پشاور میں افغان مہاجر کرکٹ لیگ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ اس لیگ کے پانچویں سیزن میں بھی شائقین کا جوش و ولولہ دیدنی رہا۔ پشاور کے اسلامیہ کالج میں کھیلے گئے اس لیگ کے فائنل میچ کی روداد لائی ہیں، فاطمہ نازش۔