You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پارلیمانی سیاست میں پختون قوم پرست سیاسی جماعتوں کا زوال
عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا کے 113 صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر اپنے امیدواروں کو ٹکٹ دی تھی۔
پاکستان: وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شہباز شریف کو سبقت
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کی کمان سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ہاتھ میں ہو گی۔
سیاسی حریفوں کے ساتھ اتحاد کا سوال پیدا نہیں ہوتا، عمران خان
عمران خان نے مسلم لیگ ن اور تیسرے نمبر پر آنے والی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) دونوں پر بدعنوانی کا الزام لگایا۔
پاکستان الیکشن: مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں احتجاج
بلوچستان میں آج انتخابی عمل میں ریاستی اداروں کی مبینہ مداخلت کے خلاف صوبے بھر میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔
پاکستان انتخابی بے ضابطگیوں کی تفتیش کرے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے قانونی نظام کے تحت انتخابی بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ تحقیقات کرنی چاہیے۔
انتخابی شکست: متعدد سیاست دانوں کے استعفے
انتخابی شکست: سراج الحق مستعفی، جہانگیر ترین سیاست سے دسبتردار اور پرویز خٹک بریک پر۔
حکومت سازی کی کوششوں میں تیزی
اسلام آباد میں نئی حکومت بنانے کے لیے مختلف جماعتوں کی کوششوں میں تیزی آگئی ہے۔
انتخابی نتائج سیاسی جماعتوں میں شراکت داری کے متقاضی
پاکستان میں حالیہ انتخابات کئی دلچسپ رجحانات کے اشارے لیے ہوئے ہیں۔
پاکستان: شہباز اور زرداری کی ملاقات میں سیاسی تعاون پر اتفاق
انتخابی نتائج کے بعد دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی، جس میں سیاسی تعاون جار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
پی ٹی آئی کے حامیوں نے راولپنڈی اور لاہور سمیت متعدد شہروں میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا ہے۔
نئی حکومت معاشی چیلنجیز: آگے کیا ہوگا؟
آج 80 فیصد کے قریب لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔
کیا ’عوامی فیصلے‘ کے بعد عمران خان رہا ہو سکتے ہیں؟
تجزیہ کاروں کے مطابق اب الیکشن سے پہلے کی طرح کی صورتحال کو برقرار رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔
آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سرفہرست
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے تین روز بعد تک جاری ہونے والے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سرفہرست ہیں۔
ترپ کا پتہ ايم کيو ايم کے پاس؟
سال 2024 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو صوبوں میں برتری کو مبصرین بلاول کی بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: اقتدار کے لیے جوڑ توڑ اور سیاسی مشاورتیں
پیپلز پارٹی کے ایک رہنما کے مطابق مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت بنانے کی صورت میں پیپلز پارٹی عہدہ صدارت طلب کر سکتی ہے۔
پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ نون سے شرائط کی لمبی فہرست
پنجاب کی دو سو چھیانوے صوبائی نشستوں پر انتخابات ہوئے ، دو سو ترانوے حلقوں کے غیر حتمی نتائج آ چکے ہیں۔
آزاد ممبران اسمبلی کیا حکمت عملی بنائیں گے؟
آٹھ فروری کے الیکشن کے بعد عمران خان کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بہ ظاہر سب سے بڑی سیاسی طاقت بن کر ابھرے ہیں۔ سابق وزیر اعظم کی آخری امید ووٹرز ہی تھے، جنہوں نے اس مشکل وقت میں عمران خان کی امیدیں ٹوٹنے نہیں دی ہیں۔ اس الیکشن کے نتائج میں تاخیر نے البتہ کئی شکوک کو جنم دے دیا ہے۔
پنجاب کا نوجوان ووٹر جس نے روایتی سیاست کو مسترد کر دیا
آٹھ فروری کی رات پنجاب سے آنے والے الیکشن کے ابتدائی نتائج حیران کن تھے۔
پاکستانی انتخابات: عالمی تحفظات، آرمی چیف کی مبارکباد
پاکستانی انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
ہم لڑنا نہیں چاہتے، مل کر حکومت بنائیں گے: نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ ایک اتحادی حکومت قائم کریں گے۔
چوبیس گھنٹے بعد بھی الیکشن کے نتائج سامنے نہ آ سکے
پاکستان کے الیکشن 2024 کے ابتدائی، غير سرکاری نتائج پولنگ ختم ہونے کے چوبيس گھنٹے بعد بھی مکمل طور پر سامنے نہيں آ سکے۔ ڈی ڈبليو اردو کی ایڈیٹر رابعہ بگٹی الیکشن کمیشن پاکستان کے الیکشن سیل میں موجود ہیں اور وہاں سے ہميں تازہ صورتحال کے بارے ميں آگاہ کر رہی ہيں۔
انتخابی نتائج کا سلسلہ جاری، عوام کو کيا اميديں ہيں؟
عام انتخابات کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام کی اکثريت کا کہنا ہے کہ حکومت جس کی بھی ہو، اسے مستحکم ہونا چاہيے اور بيروزگاری، مہنگائی اور سلامتی کی صورتحال سميت ملک کو درپيش مسائل کے حل کے ليے کام کرنا چاہيے۔
پاکستان: نتائج کی آمد شروع، جماعتوں کی کامیابی کے اپنے دعوے
پاکستان میں انتخابات کے نتائج کی آمد کے ساتھ ہی مختلف جماعتوں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوے بھی شروع کردیے ہیں۔
پاکستان انتخابات:دھاندلی کےالزامات، نتائج میں تاخیر پر تشویش
ماضی کے انتخابات کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزام لگائے ہیں۔
آزاد امیدوار اپنا وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں کیا؟
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑا اور سیاسی پارٹیوں کو کڑا وقت دیا۔ شائد اس الیکشن میں پاکستانی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنے زیادہ آزاد امیدوار کامیابی حاصل کریں گے۔
پاکستان الیکشن: لاہور کا انتخابی منظر نامہ
لاہور میں انتخابی عمل کی صورت حال کیسی رہی؟
پولنگ کا وقت ختم، کئی جگہ ووٹرز ووٹ نہ ڈال سکے
پاکستان میں آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کے لیے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک کا وقت مقرر تھا۔
بینگن، بوتل، چارپائی، کس نشان پر مہر لگائیں؟ ووٹرز مخمصے میں
جمہوری نظام کے تحت بہتر مستقبل کی امید کا دامن تھامے، پولنگ اسٹیشنز کی طرف رواں دواں ہیں۔
اسلام آباد ميں پولنگ جاری، عوامی حمايت کسے حاصل؟
پاکستان کے جنرل الیکشن 2024ء کے سلسلے ميں دارالحکومت اسلام آباد ميں پولنگ جاری ہے۔ دیکھیے اسلام آباد سے رابعہ بگٹی کی لائیو رپورٹنگ، جنہوں نے چند لوگوں سے بات کی اور پولنگ اسٹيشنوں کی صورت حال کا جائزہ ليا۔
شریف برادران نے اپنی جماعت کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟
لاہور کے کئی پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ وقت پر شروع نہ ہو سکی۔
پاکستانی الیکشن: اقوام متحدہ کی تشویش اور اسلام آباد کا جواب
اقوام متحدہ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں، طویل حراستوں اور انہیں ہراساں کیے جانے پر گہری تشویش ظاہر کی۔
پاکستان: پولنگ جاری، موبائل سروس عارضی طور پر معطل
پاکستان کے بارہویں عام انتخابات لیے لوگ ووٹ ڈال رہے ہیں، جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
کیا پاکستانی انتخابات کے نتائج پہلے سے طے ہیں؟
پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں کل ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ الیکشن سے قبل ملک کے ہر حصے میں سیاسی گہما گہمی عام طور پر عروج پر ہوتی ہے تاہم اس مرتبہ انتخابی مہم کا ماحول اس کے بالکل برعکس رہا۔ اسلام آباد سے رابعہ بگٹی کی رپورٹ دیکھیے۔
ماحولیاتی تبدیلیاں، پاکستانی انتخابات میں کہیں پیچھے
پاکستان کی انتخابی سیاست میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا معاملہ سب سے کم توجہ حاصل کر سکا۔
فرسٹ ٹائم پاکستانی ووٹر کیا چاہتا ہے؟
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن میں تقریباً ایک سو ستائیس ملين افراد حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، جن میں بائیس ملین نوجوان ووٹرز پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔ ان نوجوان ووٹرز میں عدم دلچسپی پاکستانی سیاست کے لیے ایک لمحہ فکریہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال مزید مخدوش
حکام نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، اس لیے ہلاکتوں میں مزید اضافےکا خدشہ ہے۔
بلوچستان میں دو بم دھماکے، کم از کم 24 افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی علاقے میں انتخابی دفاتر پر ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک زخمی ہو گئے۔
پاکستان الیکشن: فیصلے کی گھڑی قریب آن پہنچی
پاکستان کی تاریخ کی مختصر ترین انتخابی مہم کے بعد وقت آن پہنچا ہے جب پاکستانی قوم اپنے ووٹ سے فیصلہ سنانے والی ہے۔
'پاکستان کے انتخابی عمل پر تشویش ہے اور اس پر مسلسل نگاہ ہے'
امریکہ کا کہنا ہے پاکستانیوں کو بغیر کسی خوف، تشدد یا دھمکی کے منصفانہ انتخابات کے ذریعے اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے۔
پی ٹی آئی الیکشن میں سرپرائز دے گی، لطیف کھوسہ
کیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ہے؟ دیکھیے سردار لطیف کھوسہ کی ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو۔
ایک عام ووٹر کیا چاہتا ہے؟ روٹی، کپڑا اور مکان یا کچھ اور؟
کہتے ہیں کہ سیاست کے بغیر کوئی چارہ نہیں لیکن پاکستان کے موجودہ اقتصادی حالات میں غریب طبقہ اتنا پریشان ہے کہ وہ آئندہ الیکشن سے ہی گھبرا چکا ہے۔ حالانکہ سبھی ووٹر جانتے ہیں کہ ان کا درست فیصلہ ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن پھر مسئلہ کیا ہے؟
الیکشن 2024ء: تین خواتین اور تبدیلی کا خواب
150 جماعتوں کے تقریباً 6500 اُمیدوار حصہ لے رہے ہیں لیکن ان میں سے خواتین امیدواروں کی تعداد فقط پانچ فیصد ہے۔
کام میں نے کیا اور کریڈٹ عمران خان نے لیا، پرویز خٹک کا دعویٰ
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیریئن کے سربراہ پرویز خٹک کے مطابق صوبے میں ترقياتی کام انہوں نے کیے، جس کا کریڈٹ عمران خان کو گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان پاکستان کی ترقی کے لیے نقصان دہ ہیں، اسی لیے ان سے ترک تعلق کیا۔ فاطمہ نازش کی پرویز خٹک سے خصوصی گفتگو
پاکستانی انتخابات پر بھارتی تجزیہ کاروں کا کیا کہنا ہے؟
پڑوسی ہونے کی وجہ سے بھارت میں بھی پاکستانی انتخابات کے حوالے سے دلچسپی رہتی ہے لیکن اس مرتبہ اس کا تذکرہ بہت کم ہے۔
پاکستان میں نچلی ذات کے ہندو مناسب نمائندگی سے محروم کیوں؟
پاکستان کی ہندو برادری کے نچلے طبقات کو شکوہ ہے کہ سیاسی جماعتیں انہیں انتخابات میں مناسب جگہ نہیں دیتی ہیں۔
پاکستانی انتخابات کا پھیکا پن اور بھارت
روہنی سنگھ
آٹھ فروری کو بھارت کے پڑوسی ملک میں عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ انتخابات کیوں پھیکے سے لگ رہے ہیں۔
’نفرت اور تقسيم کے ماحول کو ختم کيا جائے‘
پاکستان پيپلز پارٹی کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی عوام سے اپيل کی ہے کہ مل کر نفرت اور تقسيم کے ماحول کو ختم کيا جائے اور غربت، بے روزگاری اور مہنگائی جيسے مسائل سے نمٹا جائے۔ انتخابی مہم کے دوران ايک جلسے کے موقع پر بلاول بھٹو نے ڈی ڈبليو اردو سے خصوصی بات چيت کی، جس ميں انہوں نے سندھ ميں ايک کيو ايم کے ساتھ اتحاد، ملک ميں جمہوری اقدار اور ديگر امور پر اپنی پارٹی کا نقطہ نظر واضح کيا۔
'یوم کشمیر' پر پاکستانی رہنماؤں کا اظہار یکجہتی
یوم کشمیر پر پاکستانی رہنماؤں اور فوج نے کشمیریوں کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کی قوم پرست جماعتیں اور انتخابی سیاست
پاکستان کے انتخابی سیاسی افق پر قومی دھاروں کی جماعتوں کے علاوہ مختلف علاقوں میں قوم پرست جماعتیں بھی سرگرم عمل ہیں۔
سکھر میں اولین خاتون آزاد امیدوار الیکشن کی دوڑ میں
صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں پہلی بار پاکستان کی بڑی سیاسی پارٹیوں کے مدمقابل خواتین بحثیت آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ