معاشرہپاکستانآپریشنل ٹیم کا حصہ بننے والی کے پی کے پولیس کی اولین خاتون اے ایس پیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش22.07.202422 جولائی 2024گزشتہ کچھ برسوں میں پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس میں خواتین کی تعداد بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون اے ایس پی کو آپریشنل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4iaoyاشتہار