You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
طالبان کا ظاہر شاہ دور کا آئین عارضی طور پر اپنانے کا اعلان
طالبان نے افغانستان کے سابق بادشاہ محمد ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو عارضی طور پر اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں ایل جی بی ٹی کمیونٹی روپوشی پر مجبور
افغانستان میں طالبان کی واپسی کے بعد ایل جی بی ٹی کمیونٹی کے ارکان اپنی جان بچاتے پھر رہے ہیں۔
ہزارہا بے گھر افغان شہری بھوک اور غربت کا شکار
اس سال بھی ہزارہا افغان شہری جنگ اور خشک سالی کے باعث اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ ڈی ڈبلیو نے شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں اندرون ملک نقل مکانی پر مجبور ایسے افغان شہریوں کے ایک کیمپ کا دورہ کیا۔
طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت
پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیش سے امریکا مستشنیٰ
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیشی کارروائیاں صرف طالبان اور داعش تک محدود رکھے گا -
زعفران کے کاروبار سے منسلک افغان خواتین طالبان سے پریشان
افغانستان میں زعفران کی فصلوں میں کام کرنے والی ہزاروں خواتین طالبان کے سامنے اپنےحقوق کے لیے آواز بلند کرنا چاہتی ہیں۔
’طالبان سے بات کیسے کی جائے‘ عالمی برادری کے لیے معمہ بن گیا
مبصرین اس پر منقسم ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے یا نہیں۔
یورپ کیوں پریشان ہے؟
سوئٹزرلینڈ کے شہر لوگانو میں افغانستان اور پاکستان کے بارے میں بہت سے سوالات کا جواب دینا منفرد اور انوکھا تجربہ تھا۔
طالبان کا معاشی بحران زدہ ’پر امن‘ افغانستان
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک سے جرائم ختم کرنے اور امن و امان قائم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
طالبان نے چار افراد کی لاشیں چوک میں لٹکا دیں
طالبان نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہلاک ہونے والے چار افراد کی لاشیں کرینوں کے ذریعے مختلف چوراہوں میں لٹکا دیں۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب
عمران خان نے کہا ہے کہ بھار ت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی مسلمانوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔
طالبان کا سخت ترین سزاؤں کے نفاذ کا اعلان
طالبان کے بانیوں میں سے ایک رہنما نے عالمی طاقتوں کو افغانستان کی نئی حکمرانی میں مداخلت سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
افغانستان سے متعلق امریکا اور پاکستان میں پہلی بات چیت
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دنیا طالبان پر دباؤ ڈالنے کے لیے متحد ہے۔
جی ٹوئنٹی اجلاس: ایس جے شنکر نے طالبان کے بارے میں کیا کہا؟
بھارتی وزیر خارجہ نے جی 20 میٹنگ میں افغانستان اور ہند بحرالکاہل خطے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
جرمنی اپنی شرائط پر طالبان کے ساتھ تعلقات قائم کرے گا
طالبان بین الاقوامی برادری سے اپنے آپ کو تسلیم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم جرمنی نے اس کے لیے بعض اہم شرائط رکھی ہیں۔
افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد ملکی نظام صحت تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔
طالبان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خواہاں ہیں
طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے لیے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔
طالبان کے نائب وزراء کی فہرست: خواتین کا نام و نشان نہیں
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی حکومت کی جانب سے کابینہ میں تازہ توسیع کا دفاع کیا ہے۔
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی کوئی جلد بازی نہیں ہے، پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فی الحال کسی بھی ملک کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی جلد بازی نہیں ہے۔
افغانستان کی بہادر بیٹی سودا باہ کبیری
پنجشیر کی رہنے والی سودا باہ کبیری آج کل کابل میں رہائش پذیر ہیں۔ طالبان کے قبضے سے پہلے وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھیں لیکن اب انہیں تعلیمی اداروں میں جانے کی اجازت نہیں۔ یہ ان چند خواتین میں شامل ہيں، جنہوں نے طالبان کے قبضے کے فوراً بعد ان کے خلاف احتجاج کیا۔ سودا باہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی آزادی اور حقوق کے لیے آواز اٹھانا آتی ہے اور آج کے دور کی افغان خواتین، زیادہ مضبوط ہیں۔
ارنب گوسوامی کا دعویٰ مذاق کی زد میں
ارنب گوسوامی نے دعویٰ کیا کہ کابل میں [دومنزلہ] سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاکستانی فوج موجود ہے۔
طالبان: پابندیوں کے خلاف افغان خواتین کا مظاہرہ
طالبان حکومت کی طرف سے خواتین پر عائد حالیہ پابندیوں کے خلاف افغان خواتین نے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کیے ہیں۔
افغانستان سے انخلاء، جرمنی کی طرف سے پاکستان کا شکریہ
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر نے افغان شہریوں کے انخلاء میں مدد فراہم کرنے پر پاکستان کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
افغان صحافیوں کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل
افغان صحافیوں نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
’طالبان کو دھمکیاں دے کر کام لینا بہت مشکل ہے‘
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے مطابق عالمی برادری کو خوف ہے کہ افغانستان سے مہاجرین کی ایک بڑی تعداد ان کے ممالک کا رخ کرے گی۔ اگر مہاجرین کو روکنا ہے تو افغانستان میں جلد از جلد امداد پہنچانا ہو گی۔
افغانستان کو عالمی برادری کی امداد کی ضرورت ہے، طالبان
طالبان نے بین الاقوامی برادری سے اس جنگ زدہ ملک کے لیے امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہاں انسانی بحران پر قابو پایا جا سکے۔
افغانستان میں خواتین کا مستقبل اور پاکستانی خواتین
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان خواتین کے حقوق کے بارے میں خدشات پائے جاتے ہیں۔
کثیر النسلی حکومت: عمران خان کی طالبان سے مذاکرات کی ابتدا
عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغان طالبان کے ساتھ ایک کثیرالنسلی حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کی ابتدا کر دی ہے۔
افغانستان: بچیوں کی تعلیم کو ایک بڑا دھچکا
طالبان کی جانب سے حکم دیا گیا کہ صرف لڑکوں اور مرد اساتذہ کو سیکنڈری تعلیم کے لیے اسکولوں میں جانے کی اجازت ہو گی۔
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پراپيگنڈا؟
سياسی مبصرين کا ماننا ہے کہ طالبان ماضی ميں بھی اختلافات دور کر کے اپنے مقصد کے حصول کے ليے متحد ہو کر کام کرتے آئے ہيں۔
اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان پر پہلا حملہ
پے در پے ہونے والے دھماکوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں۔
کابل میں خونریز حملہ ایک المناک غلطی تھی، پینٹاگون
قبل ازیں امریکی فوج کا کہنا تھا کہ انہوں نے داعش کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا ہے۔
کابل کے لنڈا بازار کی اجنبی گڑیا
دنیا کا کوئی بھی خطہ ہو وہاں جنگ کے دوران اور اُس کے بعد کا منظر کم و بیش ایک ہی سا نظر آتا ہے۔
’طالبان سے بچنے کی کوشش کرنے والے افغانوں کو چھوڑ دیا گیا‘
انسانی حقوق کے گروپوں نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے افغانوں کی مناسب مدد نہیں کی۔
طالبان حکومت: تنوع کی کمی مایوس کن تھی
اقوام متحدہ اور امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے زیادہ اس وقت عالمی برادری طالبان پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔
جرمنی کا 2600 افغان باشندوں کے لیے عارضی ویزوں کا اعلان
برلن حکومت کے مطابق چھبیس سو متاثرہ ترین افغان شہریوں کو جرمنی میں رہنے کے عارضی رہائشی اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔
افغان خواتین کی طالبان حکومت کے خلاف مزاحمت
طالبان کےاقتدار پر قبضے کے بعد سے اس کے احکامات اور کریک ڈاؤن سے ظاہر ہو رہا ہے کہ یہ خواتین کے حقوق کو کچلنا چاہتے ہیں۔
دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں امریکا کا ساتھ دینے کی پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی ہے۔
افغان خواتين کا روايتی لباس: رنگا رنگ کرتياں يا برقعہ؟
دنيا بھر ميں افغان خواتين اپنے روايتی لباس زيب تن کر کے تصاوير شيئر کر رہی ہيں تاکہ سب کو يہ پتا چل سکے کہ افغان خواتين کے روايتی لباس اور معاشرہ رنگوں اور تنوع سے بھرے ہوئے ہيں۔ کئی افغان خواتين کا کہنا ہے کہ برقعہ ان پر ’مسلط‘ کيا جا رہا ہے اور يہ کبھی ان کی روايات کا حصہ نہیں تھا۔
طالبان سرمايہ کہاں سے لاتے ہيں؟
افغان طالبان ملک پر قابض تو ہو گئے ہيں مگر اب سب سے بھی زيادہ اہم چيلنج ملک و معيشت کو چلانا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق طالبان منشيات فروشی، اغواء برائے تاوان، جسم فروشی، غير قانونی ٹيکس اور ديگر جرائم کے ذريعے سرمايہ اکھٹا کرتے آئے ہيں۔ البتہ اب معاملات ايسے نہيں چل سکتے۔
عسکریت پسندوں کو حملوں کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان حکومت
افغانستان کے نئے وزیر خارجہ کے مطابق طالبان حکومت عسکریت پسندوں کو اپنی سرزمین سے کسی کے خلاف حملے کی اجازت نہیں دے گی۔
’تیرہ سال کی تھی، تب سے برقعہ پہنتی ہوں‘
وينا ملک کے بقول خواتين فنکار ان ملکوں ميں محفوظ محسوس نہيں کرتيں، جہاں ان سے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کيا جائے۔ وينا کے مطابق طالبان کے دور ميں افغان فنکار خواتين برقعہ ميں زيادہ مطمئن ہوں گی۔ معروف پاکستانی اداکارہ بارہ برس کے عرصے کے بعد اب دوبارہ ايک نيا شو شروع کرنے والی ہيں۔ ٹيلی وژن پر اپنی واپسی اور افغانستان ميں طالبان کی واپسی پر وينا کے ساتھ دلچسپ گفتگو
'طالبان کی کامیابی نے کشمیری جنگجوؤں میں امید پیدا کر دی ہے‘
بھارتی قیادت کو خدشہ ہے کہ اس سے بھارت کے زیر انتطام کشمیر میں عسکریت پسندی مزید بڑھے گی۔
طالبان کے ’گڑھ‘ قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرہ
افغانستان میں طالبان کو غلبہ حاصل کیے قریب ایک ماہ ہو گیا ہے۔ مختلف شہروں سے طالبان کے خلاف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔
امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا، بلنکن
پاکستان کو طالبان کی حکومت کو تب تک تسلیم نہیں کرنا چاہیے جب تک کہ وہ بین الاقوامی شرائط پر پورا نہیں اترتے۔
افغانستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی مدد کا وعدہ
امدادی پروگراموں کے لیے فنڈ رک جانے کی وجہ سے افغانستان کو ایک بڑے انسانی بحران کا خطرہ لاحق ہے۔
افغانستان سے انخلاء کا بائیڈن کا فیصلہ درست تھا، بلینکن
امریکی وزیر خارجہ کی دلیل تھی کہ سابقہ صدا ت نے جو بائیڈن کے لیے انخلاء مکمل کرنے کے سوا کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑا تھا۔
جرمنی افغان پالیسی کا ازسر نو جائزہ لے رہا ہے، جرمن سفیر
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ طالبان کی حکومت کو ان کے الفاظ سے نہیں بلکہ ان کے اقدامات سے پرکھا جائے گا۔
کابل لنڈا بازار کی شکل اختیار کرچُکا ہے
اگست کے وسط میں سقوط کابل کے بعد طالبان نہایت جارحانہ انداز میں ملک بھر پر قابض ہونا شروع ہوئے۔
میں زندہ ہوں، ملا عبدالغنی برادر کا آڈیو پیغام
عبدالغنی برادر نے ایک آڈیو پیغام کے ذریعے اپنے زندہ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ