You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغانستان : ہزارہ برادری کے لیے موت کا کنواں
افغانستان میں امریکی فوج کے انخلا کا مرحلہ ختم ہوا اور طالبان کا دوسرا دور شروع ہو چُکا ہے۔
طالبان حکومت کا قیام اور بھارت کو درپیش چیلنجز
طالبان کا کہنا ہے کہ مسلمان ہونے کے ناطے انہیں کشمیر، بھارت اور دیگر ملکوں میں مسلمانوں کے لیے آواز بلند کرنے کا حق ہے-
طالبان کا افغانستان، میڈیا میں نئی سیلف سینسر شپ کا آغاز
افغان میڈیا میں بھی ایک نئی سیلف سینسر شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔
یورپ میں ایک مشترکہ دفاعی اتحاد بنانے کی تجویز
جرمنی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کو ایک ایسا طریقہ کار وضع کرنا چاہئے کہ بروقت ضرورت کہیں بھی فوج تعینات کی جا سکے۔
طالبان آج نئی حکومت کا اعلان کر سکتے ہیں
طالبان جمعے کی نماز کے بعد نئی حکومت کا اعلان کر سکتے ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے امدادی فضائی خدمات دوبارہ شروع کر دی ہیں۔
افغانستان کے حالات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، خورشید قصوری
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کے مطابق افغانستان میں طالبان کو دیوار سے لگا دینے سے تباہی آئے گی۔
افغانستان کی ممکنہ تنہائی: پاکستان کے لئے پیچیدگیاں
پاکستانی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی برادری کو متنبہ کیا ہے کہ اسے افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔
چمن کی سرحدی گزر گاہ بند کی جا سکتی ہے، شیخ رشید
ایک دن قبل ہی آرمی چیف نے سرحدی گزر گاہوں کو محفوظ قرار دیا تھا۔
نئی جماعت کا افغانستان میں تبدیلی سے تعلق نہیں، محسن داوڑ
پاکستانی رکن پارلیمان محسن داوڑ نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
طالبان پر امریکا اور اتحادی ممالک کا کتنا اثر و رسوخ ہے؟
امریکا اور اتحادی ممالک افغانستان سے نکل ضرور چکے ہیں، مگر ان کا طالبان پر اثر ورسوخ اب بھی موجود ہے۔
وہ افغان جو پیچھے رہ گئے!
لاکھوں افغان فرار کے لیے پر تولے ہوئے ہیں لیکن کیا مہاجرت ہی حل ہے؟
امریکا کا داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ کام کرنے کا عندیہ
امریکا کی اعلیٰ ترین عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا امکان ہے۔
بائیڈن نے اشرف غنی سے آخری بات چیت میں کیا مشورہ دیا تھا؟
امریکی صدر نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ آخری فون کال میں فوجی امداد اور سیاسی حکمت عملی پر بات چیت کی تھی۔
طالبان سے بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو باقاعدہ تسلیم کرنے پر غور کرنے کے بجائے موجودہ مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔
افغانستان کو ’خوفناک انسانی بحران‘ کا خطرہ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان کی تقریباً نصف آبادی کو زندہ رہنے کے لیے فوری امداد کی ضرورت ہے۔
صدر جو بائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا
جو بائیڈن نے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے خاتمے کا یہی بہترین متبادل تھا۔
اپنا محبوب وطن چھوڑنے کا دکھ
سونیا سلطانی افغانستان کی قومی سائیکلنگ ٹیم کا حصہ رہی ہیں۔ طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے سے قبل انہیں جان بچانے کے لیے افغانستان چھوڑنا پڑا، مگر انہیں اب بھی کئی فکریں لاحق ہیں۔
بھارتی سفیر کی دوحہ میں اعلیٰ طالبان رہنما سے اولین ملاقات
ایک اعلیٰ بھارتی اہلکار نے دوحہ میں طالبان کے ایک مرکزی عہدیدار سے پہلی مرتبہ ملاقات کی ہے۔
طالبان جنگ جیت گئے مگر انہیں کئی چیلنجز کا سامنا ہے
طالبان کی دو دہائیوں پر محیط غیر ملکی افواج کے خلاف جنگ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔
پاکستان کا مغربی ممالک سے طالبان کے ساتھ تعاون کا مطالبہ
شاہ محمود قریشی نےعالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ افغانستان کو معاشی تباہی سے بچانے کے لیے طالبان کے ساتھ تعاون کریں۔
امریکی انخلا: کیا پاکستانی موقف درست تھا؟
افغانستان کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے ملک کے کئی حلقوں میں بحث چل نکلی ہے۔
فوجی انخلا مکمل، کابل ہوائی اڈہ کیسے فعال ہوگا؟
کابل کا ہوائی اڈہ ایک نہایت اہم علامت کی حیثیت رکھتا ہے۔
بھارت میں موجود افغان سکھوں کی وطن واپسی کی خواہش
سکھ مذہب کے بانی بابا نانک جب حج کے بعد مکہ سے واپس پنجاب آ رہے تھے، تو انہوں نے کابل میں قیام کیا تھا۔
افغانستان سے انخلا کے فیصلے سے امریکیوں کی اکثریت ناخوش
افغانستان سے امریکی فورسز کی واپسی کے صدر بائیڈن کے فیصلے کی 40 فیصد سے بھی کم امریکیوں نے تائید کی ہے۔
امریکی انخلا مکمل، کابل ایئر پورٹ پر طالبان کا کنٹرول
کابل سے آخری طیارے سی 17، جس میں امریکی سفیر بھی سوار تھے، کی پرواز کے ساتھ ہی افغانستان سے امریکی انخلا مکمل ہو گیا۔
طالبان کو تسلیم کرنے کا معاملہ: بھارت کا اولین اشارہ
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے اپنے تازہ ترین بیان میں افغانستان میں دہشت گردی کے حوالے سے طالبان کا ذکر حذف کر دیا ہے۔
افغانستان میں قیام امن کے لیے قبائلی جرگے کی اہمیت
پاکستانی قبائلی جرگے افغانستان کے سیاسی تناؤ کو کم کرنے میں دوبارہ ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
کابل سے انخلا کا مشن، تصویروں میں
لیکن اس مشن کے بعد بھی لاکھوں افغان شہری طالبان کے رحم و کرم پر ہیں۔
’ بغیر اطلاع کے امریکی حملہ غیر قانونی تھا‘
جمعرات 26 اگست کو کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے حملوں میں کم از کم 169 افغان شہری اور امریکی سروسز کے 13 اراکین ہلاک ہوئے
نئے طالبان اور پرانے طالبان
وقت کتنی تیزی سے گزرا، پتا ہی نہیں چلا۔ ابھی کل کی بات ہے، جب طالبان کابل سے بھاگ رہے تھے، آج امریکی بھاگ رہے ہیں۔
کشمیر میں طالبان کے حوالے سے فکر نہ کریں، بھارتی فوج
بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ کشمیر کی سکیورٹی ان کے ہاتھ میں ہے اس لیے فکر کرنےکی ضرورت نہیں۔
طالبان کی مبارک باد کے باوجود افغان ٹاپر طالبہ خوفزدہ کیوں؟
طالبان نے افغانستان یونیورسٹی انٹرنس ایگزامنیشن میں ٹاپ کرنے والی 20 سالہ طالبہ سالجی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
کابل ہوائی اڈے پر راکٹ حملے
کابل ہوائی اڈے پر کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے تاہم امریکی حکام کے مطابق میزائل شکن نظام نے انہیں نا کام بنا دیا۔
ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور دھماکے سے بچا لیا گیا
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ایک کار پر ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور خود کش حملے سے بچا لیا گیا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ مدد کے لیے پاکستان سمیت پانچ ممالک روانہ
افغانستان میں اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد جرمنی انخلا کے لیے اب پاکستان سمیت دیگر ممالک سے تعاون حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔
فرانسیسی صدر کا داعش کے سابق گڑھ موصل کا دورہ
اتوار کو فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں عراق کے ایک ایسے شہر کا دورہ کر رہے ہیں جو سُنی مسلم اکثریتی آبادی والا شہر ہے۔
افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کا خطرہ کس حد تک
کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کا ہجوم کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔
افغانستان: چین، پاکستان اور بھارت میں اثر و رسوخ کی کشمکش
افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد اشرف غنی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
کابل ائیرپورٹ پر ’یقینی خطرات‘ ہیں، امریکا کا انتباہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کابل ہوائی اڈے کے قریبی علاقوں سے تمام امریکی باشندوں کو جلد از جلد نکل جانے کی تاکید کی ہے۔
افغانستان کا اقتصادی بحران شدید تر ہوتا ہوا
افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا نے عدم استحکام کے ساتھ اقتصادی بحران بھی پیدا کر دیا ہے۔
’اشرف غنی غدار ہیں اور جو بائیڈن غیر ذمہ دار‘
کابل میں طالبان کے قبضے کیساتھ ہی افغان حکومت، ملکی آئین اور تمام سیاسی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔
طالبان اور سعودی عرب کے مابین رشتے کیسے بدلے؟
ماضی میں ایک دوسرے کے حلیف رہ چکے سعودی عرب اور طالبان کے رشتوں میں اب کافی تبدیلیاں آچکی ہیں۔
کابل حملے کے مبینہ منصوبہ ساز کو ہلا ک کردیا: امریکا
امریکا نے کابل خود کش حملے میں ملوث داعش کے ایک منصوبہ ساز کو ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
طالبان کی عملداری میں کابل میں نماز جمعہ کی ادائیگی
افغان دارالحکومت کابل کی ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے میں امام نے امریکی مداخلت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ طالبان نے تمام آئمہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے خطبات میں اسلامی امارت کے قواعد و ضوابط کی اہمیت اجاگر کریں۔
ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین شدید مشکل میں
ترکی اور ایران کے سرحدی علاقے میں ہزاروں افغان مہاجرین کے قافلے پہلے ہی رواں دواں ہیں۔
دہلی میں افغان اسکول کے سینکڑوں طلبہ بے یقینی کا شکار
افغان بچوں کے لیے دہلی میں واقع جمال الدین افغانی اسکول میں پہلی سے بارہویں درجے تک کے طلبہ کی تعداد 500 سے زائد ہے۔
داعش کو کابل حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، صدر بائیڈن
کابل خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 85 ہو گئی ہے۔ ان میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔
کابل ایئر پورٹ کے باہر خودکش حملہ، 13 امریکیوں سمیت 90 ہلاک
افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر کیے گئے خودکش حملے میں نوے افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان میں استحکام، کیا علاقائی حل ممکن ہے؟
اس جنگ زدہ ملک کو سالانہ گیارہ ارب ڈالرز سے زیادہ کی رقم ملک کو چلانے کے لئے درکار ہے۔
افغانستان میں جرمن مشن ناکام رہا؟
جرمن شہری سوال کر رہے ہیں کہ بیس سال پر محیط افغانستان میں جرمن مشن سے کونسے اہداف حاصل کیے گئے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ