You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اجلاس کے دوران احتجاج: ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کشیدگی
نو منتخب اراکین پارلیمان کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے پر افسوس ظاہر کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر خواتین سپورٹ گروپس کتنے محفوظ، کتنے خطرناک؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
کشمیر کے معاملے پر بھارت اور پاکستان میں پھر نوک جھونک
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں بھارت نے پاکستان کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی تلقین کی۔
پاکستان میں نو منتخب قومی اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
سولہویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس مقررہ وقت سے ایک گھنٹے تاخیر سے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں، شروع ہوا۔
شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی میں متعدد عسکریت پسند ہلاک
فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد ایک آپریشن کیا گیا، جس میں تصادم کے دوران ایک فوجی بھی زخمی ہوا۔
گوادر: شدید بارشوں کے سبب ہزاروں افراد بے گھر
پاکستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں شدید بارشوں سے متاثرہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچا دیا گیا ہے۔
’بیٹیوں کو بوجھ نہ سمجھیں‘
بنگلہ دیش میں ہائی کورٹ نے قبل از پیدائش بچوں کے جنس کی شناخت ظاہر کرنے کو روکنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
شوبز کی چمک دمک میں بچے تو کھو بھی سکتے ہیں
سندھ چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈیننس 2024 کے تحت فلموں، ڈراموں اور اشتہارات میں کام کرنے والے کم سن اداکاروں کو تعلیمی اوقات میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ یہ اب رات کو دیر تک بھی کام نہیں کرسکیں گے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ۔
مردان میں چھاپہ: ایس پی اور دو طالبان عسکریت پسند مارے گئے
پولیس اہلکار ہدایت اللہ کے مطابق اس واقعے میں سپرنٹنڈنٹ اعجاز خان ہلاک جبکہ دیگر دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور کون ہیں؟
سفارتی سر دمہری کے درمیان بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
کیا نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر ہو سکے گا؟
صدر علوی کی طرف سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی حکومتی سمری مسترد کیے جانے کے اقدام نے ایک آئینی بحث چھیڑ دی ہے۔
عربی ’’حلوے‘‘ کے بھوکے جنونی
ثناء ظفر
برصغیر سے حج اور عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والے لوگ ہر عربی عبارت کو چومتے ہیں چاہے اس کا ترجمہ بیت الخلا ہی کیوں نہ ہو
سکھر کے سماجی کارکن ’ہيروز‘
سکھر ميں چند نوجوانوں نے نجی طور پر فلاحی کام کاج شروع کر رکھا ہے۔ قدرتی آفات، حادثات اور حالات سے منفی طور پر متاثرہ بہت سے خاندانوں کے ليے يہ نوجوان ’مسيحا‘ ثابت ہو رہے ہيں۔ کرن مرزا کی رپورٹ
پنجاب اور سندھ میں وزرائےاعلیٰ منتخب، اپوزیشن کا بائیکاٹ
مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی خاتون جبکہ سید مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار سندھ کے وزیر اعلیٰ منتخب کر لیے گئے۔
تاریخ نگران دور کو کیسے یاد رکھے گی؟
پاکستان میں نگران حکومت اپنا متنازعہ دور مکمل کر کے اقتدار نئی منتخب حکومتوں کے سپرد کر رہی ہے؟
بھارت نے پاکستان کو دریائے راوی کا پانی بند کر دیا
دریائے راوی کے پانی پر بھارت کا پورا حق ہے، تاہم تقسیم ہند کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جا تا رہا تھا۔
مشرقی استبداد
ڈاکٹر مبارک علی
یورپی مُفکّرین نے مشرق اور مغرب کو دو حصّوں میں تقسیم کر کے ان میں دُوری پیدا کی۔
اسمبلی میں جاگیر داروں کی اکثریت: کیا یہ پالیسی کا حصہ ہے؟
ملک کے سیاسی افق پر زراعت اور اس سے منسلک ديگر پيشوں سے وابستہ افراد کی برتری آج بھی قائم ہے۔
پاکستانی صوبہ پنجاب میں مریم نواز کیسی وزیر اعلیٰ ہوں گی؟
کئی ماہرین یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ آیا نئے ہائبرڈ نظام میں مریم نواز کو ’عثمان بزدار‘ بن کر حکومت کرنا پڑے گی؟
سرگودھا کی پہچان 'کینو' دراصل امریکی پھل ہے
کم لوگوں کو معلوم ہے کہ کینو پہلی مرتبہ سرگودھا میں نہیں بلکہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کاشت کیا گیا تھا۔
نواز الدین صدیقی کے ساتھ خصوصی گفتگو
بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے فلمی کیرئر کے چند یادگار کرداروں کے بارے میں دلچسپ باتیں کی۔
سندھ اسمبلی میں ارکان کی حلف برداری، اپوزیشن کا احتجاج
جی ڈی اے، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام (ف) اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا۔
پاکستان میں غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے
پاکستان میں غربت کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
پارٹی چھوڑ کے جانے والے: کیا پی ٹی آئی کی کوئی پالیسی ہے؟
پارٹی ایسے افراد کو واپسی لینے کے حوالے سے انتہائی محتاط ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے چھ بلین ڈالر قرض کا خواہاں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھی پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
اقلیتی ملزم کی رہائی: مذہبی طبقہ سپریم کورٹ سے ناراض کیوں؟
سپریم کورٹ کے مطابق الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عدالتی فیصلے کی غلط رپورٹنگ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔
پاکستانی صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی سپرد خاک
ہلال امتیاز یافتہ صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی پاکستان میں اردو صحافت کا بڑا نام تھے۔
بھارت کی نئی پاکستانی حکومت سے توقعات کیا ہیں؟
نئے اتحاد کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرنے سے پہلے پاکستانی فوج کی 'حمایت‘ کی ضرورت ہو گی۔
نئی پاکستانی حکومت میں کس کا اہم کردار ہوگا؟
الیکشن اور سیاسی جوڑ توڑ کے بعد اب یہ دیکھنا ہے کہ کون حکومت بنا پائے گا اور کن افراد کا کردار اس میں اہم ہوگا۔
بھارتی ٹاٹا گروپ کا سرمایہ پاکستان کی مجموعی معیشت سے زیادہ
بھارت کے سب سے بڑے تجارتی گروپ ٹاٹا کی مارکیٹ کیپیٹلائزیشن تقریباً 365 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
ن لیگ اور پی پی پی میں اتحاد، شہباز وزیراعظم اور زرداری صدر
شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا جائے گا اور آصف علی زرداری صدر کے لیے دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
دیہی علاقے کی خواتین کے بنائے گئے ماحول دوست سینیٹری پیڈز
صوبہ سندھ کے گاؤں یو سی لونگ بھٹی کی خواتین کے بنے ماحول دوست سینیٹری پیڈز بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ سندھ کے دور افتادہ گاؤں دیہات میں عام طور پر خواتین کی ان ضروریات پر بات کرنا ہی شجر ممنوع ہے، مگر یہ خواتین تبدیلی کا سبب بن رہی ہیں، کرن مرزا کی رپورٹ
پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) پر غیر اعلانیہ پابندی کیوں ہے؟
یہ بندش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹوئٹر صارفین عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کو سامنے لا رہے ہیں۔
چین کا پاکستان میں سیاسی وحدت اور سماجی استحکام پر زور
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ چین پاکستانی عوام کی رائے کا مکمل احترام کرتا ہے۔
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پھر سے ایجنڈے پر کیوں؟
کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ پروجیکٹ پر کام اتنا آسان نہیں ہے۔
پاکستان میں مخلوط حکومت بنانے کی جان توڑ کوشش
پیر انیس فروری کو دو بڑی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں۔
انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات
پی ٹی آئی نے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کرتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان میں حکومت سازی کا عمل کھٹائی کا شکار کیوں؟
انتخابی نتائج نے ملکی سیاسی بساط الٹ کر رکھ دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور اس کی حامی جماعیتں مشکلات کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔
ٹی وی ڈرامے بھی پاکستانیوں کے ذہنی مسائل کی ایک وجہ؟
پاکستان میں دماغی صحت کے مسائل سے دوچار شہریوں کی تعداد چوبیس ملین سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
الیکشن کے دن انٹرنیٹ کی معطلی بنیادی حقوق پر قدغن ہے، نگہت داد
ڈیجیٹل رائٹس کی سرگرم کارکن نگہت داد کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر معلومات حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے لہٰذا پاکستان میں عام انتخابات کے دن موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش شہریوں کے جمہوری اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی بنی ہے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دوران ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے عرفان آفتاب کی نگہت داد کے ساتھ بات چیت دیکھیے۔
انتخابی دھاندلی کے الزامات کے بعد سنگین ہوتا سیاسی بحران
چیف الیکشن کمشنر، چیف جسٹس آف پاکستان اور نگران حکومتوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کی تردید کا سلسلہ جاری ہے۔
کمشنر راولپنڈی کا آٹھ فروری کے الیکشن میں دھاندلی کا دعویٰ
ای سی پی نے کسی بھی قسم کی دھاندلی میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے لیاقت چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
نئی حکومت کی ساکھ بہتر ہونا ضروری ہے، حنا ربانی کھر
پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کی ساکھ ہونا بہت ضروری ہے۔
مولانا کے انکشافات کے مقاصد کیا ہیں؟
مولانا فضل الرحمن کے بیانات کو روز روشن قرار دینا، پاکستان تحریک انصاف کے تو حق میں ہی ہے لیکن ان کی صداقت کیا ہے؟
میونخ سکیورٹی کانفرنس کی تاریخ
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں پاکستانی فوجی قیادت اور دیگر ملکی رہنما بھی وقتا فوقتا دکھائی دیتے رہے ہیں۔
اہم ترین پاکستانی سیاستدانوں کا 'انڈیا کنیکشن‘
پاکستان کی تقریباً تمام اہم سیاسی جاعتوں کے رہنماؤں کا تعلق کسی نہ کسی صورت بھارت سے جڑتا ہے۔
پاکستان: کیا سیاسی مطلع آج صاف ہو جائے گا؟
انتخابات کے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا۔
'مائیکرو پلاسٹک‘ صحت کے لیے ایک نیا چیلنج
عارفہ رانا
مائیکرو پلاسٹک انسانی صحت کے لیے یہ ایک نیا چیلنج ہے۔ اس چیلنج س نمٹنے کے لیے ہمیں چند ایک اقدامات لازمی کرنے ہوں۔
فوج کاروبار نہیں صرف دفاع کا کام کرے، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا کہ مسلح افواج تجارتی سرگرمیوں کے بجائے دفاع سے متعلق امور پر اپنی توجہ مرکوز کرے۔
نواز شریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے الگ کیوں؟
مسلم لیگ نواز نے نواز شریف کی بجائے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ