You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
8طالبان وعدوں کی تکمیل میں ناکام رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے افغانستان میں غلبہ حاصل کرنے والے طالبان پر تنقید کی ہے۔
طالبان حکومت: بھارتی فورسز کا نیا ٹریننگ ماڈیول
بھارت کو خدشہ ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
افغانستان کی مالی مدد: چین، پاکستان اور قطر سب سے آگے
افغانستان کے پڑوسی ممالک چین اور پاکستان نے افغانستان کی مالی امداد کرنا شروع کر دی ہے جبکہ روس بھی جلد ہی ایسا کرے گا۔
بھارت کا طالبان کو 'ریاستی ایکٹر' تسلیم کر نے کا اشارہ
طالبانی کابینہ کے اعلان کے بعد حکومت نے غور و فکر کے بعد طالبان کے لیے کابل کی انتظامیہ جیسے الفاظ کا استعمال کیا ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ کابل، افغان قومی مفاہمت پر زور
قطرکے وزیر خارجہ کا یہ دورہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد کسی غیر ملکی اعلی عہدیدار کا کابل کا پہلا دورہ تھا
نائن الیون کے بیس سال: القاعدہ رہنما الظواہری کی نئی ویڈیو
نائن الیون حملوں کی بیسویں برسی کے موقع پر دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی۔
افغان خواتین آئندہ بھی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر سکیں گی
افغانستان میں خواتین کو مردوں سے علیحدہ کلاس رومز میں اور پردے کے ساتھ آئندہ بھی تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہو گی۔
کابل کے صدارتی محل پر اب طالبان کا پرچم
نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی بیسیویں برسی کے موقع پر کابل میں واقع افغان صدارتی محل پر اپنا پرچم لہرا دیا۔
درجنوں افغان فنکاروں کی پناہ کے ليے پاکستان آمد
حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔
گیارہ ستمبر کی یادداشت
پورے امریکا میں ایک غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔
طالبان سے مکالمت میں ماہرانہ سفارتکاری ضروری، جرمن وزیر دفاع
طالبان کے ساتھ بات چیت اور ان کی حکومت کو تسلیم کرنا ایک ہی بات قرار نہیں دیے جا سکتے۔
’پی آئی اے دوبارہ کابل جانے والی پہلی غیر ملکی ایئر لائن‘
پاکستان کی قومی ایئر لائن ’پی آئی اے‘ آئندہ ہفتے سے کابل کے لیے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بحال کر رہی ہے۔
افغانستان پر طالبان کی حکومت: کشمير کيسے متاثر ہو گا؟
افغانستان ميں طالبان کی حکومت اور وہاں کے موجودہ حالات کے بھارت کے زیر انتظام کشمیر پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
’افغانستان، امریکا سے بہت دور ہے‘
نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں نے دنیا بھر پر گہرے اثرات مرتب کیے تھے۔
9/11: دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج تمام دنیا پر
بیس سال قبل القاعدہ کے دہشت گردوں نے عالمی طاقت امریکا کو للکارا تھا۔
چار بيٹيوں کے ساتھ افغانستان سے فرار کی کہانی
افغانستان کے ايک سابق سرکاری ملازم نے اپنی چار بيٹيوں کے مستقبل کی خاطر اپنا آبائی ملک چھوڑ کر تاجکستان ميں ايک گمنام زندگی گزارنے کا فيصلہ کيا۔ ان کے بقول طالبان ان کی بيٹيوں کا ہاتھ مانگ رہے تھے اور يہ انہيں منظور نہ تھا۔
افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، برکس ممالک
افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پانچ ملکی گروپ برکس کے رہنماوں نے پہلا مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
امریکا نے طالبان کے رویے کی تعریف کی
امریکا نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کے افغانستان سے انخلا کے سلسلے میں طالبان 'کاروباری اور پیشہ ورانہ‘ رویہ اپنا رہے ہیں۔
فنڈ روکنے سے افغانستان کے حالات اور خراب ہو سکتے ہیں، یو این
اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کو فنڈ ز تک رسائی سے روکنے کے لیے افغان بینک کھاتوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ الٹا پڑ سکتا ہے۔
افغانستان میں سکھ اور ہندو برادریوں پر کڑا وقت
افغانستان میں آباد ہندوؤں اور سکھوں کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد غیر یقینی اور شدید تشویش کا سامنا ہے۔
ایرانی افغان پانی کا تنازعہ: طالبان و ایران کے تعلقات اہم
ایران کی خواہش ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ رابطہ رکھتے ہوئے پانی کے دیرینہ تنازعے کو حل کرے۔
برکس کانفرنس، تمام تر توجہ افغانستان کی صورتحال پر
برکس گروپ کا اجلاس جمعرات 9 ستمبر کو ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا کی نگاہیں افغانستان پر لگی ہوئی ہیں۔
دختران افغانستان کے درد کی داستان
افغان خواتین ملک پر طالبان کے قبضے کے بعد کس خوف اور دہشت کا شکار ہیں؟
ڈنمارک: غیر ملکیوں کو سماجی سہولیات کی فراہمی کام سے مشروط
ڈنمارک کی حکومت نے غیر ملکیوں کو سماجی سہولیات کی فراہمی کام سے مشروط کرنے کی تجویز دی ہے۔
افغانستان کو پاکستان اور چین کی جانب سے انسانی امداد
پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات پر مشتمل ضروری امداد افغانستان بھیجا جا رہا ہے۔
طالبان کی نئی کابینہ گيارہ ستمبر کو حلف اٹھائے گی
سابق صدر اشرف غنی نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ اس لیے فرار ہوئے تاکہ کابل کو خونریزی سے بچایا جا سکے۔
افغانستان ميں اربوں کے معدنی ذخائر، عالمی قوتوں کا اگلا ہدف؟
ويسے افغانستان کو غريب ترين ملکوں ميں شامل کیا جاتا ہے مگر وہاں اربوں ڈالر ماليت کے معدنی ذخائر موجود ہيں۔ اب جب کہ امريکا اور نيٹو کی افواج افغانستان سے نکل چکی ہيں، کئی افغانستان کے ان ذخائر پر نگاہيں جمائے بيٹھے ہيں۔ ان ميں چين، روس اور ترکی نماياں ہيں۔ ليکن کيا يہ ملک افغانستان کے ان ذخائر تک پہنچ پائيں گے؟
بھارت میں افغان پناہ گزین احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
کئی دہائیوں سے بھارت میں پناہ لیے ہوئے افغان باشندے اپنے لیے زیادہ حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
افغانستان: صلاح و مشورہ کے لیے سی آئی اے سربراہ دہلی میں
امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ دہلی میں افغانستان کی صورت حال پر بھارتی حکام سے بات چيت کر رہے ہیں۔
افغانستان کی صورتحال: عالمی و علاقائی قوتوں میں مشاورت شروع
طالبان کی عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ہمسایوں کی ایک میٹنگ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
طالبان کی عبوری حکومت کا اعلان: امریکا کی تشویش میں اضافہ
واشنگٹن کو خدشات لاحق ہیں کہ چین طالبان کے ساتھ تعاون کی پیشکش کے ساتھ اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔
طالبان نے نئی افغان حکومت کا اعلان کر دیا، سربراہ حسن اخوند
افغانستان میں طالبان نے عبوری نوعیت کی نئی ملکی حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، جس کے سربراہ ملا حسن اخوند ہوں گے۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے افغان طالبان کی ہوائی فائرنگ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سینکڑوں افراد کے ایک مظاہرے کو حکمران طالبان کے جنگجوؤں نے منتشر کر دیا۔
ٹی ٹی پی کی دھمکی: صحافی برادری اور سول سوسائٹی کو تشویش
ٹی ٹی پی کی طرف سے میڈیا کو وارننگ جاری کئے جانے پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافی برادری میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
’طالبان کابل کو کفن پہنا رہے ہیں‘
طالبان عناصر کی طرف سے ’آرٹ لورڈز‘ کے تمام فن پاروں کو مٹانے کی مہم شروع۔
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف فیک نیوز کا بھانڈا پھوٹ گیا
بھارتی میڈیا نے ویڈیو گیمز کے مناظر کو افغانستان کی وادی پنجشیر میں پاکستانی جیٹ طیارے کی کارروائی کے طور پر پیش کردیا۔
انخلا کے بعد پہلی بار زمینی راستے سے امریکیوں کی واپسی
امریکی حکام کے مطابق انخلا مکمل ہونے کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کو زمینی راستے نکالا گیا ہے۔
طالبان حکومت جلد متوقع: وسائل محدود چيلنجز ان گنت
افغان طالبان کی جانب سے عنقريب حکومت کا اعلان کيا جانا ہے۔ توقع ہے کہ افغانستان ميں اسلامی طرز حکومت ہو گی اور سپريم ليڈر اعلیٰ ترين عہدیدار ہوں گے۔ دريں اثناء مسائل اور چينجز کا انبار لگتا جا رہا ہے۔ خواتين کے حقوق اور بے يقينی کی صورتحال، افراط زر اور کھانے پينے کی اشياء کی قلت اس وقت سے سب سے نماياں چيلنجز ہيں۔ طالبان ان سے کيسے نمٹيں گے؟
طالبان کا پنجشیر پر بھی 'قبضہ' کر لینے کا دعویٰ
طالبان نے کہا کہ انہوں نے اب پنچشیر پر بھی قبضہ کر لیا ہے-
طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری: میرکل
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن حکومت کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کو نکالنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔
پنجشیر میں طالبان کی پیشقدمی اور خانہ جنگی کا خدشہ
ایسے وقت جب پنجشیر پر کنٹرول کے لیے طالبان کی پیشقدمی جاری ہے، امریکا نے ملک میں خانہ جنگی کے تئیں متنبہ کیا ہے۔
پسی ہوئی افغان اقلیت طالبان سے خوفزدہ
افغانستان کی ہزارہ شیعہ کمیونٹی کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ طالبان کی واپسی ان کے ممکنہ خاتمے کا باعث ہو سکتی ہے۔
کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں کے قافلے پر خود کُش حملہ
اس کارروائی میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں میں داعش خراسان کے تین اہم کمانڈر بھی شامل تھے۔
امدادی سامان کی ترسیل، کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا
افغانستان میں قطر کے سفیر نے کہا ہے کہ تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ اب دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
افغانستان میں ناکامی کا جواب یورپی یونین کی مشترکہ فوج نہیں
یورپی یونین کی سریع الحرکت فوج کا کوئی فوری اقدام بھی مغرب کی افغانستان میں ناکامی کو روک نہیں سکتا تھا۔
ستمبر گیارہ کے بیس برس بعد: جرمن مسلمان انتہا پسندوں کا حال
جرمن پولیس کو خدشہ ہے کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر مسلمان جہادیوں بشمول جرمن انتہاپسندوں کا گڑھ بن سکتا ہے۔
بھارت: ’ہم دیکھیں گے کہ پاکستان افغانستان میں کیا کرتا ہے‘
بھارت کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ محدود بات چيت سے لگتا ہے کہ وہ بھارتی خدشات پر ’معقول رویہ‘ اپنائیں گے۔
افغان طالبان کا ماضی، حال اور مستقبل
ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی برادری لچکداری کا مظاہرہ کرنے والے طالبان کے ساتھ دو طرفہ معاملات کو آگے بڑھائے۔
پنجشیر میں افغان طالبان اور مقامی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری
افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔
یورپی یونین افغان طالبان کے ساتھ روابط قائم کرنے پر تیار
اس کا مطلب یہ نہ لیا جائے کہ یورپی یونین طالبان کی حکومت کو تسلیم کر رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ