1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
انسانی حقوقافغانستان

افغانستان میں خواتین کا مستقبل اور پاکستانی خواتین

شمشیر حیدر روئٹرز، اے پی
18 ستمبر 2021

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان خواتین کے حقوق کے بارے میں خدشات پائے جاتے ہیں۔ تاہم پاکستانی خواتین کو امید ہے کہ طالبان اپنے گزشتہ دور اقتدار سے سبق سیکھتے ہوئے اس مرتبہ افغان خواتین کے حقوق یقینی بنائیں گے۔

https://p.dw.com/p/40Uin