پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی مدد درکار ہے۔ اس کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہو گا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نمائندہ ڈی ڈبلیو اردو عفیفہ نصر اللہ خصوصی گفتگو