معاشرہپاکستانسکھر کے یوسف اعوان، باڈی بلڈنگ کے عالمی چيمپئنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانکرن مرزا27.12.202427 دسمبر 2024پہلی بار سکھر کے کسی نوجوان نے ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں سونے کے دو اور چاندی کا ايک میڈل حاصل کیا۔ يوسف اعوان نہ نہايت محدود وسائل اور نہ ہونے کے برابر حکومتی مدد کے باوجود يہ اعزاز حاصل کيا۔ دیکھیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4ob3qاشتہار