You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان میں تین لاپتہ روسی کوہ پیماؤں کی تلاش جاری
پاکستانی حکام دنیا کی 17 ویں بلند ترین چوٹی سے لاپتہ ہونے والے تین روسی کوہ پیماؤں کی تلاش کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
’بلائنڈ لیک‘: قدرتی حسن سے مالا مال سکردو کی پراسرار جھیل
مشہور ہے کہ آج تک کوئی شخص یہ پتا نہیں چلا سکا کہ سکردو کی اندھی جھیل میں پانی کا ماخذ کیا ہے؟
اینیمیٹڈ کارٹونز کے بچوں پر تباہ کن اثرات
تابندہ خالد
کچھ غیر مستند یو ٹیوبرز اور کمپنیاں مشہور کارٹونز کی اپنے طور سے تجدید کررہے ہیں۔ ان میں عمر کی کوئی تخصیص نہیں۔
سعودی شکایت کے بعد پاکستانی بھکاریوں کے خلاف کارروائی
سعودی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو ارسال کردہ ايک خط میں شکایت کی تھی کہ عمرے کے ويزے پر آنے والے پاکستانی مکہ اور مدينہ ميں بھيک مانگتے پکڑے گئے ہيں۔ اس کے بعد پاکستانی حکومت نے کچھ مشتبہ بھکاریوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔
پاکستان میں مقیم جرمنی جانے کے منتظر ایک سابق افغان جج
ایک سابق افغان جج نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ان کے جرمنی کے ویزے کے درخواست مسترد ہونے کے بعد انہیں پاکستان میں اپنے گھر والوں سے الگ رہنا پڑ رہا ہے اور مشکلات کا سامنا ہے۔
ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری
پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتے والے ارشد ندیم کو ابھی تک ایک ملین ڈالر سے زائد کی انعامی رقم مل چکی ہے۔
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی ’’ڈیجیٹل محاصرے‘‘ کی شکایت
پاکستان میں اس وقت عام انٹرنیٹ صارفین کو بہ ظاہر ’’ڈیجیٹل محاصرے‘‘ کا سامنا ہے۔
مونال سے اولمپکس تک
صنوبر ناظر
مونال بند کرنے کے فیصلے کا پیرس اولمپکس اور کھیلوں میں ناقص کارکردگی میں کوئی تال میل نظر نہیں آتا۔
پاکستان: تین افراد کے ایم پاکس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں محکمہ صحت کے حکام نے ایسے تین مریضوں کی تصدیق کی ہے، جو ایم پاکس وائرس سے متاثر ہیں۔
تین مزید ریٹائرڈ فوجی افسران شامل تفتیش، وجوہات کیا؟
سیاسی و سکیورٹی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فیض حمید کے بعد تین مزید ریٹائرڈ افسران کو فوجی تحویل میں لیے جانے کی وجہ ان
ٹرانس جینڈر افراد بھی بھتا خوروں کا ہدف
پاکستان کے دیگر صوبوں کے برعکس خیبرپختونخوا کی ٹرانس جینڈر برادری کا واحد ذریعہ معاش نجی محافل اور تقریبات میں رقص کرنا ہے۔ اس کے لیے انہیں پرکشش رقم بھی ادا کی جاتی ہے۔ ان کی یہ آمدنی اب بھتہ وصولی کی صورت میں ان کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
بلوچستان میں ہونے والے مظاہرے ’منفرد‘ کیوں ہیں؟
تجزیہ کاروں کے مطابق ماضی میں اتنی زیادہ پاکستانی خواتین اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر کبھی نہیں نکلیں۔
پاکستان: 78ویں یوم آزادی پر قومی اتحاد اور خوشحالی پر زور
پاکستان میں آج چودہ اگست بدھ کے روز ملک بھر میں 78واں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
'فوج کو کمزور کرنا ملک کمزور کرنا ہے'، جنرل عاصم منیر
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے افغان حکمرانوں سے پر زور دیا ہے کہ وہ 'پاکستان پر ٹی ٹی پی کو ترجیح' نہ دیں۔
طورخم بارڈر کی بندش سے اطراف کے تاجروں کو شدید مالی نقصانات
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم کی سرحدی گزرگاہ کی آئے روز کی بندش سے اطراف کے تاجروں کو شدید نقصانات ہو رہے ہیں۔
کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے پہلے سابق چیف
ٹاپ سٹی کیس میں مداخلت اور آرمی ایکٹ کی دیگر خلاف ورزیوں پر فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان شہریوں کو ہلاک کردیا، طالبان
طالبان حکام نے پاکستانی فورسز پر الزام لگایا کہ أفغانستان کے شمالی سرحد پر جھڑپوں میں تین شہری ہلاک ہو گئے۔
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں صلح کیوں نہیں ہو رہی؟
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ ابھی تک کسی نتیجہ خیز مفاہمت کے لیے آمادہ نظر نہیں آ رہے۔
جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا ہے، پاکستانی فوج
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں درج شکایات کی تحقیقات کے بعد تحویل میں لیا گیا۔
پاکستان ميں گلوبل فوڈ کوزين ایکسپو کا انعقاد
وفاقی وزير تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ گلوبل کوزين ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
آئیے مردوں پر جملے کسیں
سعدیہ مظہر
پاکستانی معاشرے میں خواتین کو عمومی سماجی رویوں میں جنسی ہراسانی کا سامنا رہتا ہے۔ سعدیہ مظہر کا بلاگ
غربت ہو تو پھر ایسا خطرہ بھی مول لے لیا جاتا ہے
پاکستان کے اسٹریٹ ہیئر ڈریسرز حفظان صحت کے اصولوں اور ہیئر سیلون کے آرام کی کمی سستی قیمتوں سے پورا کرتے ہیں۔ لیکن کیا بچت کے لیے کسی صارف کو ایسا خطرہ مول لینا چاہیے؟
پاکستان میں بجلی کا بحران، ہنرمند بیروزگار ہونے لگے
شدید گرمی میں پاکستان میں بڑھتی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں سے جہاں گھریلو صارفین عاجز آ چکے ہیں، وہیں بجلی کے مرہون منت چھوٹے روزگاروں سے وابستہ افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان واپسی پر ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو چار دہائیوں بعد سونے کا تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کا لاہور کے ہوائی اڈے پر استقبال
سکردو کے سیاحتی رنگ
پاکستان کے زیر انتظام سکردو کا علاقہ سیاحت کے لحاظ سے اپنی ایک عالمی پہچان رکھتا ہے۔آئیے آپ بھی اس کی سیر کجئیے۔
کوانٹم کمپیوٹنگ کے نام پر بڑھتا فراڈ
کوانٹم کمپیوٹنگ تیزی سے ابھرتی سائنسی فیلڈ ہے جب کہ پاکستان میں اس شعبے میں فراڈ کے واقعات بھی بڑھ رہے ہیں۔
پاکستان میں تین چیک پوسٹوں پر حملہ، تین فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق حملوں کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد بھی مارے گئے۔
طور خم سرحد پر ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں
پاکستان حکومت کے ٹرک ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان افغان سرحد عبور کرنے کی پالیسی کو ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاک افغان طور خم سرحد پر سینکڑوں ٹرکوں کو بارڈر پر روک دیا گیا۔ طور خم سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
مظاہرین نے پاک چین سرحد بند کر دی، سفر اور تجارت متاثر
احتجاج کے باعث سفر اور تجارت معطل ہیں جبکہ مقامی اور بین الاقوامی سیاح تقریباً 4,600 میٹر کی بلندی پر پھنسے ہوئے ہیں۔
ارشد ندیم کے گاؤں میں خوشیاں، بھنگڑے اور مٹھائیاں
رات دیر گئے نعروں کی گونج سے گاؤں میں سوئے ہوئے لوگوں کو بھی معلوم ہو گیا کہ ارشد جیت گیا ہے۔
'سوشل میڈیا پر انتشار پھیلایا جا رہا ہے'، جنرل عاصم منیر
پاکستان کے فوجی سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر کسی نے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی تو فوج اس کے سامنے کھڑے ہو گی۔
اولمپکس: ریکارڈ تھرو کے ساتھ ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
ارشد ندیم نے اولمپک کھیلوں میں کسی بھی انفرادی مقابلے میں پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ حاصل کر کیا ہے۔
لنڈی کوتل میں مسیحی خاتون ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی ضلع خیبر کی مہک پرویز مسیح خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ہیں، جنہیں ضم شدہ قبائلی ضلع میں بطور ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ قدامت پسند علاقے میں مہک کی تعیناتی نہ صرف اقلیتی خواتین کے لیے خوش آئند ہے بلکہ قدامت پسند معاشرے میں روشن خیالی کی جانب ایک قدم بھی ہے۔
پاکستان میں بارشیں، سیلاب: مجموعی ہلاکتیں ڈیڑھ سو سے زائد
پاکستان میں مون سون کی حالیہ شدید بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں کے باعث کُل 154 افراد ہلاک ہوئے۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تیرہ ماہ بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپسی
پاکستانی سلیکٹرز کی جانب سے بنگلہ دیش اے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے۔
حجاج کرام کی جان بچانے والے پاکستانی ہیرو
پاکستانی حج مشن میں بطور سپروائزر شریک پشاور کے آصف بشیر نے اس سال حج کے دوران مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کو ریسکیو کیا۔ سوشل ميڈيا پر چرچوں کے بعد ان کی بے لوث خدمت کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی سراہا جا رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
امریکہ میں پاکستانی شخص پر قتل کی سازش کا الزام
ایک پاکستانی شخص، جس کے مبینہ طور پر ایران سے تعلقات ہیں، پر امریکی سرزمین پر قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ضلع خیبر میں خواتین پولیس افسران کی مخالفت کیوں؟
قبائلی خواتین کو انصاف کی فوری فراہمی کے لیے ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ چار خواتین پولیس افسران کی تقرری کی گئی ہے۔
کیا بنگلہ دیش جیسے حالات پاکستان میں بھی پیدا ہو سکتے ہیں؟
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی طرح شریف خاندان بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار ہو جائے۔
بنگلہ دیش کے اصل مسائل اب شروع ہوئے ہیں!
امتیاز احمد
حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کو بہت سے لوگ مظاہرین کی کامیابی قرار دے رہے ہیں لیکن میرے نزدیک یہ مسائل کا نقطہ آغاز ہے۔
'پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے'
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے ہر ملک کے ساتھ تعلق کی اپنی اہمیت ہے۔
تاریخ کیسے بدلتی ہے؟
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ قوموں کے ذہن کی عکاسی کرتی ہے۔
کراچی ميں ’ٹينکر مافيا‘ کس قدر طاقت ور ہے؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی ميں پانی کی قلت ايک بڑا مسئلہ ہے۔ تاہم اس مسئلے کو زيادہ سنگين بنانے ميں طاقتور ’ٹينکر مافيا‘ کا کردار نماياں ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ان سے نمٹنے کے ليے کارروائياں جاری ہيں مگر شہری مطمئن نہيں۔
پیڈ ریش، کیوں ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
کیا پیریڈز کے دوران استعمال کیے گئے سینٹری نیپکن سے آپ کو ایلرجیز ہوسکتی ہیں؟ دنیا بھر میں خواتین عموماﹰ ایام حیض میں سینٹری پیڈز کا استعمال کرتی ہیں اور ان سے پیڈ ریش ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں آج پیڈ ریشز کے بارے میں ہیلتھ کارنر میں۔
لاہور میں ڈاکوؤں نے سائیکل سوار جرمن سیاح کو لوٹ لیا
پولیس کے مطابق اس واردات میں ملوث کم ازکم دو ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے اور یہ سیاح اب محفوظ ہے۔
کوئٹہ کے کراٹے ماسٹر نوجوانوں کی زندگياں بدلنے کے ليے پر عزم
کوئٹہ ميں غلام علی ہزارہ کی اسپورٹس اکیڈمی ميں آج تک ۱۸۰۰۰ لڑکے اور لڑکیوں کو کراٹے کی تربیت دی جا چکی ہے۔ غلام علی ہزارہ نے شہر کے نوجوانوں کو بااختيار بنانے کے ليے کئی قربانياں دی۔ بذات خود ايک چيمپئن ہزارہ کوئٹہ کے لڑکے لڑکيوں کے ليے ايک مشعل راہ ہيں۔
طالبان کا خواتین قیدیوں سے بہیمانہ سلوک
افغانستان کی جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ تشدد اور جنسی استحصال کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
عثمان ریاض کی اینیمیٹڈ فلم دس سال کی محنت کا نتیجہ ہے
دی گلاس ورکر پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ہے جس کے خاکے اور رنگ مکمل طور پر ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ فلم کے رائٹر اور ڈائریکٹر عثمان ریاض کے مطابق یہ فلم بنانے میں انہیں دس سال کا عرصہ لگا۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی عثمان ریاض کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
پاکستان آنے والے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے اب ویزا لازمی
پاکستان نے ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کے ساتھ پاک افغان سرحد عبور کرنے کی موجودہ پالیسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
لاہور میں جمعرات کے روز مون سون کی ریکارڈ بارشوں کی وجہ سیلابی صورت حال دکھائی دی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ