You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
انسانی ڈھال: داعش نے سینکڑوں مغوی شامیوں کو رہا کر دیا
عسکریت پسند تنظیم داعش نے شمالی شام میں انسانی ڈھال کے طور پر اغوا کردہ قریب دو ہزار شہریوں میں سے سینکڑوں رہا کر دیے۔
اوباما اور کلنٹن پر داعش بنانے کا بیان طنز تھا، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اوباما اور کلنٹن پر داعش بنانے کا بیان دراصل طنز نگاری تھی۔
حافظ سعید کی ہلاکت، داعش کے لیے دھچکا
حافظ سعید خان افغان صوبے ننگرہار میں چھبیس جولائی کو کیے گئے ایک ڈرون حملے میں مارا گیا تھا۔
شام: داعش نے تقریباﹰ دو ہزار افراد کو یرغمال بنا لیا
اطلاعات کے مطابق داعش ان شہریوں کو ’’ہیومن شیلڈ‘‘ کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
جرمنی میں دہشت گردوں کی دوہری شہریت کی منسوخی کی تجویز
جرمنی میں دہشت گردی کے مرتکب اور دوہری شہریت کے حامل افراد کی جرمن شہریت کی منسوخی باقاعدہ طور پر تجویز کر دی گئی ہے۔
’داعش اوباما اور ہليری کلنٹن نے بنائی‘، ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دہشت پسند گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی بنیاد ہليری کلنٹن اور صدر باراک اوباما نے رکھی۔
دو سال میں شام اور عراق میں داعش کے پینتالیس ہزار جہادی ہلاک
شام اور عراق میں داعش کے خلاف امریکی قیادت میں جاری عسکری کارروائیوں میں اب تک پینتالیس ہزار جہادی مارے جا چکے ہیں۔
جرمنی میں داعش کے مشتبہ حامیوں کے خلاف پولیس کے چھاپے
جرمن حکام نے ملک میں موجود داعش کے حامیوں کے خلاف دباؤ بڑھانا شروع کر دیا ہے۔
کیا ہونے والا ہے؟ امریکی اسپیشل آپریشن فورسز لیبیا میں
امریکا کی اسپیشل آپریشن فورسز لیبیا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ داعش کے خلاف لڑائی میں پہلی مرتبہ براہِ راست مدد دے رہی ہیں۔
عراق: دو سال میں اتحادیوں کے ساڑھے 9 ہزار فضائی حملے
عراق: داعش کے ٹھکانوں پر اتحادی فضائی حملے آٹھ اگست 2014ء کو شروع ہوئے۔ ان دو برسوں میں تقریباً ساڑھے 9 ہزار حملے ہوئے۔
کوئٹہ کے انتہائی سکیورٹی والے زون میں حملہ ہوا ہی کیوں؟
صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے اس خودکش حملے میں بھارتی ایجنسی راء ملوث ہے
کوئٹہ حملہ، داعش کے بعد طالبان نے بھی ذمہ داری قبول کر لی
ایک نظر ڈالتے ہیں پاکستان میں سن 2007 کے بعد سے ہونے والے خونریز حملوں پر۔
جرمنی میں مسلح حملے، تفتیش میں تعاون جاری: فیس بک انتظامیہ
فیس بک انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ جرمنی میں ہونے والے حالیہ مسلح حملوں کی چھان بین میں جرمن حکام سے تعاون کر رہی ہے۔
داعش کے خلاف پیش قدمی ہو رہی ہے، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف پیش قدمی کا اعلان کیا ہے، تاہم انہوں نے روس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام میں ’ضروری اقدامات‘ کرنے میں ناکام ہوا ہے۔
داعش نے بوکوحرام کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
داعش نے بوکوحرام کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
داعش مہاجرین کو منظم طریقے سے یورپ تو نہیں بھیج رہی؟
روم حکومت اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کہیں داعش منظم طریقے سے تارکین وطن کو یورپ کی طرف تو نہیں بھیج رہی؟
پادری کا قتل: فرانس بھر کے مسلمان مسیحیوں کے غم میں شریک
ایک فرانسیسی کلیسا پر اسلامی شدت پسندوں کے حالیہ حملے میں ایک پادری کے قتل پر فرانس بھر کے مسلمان مسیحیوں کے غم میں شریک
لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے
امریکا نے لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔
اسلام میں ’جنسی غلام‘ رکھنے کی اجازت ہے، برطانوی امام
ڈیلی میل‘ نے علی حمودہ مبلغ کا بیان شایع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام میں ’جنسی غلام‘ رکھنے کی ممانعت نہیں۔
شام میں روسی ہیلی کاپٹر تباہ، نئی کشیدگی کا امکان
یہ کارروائی ایک ایسے وقت پر کی گئی ہے، جب داعش نے اپنے حامیوں کو روس میں حملوں کی ترغیب دی ہے۔
دہشت گردی سے نمٹنا آسان نہیں، جرمن صدر
’کوئی بھی حکومت اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کر سکتی‘، جرمن صدر
داعش کے پنجے سے نکل آنے والوں کی مددگار پیش مرگہ فورسز
کرد پیش مرگہ فورسز داعش کے زیرقبضہ علاقوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو جانے والے افراد کی مدد میں مصروف ہیں۔ بعشیقہ کے علاقے میں کرد فورسز کس طرح ان بے گھر افراد کی مدد کر رہی ہیں؟
’ٹرمپ اسلام سے بے بہرہ ہیں‘
ہمایوں خان کی والدہ غزالہ خان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو معلوم ہی نہیں کہ اسلام بطور مذہب کیا ہے؟
جہادی حملے میں پادری کا قتل: فرانسیسی مسلمان گرجا گھروں میں
ایک فرانسیسی کلیسا پر جہادی حملے میں ایک پادری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے آج اتوار کو ہزاروں مسلمان گرجا گھروں میں گئے۔
عراق میں توانائی کی تنصیبات پر حملے
روئٹرز کے مطابق ان تنصیبات سے کثیف دھواں آسمان کی طرف اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔
ڈھاکا حملے کا ماسٹر مائنڈ ایک کینیڈین شہری، پولیس
یکم جولائی کو ڈھاکا کے ایک کیفے پر پانچ حملہ آوروں کی کارروائی کی وجہ سے بیس افراد مارے گئے تھے۔
پادری کا گلا کاٹنے والا جہادی قرآن سے متعلق گفتگو کرتا رہا
فرانس میں ایک چرچ پر حالیہ حملے میں ایک پادری کا گلا کاٹنے والے جہادی کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
شام: النصرہ فرنٹ اب ہمارے ساتھ رابطے ختم کر دے، القاعدہ
یہ جہادی گروپ نہ صرف شامی صدر بلکہ داعش کے خلاف بھی مسلح کارروائیاں اور مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہے۔
مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی نہیں بدلے گی، میرکل
چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ جرمنی میں حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں کے باوجود وہ ’مہاجر دوست‘ پالیسی پر قائم ہیں۔
شام میں طاقت ور ٹرک بم دھماکے میں ’پچپن افراد ہلاک‘
بتایا گیا ہے کہ بہت سے افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جنہیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔
خراسان اور سیاہ پرچم جہادیوں کے لیے اہم کیوں؟
داعش اور طالبان جیسی جہادی تنظیموں کے لیے خراسان کی کیا اہمیت ہے؟
افغانستان میں داعش کی جہادی سرگرمیوں کا فرقہ ورانہ پہلو
افغانستان میں داعش یا اسلامک اسٹیٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آباد ہزارہ کمیونٹی کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔ حکام نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے آئی ایس معروف شخصیات کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ داعش ہزارہ برادری کے پیچھے کیوں ہے؟
فرانسیسی چرچ میں دہشت گردی: یرغمالی پادری، دو حملہ آور ہلاک
شمالی فرانس میں ایک کلیسا پر دہشت گردانہ حملے میں متعدد یرغمالیوں میں سے ایک پادری اور دونوں حملہ آور مارے گئے۔
جرمنی میں شامی مہاجر کا خودکش بم دھماکا، بارہ زخمی
جرمنی میں شامی مہاجر کا خودکش بم دھماکا، بارہ زخمی
میونخ حملہ آور نے ’ایک برس تک حملےکی تیاری کی‘
اس اٹھارہ سالہ نوجوان نے ہتھیار بھی انٹرنیٹ کے ذریعے خریدا تھا۔
کابل خود کُش حملہ: 80 سے زائد افراد ہلاک، داعش ذمہ دار
کابل خود کُش حملہ: 61 ہلاک، داعش ذمہ دار
’میونخ حملہ ایک جنونی کارروائی تھی‘، جرمن تفتیش کار
جرمن شہر میونخ کی پولیس کے مطابق ایک روز پہلے کا خون ریز واقعہ واضح طور ایک جنونی کارروائی تھی۔
اعماق: ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کی دہشت گردی میں معاون ایجنسی
اعماق ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کی دہشت گردی میں معاون ایجنسی کا کردار ادا کر رہی ہے۔
جرمنی: ٹرین حملہ آور پاکستانی بھی ہو سکتا ہے؟
جرمن حکام کے مطابق پیر کے روز وُرس بُرگ میں ایک ریل گاڑ کے مسافروں پر مسلح حملہ کرنے والے نوجوان کی شناخت بظاہر مشکوک ہے۔ حکام کے بقول ہو سکتا ہے کہ یہ حملہ آور کوئی افغان باشندہ نہیں بلکہ ایک پاکستانی شہری ہو۔
باغی ترک جنرل امریکا کے زیر استعمال فضائی اڈے سے گرفتار
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایک اہم باغی جنرل کو امریکی دستوں کے زیر استعمال ایک ترک فضائی اڈے سے گرفتار کیا گیا۔
فرانس یورپ میں دہشت گردی کا مرکز کیوں؟
فرانس یورپ میں دہشت گردی کا مرکز کیوں؟
جشن کی خوشی سے موت کا سفر
نِیس میں دہشت گردانہ حملے میں بچوں سمیت چوراسی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دنیا بھر میں اس ہولناک واقعہ کی مذمت کی جارہی ہے۔
آسٹریا سے داعش کے لیے بھرتی، جہادی مبلغ کو بیس سال سزائے قید
آسٹریا میں ایک ایسے جہادی مبلغ کو بیس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جو داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرتا تھا۔
داعش کے اہم کمانڈر الشیشانی کی ہلاکت کی تصدیق
’اسلامک اسٹیٹ‘ سے منسلک ایک ایجنسی نے الشیشانی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
شامی فوجیوں کے سروں کے ساتھ تصویریں، جرمن جہادی کو سزائے قید
ایک ایسے ایرانی نژاد جرمن جہادی کو سزائے قید سنا دی گئی ہے، جس نے شامی فوجیوں کے سروں کے ساتھ تصویریں اتروائی تھیں۔
دہشت گردوں کی مالی مدد، سنگاپور میں چھ بنگلہ دیشیوں کو سزا
سنگاپور میں چھ بنگلہ دیشی شہریوں کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جرم میں مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
افغانستان: داعش کے پاس اتنا پیسہ آ کہاں سے رہا ہے؟
افغانستان میں داعش کے زیرِ انتظام علاقہ سُکڑتا جا رہا ہے لیکن یہ دہشت گرد ملیشیا ملک میں موجود بدستور ہے۔
شمالی افغانستان: داعش کی پیشقدمی نے خطرے کی گهنٹیاں بجادیں
شمالی افغانستان میں داعش کی پیشقدمی نے خطرے کی گهنٹیاں بجادیں
عراق: شیعہ مزار پر حملے میں 37 ہلاک، سکیورٹی چیف برطرف
عراق میں ایک شیعہ مزار پر حملے میں 37 افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم حیدر ا لعبادی نے سکیورٹی چیف کو برطرف کر دیا ہے۔
امریکا میں داعش کے حامی ماہن خان پر فردِ جرم عائد
امریکا میں داعش کے ایک حامی ماہن خان پر ایک دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ