1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طالبان کی عملداری میں کابل میں نماز جمعہ کی ادائیگی

عاطف بلوچ روئٹرز
27 اگست 2021

افغان دارالحکومت کابل کی ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے میں امام نے امریکی مداخلت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ طالبان نے تمام آئمہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے خطبات میں اسلامی امارت کے قواعد و ضوابط کی اہمیت اجاگر کریں۔

https://p.dw.com/p/3zaKh