You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈھاکہ
ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دارالحکومت ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مودی کے دورے پر فکر کرنے کی ضرورت نہیں، بنگلہ دیش
بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ چند گروپ مودی کے دورے کی مخالفت کر رہے ہیں لیکن اس کی زيادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
سائبر قوانین کے تحت قید ادیب ہلاک، ڈھاکا میں طلبا کا احتجاج
ترپن سالہ مشتاق احمد کو گزشتہ برس بنگلادیش کے متنازعیہ ڈجیٹل سکیورٹی قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
بنگلہ دیش: پانچ انتہا پسندوں کو موت کی سزا
ایک بنگلہ دیشی عدالت نے پانچ انتہا پسندوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
’یکساں نصاب ایک سہانا خواب اور انتخابی نعرے کے سوا کچھ نہیں‘
ماہرین کے مطابق جب تک نظام تعلیم یکساں نہ ہو تب تک نصاب کیسے یکساں ہو سکتا ہے۔
بنگلہ دیشی بلاگر نئی زندگی کی تلاش میں
بنگلہ دیشی بلاگر محمد الحق منشی قتل کی دھمکیوں کے تناظر میں ملک چھوڑے پر مجبور ہوا۔
پولیٹیکل اسلام پر تنقید، بنگلہ دیشی بلاگر کو موت کا ڈر
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے ڈھاکا حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بلاگر اسد نور کے خلاف عائد کردہ الزامات واپس لے۔
کورونا وائرس کے جعلی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والا شخص گرفتار
حکام نے کورونا وائرس کے ہزاروں جعلی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جو بھارت فرار ہونے کی کوشش میں تھا۔
ایک باب کا خاتمہ، بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی بھی چل بسا
بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی مسیحی مائیکل جوزف مارٹن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گیا ہے۔
ڈھاکا میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
دہلی میں مذہبی فسادات کے تناظر میں بنگلہ دیش کی مذہبی جماعتیں نریندر مودی کی آمد کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
ڈھاکا میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی، ہزاروں طلبہ کا احتجاج
بنگلہ دیشی دارالحکومت میں ایک طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا ہے۔
سقوط ڈھاکہ کو کیسے یاد کیا جارہا ہے ؟
سقوط ڈھاکہ کو کیسے یاد کیا جارہا ہے ؟
ڈھاکہ کے کيفے پر حملے ميں ملوث سات مجرمان کے ليے سزائے موت
بنگلہ ديشی دارالحکومت کے ايک کيفے پر سن 2016 ميں کيے جانے والے حملے ميں ملوث سات مجرمان کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
’پاکستان کی حمایت ہی بہاریوں کا جرم ہے‘
بنگلہ دیش میں بہاری اُن کو کہا جاتا ہے جو مشرقی بھارتی ریاست بہار کے رہنے والے ہیں اور یہ غیر بنگالی مسلمان ہیں۔
بنگلہ دیش ڈینگی بخار کی جکڑ میں
بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار مزید پھیلنے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔
سابق بنگلہ دیشی فوجی آمر حسین محمد ارشاد انتقال کر گئے
بنگلہ دیش کے سابق فوجی ڈکٹیٹر حسین محمد ارشاد نوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں نرس کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج
بنگلہ دیش میں ایک نرس کے ساتھ جنسی زیادتی اور پھر قتل کے بعد عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
روہنگیا مہاجرین کا ایک اور گروپ ملائیشیا پہنچ گیا
ملائیشیا کے حکام نے روہنگیا مہاجرین کے ایک اور گروپ کی اپنے ملک پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔
بنگلہ دیش: مسافر طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام
بنگلہ دیشی سکیورٹی اہلکاروں نے ایک مسافر طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں آتش زدگی 70 افراد ہلاک
ڈھاکہ کے مصروف ترین علاقے ميں واقع ایک عمارت میں آگ لگنے کی وجہ سے کم از کم ستر ہلاک اور پچاس افراد زخمی ہوگئے۔
بنگلہ دیش کے متنازعہ الیکشن، کیا مغربی ممالک ایکشن لیں گے؟
ناقدین کے مطابق بنگلہ دیش میں تیس دسمبر کے متنازعہ الیکشن کے بعد مغربی ممالک اس جنوب ایشیائی ملک میں استحکام کو ترجیح دی
بنگلہ دیش: رائے دہی کے دوران دھاندلی کے الزامات
بنگلہ دیشی انتخابات، تشدد کے سائے میں ووٹنگ شروع
بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات، اپوزیشن کو دھاندلی کا خدشہ
اتوار تیس دسمبر بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا دن ہے۔ حسینہ شیخ تیسری مدتِ کے لیے وزیراعظم بننے کے لیے پرامید ہیں۔
خالدہ ضیا کو مزید سات برس قید کی سزا
سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا کو ایک عدالت نے مزید سات برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
بنگلہ دیش میں معروف حکومتی ناقد گرفتار
بنگلہ دیش میں ایک معروف حکومتی ناقد اور اخباری مدیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کا ’ڈیتھ اسکواڈ‘ سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال کرے گا
بنگلہ دیشی حکومت سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال کی ذمہ داری پیراملٹری فورس کو تفویض کرنے کا سوچ رہی ہے۔
بنگلہ دیش میں سخت میڈیا قوانین کے نفاذ پر غور
بنگلہ دیشی حکومت ملک میں سخت ترین میڈیا قوانین کے نفاذ پر غور کر رہی ہے۔
پیدائش، شادی اور موت، کوکس بازار میں زندگی رواں
بنگلہ دیش کے مہاجر کیمپوں میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کی زندگی کسی کرب سے کم نہیں۔
'روہنگیا مہاجرین کی جزیرے پر منتقلی حقیقت پسندانہ نہیں‘
اقوام متحدہ کے مطابق روہنگیا مہاجرین کو جزیرے پر منتقل کرنا خطرناک ہو گا
روہنگیا بحران : سلامتی کونسل کا دورہء میانمار و بنگلہ دیش
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا وفد 28 اپریل کو بنگلہ دیش اور میانمار کا دورہ کر رہا ہے۔
بنگلہ دیش، سات مسلم انتہا پسندوں کو سزائے موت
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سات مسلم انتہا پسندوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
پوپ واپسی میں ہماری مدد کریں، روہنگیا مہاجرین کی اپیل
پوپ فرانسس آج تین روزہ دورے پر جنوبی ایشیائی ملک بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔
میانمار میں خطاب، پوپ فرانسس نے روہنگیا کا حوالہ نہ دیا
اس دوران انہوں نے روہنگیا مسلم اقلیت کے خلاف جاری حکومتی کریک ڈاؤن کا کوئی حوالہ نہیں دیا۔
روہنگیا لڑکی اور بنگلہ دیشی مرد کی محبت کی کہانی، جوڑا روپوش
بنگلہ دیشی حکومت نے سن 2014 سے بنگلہ دیشی شہریوں اور روہنگیا مہاجرین کے درمیان شادیوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
روہنگیا کو تعاون کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق روہنگیا مہاجرین کی فوری اور بڑی مدد کی اشد ضرورت ہے۔
روہنگیا مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
شیخ حسینہ کو قتل کرنے کی سازش، دس افراد کو سزائے موت کا حکم
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے دس انتہا پسندوں کو موت کی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمٰن کا قتل، ابھی تک معمہ ہے
شیخ مجیب الرحمٰن کو پاکستان کے سابقہ حصے مشرقی پاکستان اور آج کے بنگلہ دیش کا بانی قرار دیا جاتا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم روہنگیا مہاجرین کے ساتھ
اسلامی تعاون تنظیم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر روہنگیا مہاجرین کے بحران کے حل کی کوشش میں ہے۔
سفر یا ڈراؤنا خواب
بنگلہ دیش میں عیدالفطر کے موقع پر لاکھوں شہری اپنے اپنے گھروں کو جانے کی کوشش میں ہیں لیکن پبلک ٹرانسپورٹ میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے سینکڑوں لوگ ٹرینوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
ڈھاکا کی فیکٹریوں میں شدید حبس کے بعد خوف و ہراس
بنگلہ دیشی فیکٹریوں میں شدید گرمی کی وجہ سے خوف پھیل گیا ہے۔
بنگلہ ديش: پوليس کی کارروائی ميں پانچ مشتبہ انتہا پسند ہلاک
اس جنوب ايشيائی ملک ميں پچھلے دو ہفتوں کے دوران انتہا پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنايا جا چکا ہے۔
نیا ریکارڈ: کرکٹ میچ میں صرف چار گیندوں پر بانوے رنز
بنگلہ دیشی لیگ کرکٹ کے ایک میچ میں ایک بولر نے احتجاجاﹰ ایسی بولنگ کرائی کہ اس نے صرف چار گیندوں پر بانوے رنز دیے۔
ناامید بنگلہ دیشی باپ نے ’ٹری گرل‘ بیٹی کا علاج رکوا دیا
بنگلہ دیش کی ’ٹری مین سنڈروم‘ کا شکار ایک نوجوان لڑکی کے والد نے ناامید ہو کر اپنی بیٹی کا علاج رکوا دیا ہے۔
بنگلہ دیش: حرکت الجہاد کے سربراہ کے لیے سزائے موت کی تصدیق
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم حرکت الجہاد کے سابق سربراہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔
بنگلہ دیش: دو دنوں میں دو ناکام خود کش حملے، داعش کا اعتراف
بنگلہ دیش میں جمعہ سترہ مارچ کو کیے گئے ایک ناکام خود کش بم حملے کی ذمے داری عسکریت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔
کالعدم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کا مشتبہ سربراہ گرفتار
بنگلہ دیش میں سکیورٹی دستوں نے کالعدم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے مشتبہ سربراہ ابوالقاسم کو گرفتار کر لیا ہے۔
بنگلہ دیشی ماہی گیروں پر فائرنگ دفاع میں کی گئی، میانمار
اس واقعے میں ایک بنگلہ دیشی ماہی گیر مارا گیا تھا۔
بنگلہ دیشی شہری کی دو بیٹوں، پوتے کے قتل رحم کی متنازعہ اپیل
بنگلہ دیش کے ایک غریب شہری نے اپنے دو لاعلاج بیٹوں اور ایک پوتے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قتلِ رحم کی اپیل کر دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ