صحتبنگلہ دیش ڈینگی بخار کی جکڑ میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحت31.07.201931 جولائی 2019بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار مزید پھیلنے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ڈینگی وائرل انفیکشن، جو مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، ملک کے تقریبا تمام علاقوں میں پھیل چکا ہے۔ ڈھاکا میں بچوں کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر اوور ٹائم کام کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔https://p.dw.com/p/3N5auاشتہار