پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صحافیوں اور میڈیا چینلز کو متعدد مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقے میں میڈیا انڈسٹری کی عدم موجودگی کے باعث زیادہ تر اخبارات سرکاری اشتہارات پر چلتے ہیں جو معمولی غلطی یا کوتاہی کی وجہ سے بند کر دیے جاتے ہیں۔ مزید تفصیل مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔