل کر دیا گیا ہے۔
بڑا خطرہ مہاجرین نہیں ’اسلامک اسٹیٹ‘ ہے، یورپی عوام کی رائے
ایک تازہ عوامی جائزے کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ یورپی شہریوں کی رائے میں دہشت گرد گروہ ’اسلامک اسٹیٹ‘، موسمیاتی تبدیلیاں اور عالمی اقتصادی عدم استحکام اس وقت یورپ کو درپیش مہاجرین کے بحران سے زیادہ بڑے خطرات ہیں۔
دمشق کے قریب دوہرے بم دھماکے، متعدد ہلاک
انتہا پسند گروہ داعش نے ان پرتشدد کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
لیبیا: سرت شہر کی بندرگاہ سے داعش کا قبضہ ختم
لیبیا کی فوج نے ساحلی شہر سرت کی بندرگاہ کو داعش کے شدت پسند جنگجوؤں سے بازیاب کرا لیا ہے۔
خود ساختہ ’جہادیوں‘ کے ہاتھوں ایک عالمی مذہب کی ساکھ کو خطرہ
کلاؤڈیا مینڈے کے مطابق خود ساختہ ’جہادیوں‘ کے ہاتھوں ایک عالمی مذہب یعنی اسلام کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔
بنگلہ دیش میں ’اسلام پسندوں‘ کے نئے حملے، مزید دو افراد قتل
بنگلہ دیش میں مشتبہ اسلام پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں میں ایک مسیحی شہری سمیت مزید دو افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔
داعش کے خود ساختہ دارالحکومت کی ناکہ بندی شروع
اس شہر کو شدت پسند تنظیم داعش اپنی خودساختہ خلافت کا دارالحکومت قرار دیتی ہے۔
انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد اب فوراﹰ حذف کر دیا جائے گا
انٹرنیٹ کمپنیوں اور یورپ کے مابین طے پانے والے معاہدے کے مطابق نفرت انگیز مواد اب انٹرنیٹ سے فوراﹰ حذف کر دیا جائے گا۔
دہشت گردی میں معاونت، چار بنگلہ دیشی قصور وار
سنگاپور کی عدالت نے چار بنگلہ دیشیوں کو ایک دہشت گردانہ حملے کے لیے رقم جمع کرنے کے الزام میں قصور وار قرار دے دیا ہے۔
’کردوں کے بغیر امریکا سے عسکری تعاون ممکن‘ ترک وزیر خارجہ
انقرہ نے اس شامی کرد گروہ کو دہشت گرد قرار دے رکھا ہے جبکہ شام کی لڑائی میں یہ امریکا کا اہم اتحادی ہے۔
مدد کریں، یہ آخری موقع ہے: جاپانی صحافی کی اپیل
شام میں لاپتہ ہو جانے والے ایک جاپانی صحافی کی ایک تصویر آن لائن شائع کی گئی ہے، جس میں وہ اپنی رہائی کی اپیل کر رہا ہے۔
عراقی شہر فلوجہ پر حملہ، داعش کمانڈر ماھر البیلاوی ہلاک
داعش کے زیر قبضہ عراقی شہر فلوجہ کے خلاف آپریشن میں کمانڈر ماھر البیلاوی سمیت اس تنظیم کے ستّر عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
بنگلہ دیش میں حملوں کی ذمے داری، داعش کے ’جھوٹے دعوے‘
ڈھاکا حکومت کے مطابق دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے بنگلہ دیش میں خونریز حملوں کے ’دعوے جھوٹے‘ ہیں۔
شام: جبلہ اور طرطوس ميں دھماکے، ايک سو سے زائد افراد ہلاک
شام: جبلہ اور طرطوس ميں دھماکے، ايک سو سے زائد افراد ہلاک
عراقی حکومت تنازعات کی دلدل میں دھنستی ہوئی
عراقی افواج نے اتوار کے روز فلوجہ کو شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے قبضے سے آزاد کرانے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔
بغداد کے ’گرین زون‘ میں ہنگامہ آرائی، متعدد ہلاکتیں
بغداد کے علاقے ’گرین زون‘ میں ایک بار پھر پر تشدد کارروائیاں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
الرقہ کے باسیوں کو شہر چھوڑنے کی ہدایت
امریکا کی سربراہی میں اتحادی افواج نے شام کے شہر الرقہ کے باسیوں کو شہر چھوڑ دینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
’اسلامی انتہا پسندی کی لہر‘: اردنی ادیب فخری صالح کا تجزیہ
اردن کے ادیب فخری صالح نے اپنے اس تجزیے میں اسلامی انتہا پسندی کی لہر کا پس منظر جاننے کی کوشش کی ہے۔
بنگلہ دیش کے ’ہم جنس پرست‘ خطرے میں
دہشت گرد تنظيموں القاعدہ اور داعش کے ہاتھوں گزشتہ برس فروری سے اب تک بنگلہ دیش میں 23 ہم جنس پرست افراد کو قتل کیا جا چکا ہے، جس سبب اس کمیونٹی کے افراد میں خوف کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔
بغداد میں پھر تشدد، درجنوں افراد ہلاک
حکام کے مطابق ان تازہ پرتشدد واقعات میں پچاس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ