You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر یوم سوگ کا اعلان
پاکستان نے اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے ساتھ ہی پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
پاکستانی پشتون کیوں ناخوش ہیں؟
پاکستانی حکام پشتون تحفظ موومنٹ پر ریاست کے خلاف سازش کے الزامات عائد کرتے ہیں
پاکستان میں برین ڈرین نہیں بھوک ڈرین ہو رہا ہے
تابندہ خالد
جس رفتار سے پاکستانی نوجوان بیرون ملک جا رہے ہیں۔خدشہ ہے کہ پاکستان میں آباؤ اجداد کی قبریں ہی رہ جائیں گی۔
لاہور میں ریکارڈ بارش، کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
لاہور کی واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی کے مطابق شہر میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
پاکستان:گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ پر باضابطہ پابندی عائد
حکومت پاکستان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی کو تیز کرنا ہے۔
بلوچستان میں مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
بلوچ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور صوبے کے وسائل کے استحصال کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
جنوبی وزیرستان: اب تک امن کیوں نہیں ہوا، احتجاج کیوں جاری؟
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان: عمران خان کا فوج کے ساتھ بات چیت پر آمادگی کا اشارہ
عمران خان نے فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی اور زور دیا کہ وہ مذاکرات کے لیے اپنا نمائندہ نامزد کرے۔
آن لائن روزگار سے وابستہ پاکستانی خواتین پریشان کیوں ہیں؟
پاکستان میں ان دنوں انٹرنیٹ کی سست ہوتی رفتار اور سوشل میڈیا ایپس سروسز میں تعطل سے جہاں انٹرنیٹ صارفین کمیونیکشن کے حوالے سے مثاثر ہو رہے ہیں تو وہیں یہ مسئلہ آن لائن کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے بھی تشویش کا سبب بن گیا ہے، پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
خواتین کے لیے سیاحتی سہولتوں کا فقدان
آمنہ سویرا
ملک کے زیادہ تر سیاحتی مقامات میں خواتین سیاحوں کے لیے بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔
اداکاری کرنے پاکستان واپس آئی ہوں، نور زرمینہ
مس یونیورس پاکستان 2024 کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری میں اپنا کیریئر بنانے کی خاطر انگلستان ترک کر کے واپس پاکستان آئی ہیں۔ لیکن فی الحال وہ اپنی توجہ نومبر میں میکسیکو میں منعقد ہونے والے مس یونیورس کے مقابلوں پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ نور زرمینہ اور ان کے مستقبل کے ارادوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔
پاکستان: گوادر میں ہجوم کے حملے میں ایک فوجی ہلاک
ریاستی وزیراعلیٰ نے بلوچستان بھر میں ہڑتال کی اپیل کے درمیان 'بلوچ یکجہتی کمیٹی' کے رہنماؤں کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
پیرس اولمپک میں جیت کے لیے پرعزم پاکستانی خاتون ایتھلیٹ فائقہ
فرانس میں ہونے والے پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے سات رکنی پاکستانی دستے میں تین خواتین ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ
سید پور: محبت بھری روایات کی فراموش داستان
صبا حسین
سید پور میں مزار، مندر، اور گردوارہ ہے تو مگر مندر میں ہندوؤں کو عبادت کرنے کی اجازت نہیں۔
دقیانوسی نظریات کو چیلنج کرتی پاکستانی خواتین
پاکستانی معاشرے کے قدامت پسند حلقوں میں رقص کو معیوب تصور کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی کتھک رقاصہ زینت ڈار کا کہنا ہے کہ ان دقیانوسی نظریات کو چیلج کر کے ہی معاشرتی تبدیلی ممکن ہے۔ اسلام آباد سے رانی واحدی کی رپورٹ۔
ضلع کرم میں دو قبائل کے مابین تصادم، بیالیس افراد ہلاک
مقامی حکام کے مطابق گزشتہ چھ روز سے جاری لڑائی میں ایک سو اسی سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستانی خاتون اور بھارتی عاشق کی ایک نئی لَو اسٹوری
لاہور کی ایک پچیس سالہ خاتون اپنے دو بچوں کو چھوڑ کر اپنے عاشق کے ساتھ رہنے کے لیے بھارت پہنچ گئی ہیں۔
پاکستان: کرم میں قبائل کے مابین تصادم، پینتیس افراد ہلاک
مقامی حکام کے مطابق گزشتہ پانچ روز سے جاری لڑائی میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
بلوچستان: گوادر میں بلوچ قومی اجتماع، قومی شاہراہیں بند
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پابندی کے باوجود ہونے والے 'بلوچ قومی اجتماع' میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔
ڈومیلی کی چھپر فوڈ سٹریٹ: ’یہاں سے امرسے یورپ تک پہنچتے ہیں‘
دینہ سے گوجر خان جاتے ہوئے ڈومیلی موڑ کا بورڈ نظر آتا ہے، جس کے قریب ہی روایتی مٹھائیوں کے کچے چھپر استقبال کرتے ہیں۔
پیرس اولمپکس میں جیت کے لیے پر عزم پاکستانی کھلاڑی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رواں سال ہونے والے اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے والے سات پاکستانی کھلاڑی کھیلوں کی مختلف کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے
پاکستان میں ڈیٹنگ 'مہنگی‘ پڑنے لگی
ڈاکٹر تحریم عظیم
حکومت کی جانب سے کچھ ڈیٹنگ ایپس پر پابندی عائد کرنے کے بعد سے ڈیٹنگ کے شوقین لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں مہنگائی کے خلاف دھرنا جاری
ابتدائی طور پر یہ دھرنا اسلام آباد کے ڈٰی چوک میں دیے جانا تھا تاہم انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد اسے راولپنڈی منتقل کر
پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کے ’جارحانہ‘ بیان پر سخت رد عمل
نریندر مودی کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی اہمیت برقرار رکھنے کے لیے دہشت گردی اور ’پراکسی وار‘ کا سہارا لے رہا ہے۔
عورت ہو عورت ہی رہو!
ڈاکٹر شمائلہ حسین
زندگی میں کتنی ہی بار ہم میں سے بہت سی خواتین کو یہ جملہ سننے کو ملا ہوگا کہ عورت ہو عورت ہی رہو۔
’نابالغ افراد نے ہمیں واقعی نوے کی دہائی میں پہنچا دیا‘
پاکستانی فلم نابالغ افراد کے مرکزی کردار دو نوجوان اداکاروں عاشر وجاہت اور ثمر جعفری نے ادا کیے ہیں۔ وہ اس فلم میں اپنے تجربے کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ جانیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ
پاکستان میں احمدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر ماہرین کی تنبیہ
حالیہ برسوں میں پاکستان میں احمدی باشندوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔
گوادر میں بلوچ راجی مچی کے انعقاد کا فیصلہ ہے کیا اور کیوں؟
بی وائی سی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ مجوزہ اجتماع ''ایک پر امن سیاسی عمل‘‘ کا حصہ ہے۔
کالیں سننے اور ریکارڈ کرنے سے کچھ نہیں بدلنے والا
رفعت سعید، کراچی
سوشل ميڈيا اور انٹرنيٹ پر پابنديوں نے جس صورتحال کو جنم ديا ہے، اسے میں ’ڈيجٹيٹل مارشل لاء‘ سمجھتا ہوں۔
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے امیدوار؟
پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے رہنما مختلف الزامات، جن کی وہ تردید کرتے ہیں، کے تحت ان دنوں جیل میں بند ہیں۔
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ اور اس پر ردعمل
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی قونصل خانے پر افغانستان کا پرچم اٹھائے ہوئے باشندوں کی جانب سے پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے مستقبل کے حوالے سے کن خدشات کا شکار ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش کی اس رپورٹ میں۔
برطانوی ارکان پارلیمان کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
برطانوی پارلیمان کے اراکین نے پاکستان میں کمزور ہوتی ہوئی جمہوریت کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان میں ’ڈیجیٹل دہشت گردی' کے خلاف خصوصی عدالتیں قائم
یہ خصوصی عدالتیں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (پیکا) 2016 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔
'عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی مہم ہے'
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ 'ڈیجیٹل دہشت گرد' فوج اور اس کی قیادت، نیز فوج اور عوام کے درمیان تعلقات پر حملہ کر رہے ہیں۔
آپریشنل ٹیم کا حصہ بننے والی کے پی کے پولیس کی اولین خاتون اے ایس پی
گزشتہ کچھ برسوں میں پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس میں خواتین کی تعداد بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون اے ایس پی کو آپریشنل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان کا جرمنی سے شدید احتجاج اور کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کی طرف سے ’شدت پسندوں کے ایک گروہ‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی ہے کہ پارٹی کے نگران چیئرمین گوہر علی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔
’’پی ٹی آئی پر پابندی سے جمہوریت کمزور ہو گی‘‘
عصمت جبیں
کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے سے جمہوری نظام مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہوتا ہے۔
جیل میں 'دہشت گرد کی طرح پنجرے میں بند ہوں'، عمران خان
عمران خان کے مطابق انہیں 'دہشت گرد کی طرح جیل میں رکھا' گیا ہے تاہم حکومت پاکستان نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان: بنوں تشدد پر وفاقی اور صوبائی حکومت آمنے سامنے
جمعے کے روز بنوں میں ایک امن ریلی کے دوران تشدد میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 22 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
چینی بجلی گھر تھر کا کوئلہ استعمال کریں، پاکستانی وزیر
پاکستانی حکومت ملک میں چینی بجلی گھر چلانے والی کمپنیوں سے کہے گی کہ وہ درآمدی کے بجائے مقامی کوئلہ استعمال کریں۔
پاکستان: گھر کے کھانوں کا کاروبار اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے؟
پاکستان کے بڑے شہروں میں اب ہوم شیف یا گھر کے کھانے کا رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جو ایک چھوٹے درجے کا کاروبار ہے۔
فواد خان کس ’برزخ‘ کا سامنا کر رہے ہیں؟
فواد خان کے بقول ان کی نئی ویب سیریز ’برزخ‘ میں وہ کسی مافوق الفطرت طاقت کے حامل نہیں لیکن یہ ان کا یہ کردار تمام سپر نیچرل طاقتوں پر قابو پانے کے قابل ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی فواد خان سے خصوصی گفتگو۔
’’محبوب آپ کے قدموں میں‘‘
تابندہ خالد
اگر آپ کسی سے واقعی محبت کرتے ہیں، تو آپ کو وہ محبوب قدموں میں کیوں چاہیے؟
جرمنی میں بلوچی لوک موسیقی کی دھوم
پاکستانی بینجو نواز استاد نور بخش نے جرمنی کے میوزک فیسٹیول میں سامعین پر جیسے سحر طاری کر دیا۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ
ہاتھ سے بنی گڑیا، کس کس کے بچپن کا حصہ ہیں؟
ہاتھ سے بنی یہ خوبصورت گڑیاں پاکستان کے ثقافتی لباس اور زیورات سے سجی ہوتیں ہیں۔
بنوں ’امن مارچ‘ میں فائرنگ: ایک شخص ہلاک، درجنوں افراد زخمی
بنوں کینٹ کی طرف مارچ کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ ہوئی، جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 26 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان میں اسامہ بن لادن کے 'قریبی ساتھی' گرفتار، پولیس
پولیس کے مطابق القاعدہ کے لیڈر امین الحق کے خلاف اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
گھریلو تشدد کے واقعات میں گھر کے افراد کا کردار
صنوبر ناظر
پاکستان میں 'پدر شاہی‘ ایک نظام سے بڑھ کر سوچ بن گئی ہے. یہ سوچ خواتین میں بھی سرائیت کر چکی ہے۔
’گرین انیشیٹوز‘ کے ذریعے خواتین کی با اختیاری
اسلام آباد کی ایک مقامی تنظیم جرمن وزارت برائے ترقیاتی تعاون بی ایم زیڈ اور ترقیاتی تنظیم ہیومیڈیکا انٹرنیشنل کے ساتھ مل کر گھریلو کچرے کی ری سائیکلنگ کے ذریعے نہ صرف ماحول کو صاف بنا رہا ہے بلکہ اس کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ