You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان سُپر لیگ ملتوی کر دی گئی
لاہور میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پاکستان سُپر لیگ ملتوی کر دی گئی ہے۔
کورونا وائرس، تماشائیوں کے بغیر کیسا فٹ بال؟ تبصرہ
ڈی ڈبلیو سے وابستہ ژانیک شپائگٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں فٹ بال کے مقابلے ملتوی کر دیے جانا چاہییں۔
پاکستان کی اولین خاتون باکسنگ کوچ
شہناز کومل پاکستان کی پہلی باقاعدہ خاتون باکسنگ کوچ ہیں، جو ابتدا میں صرف اپنی بیٹی کو اس کھیل میں لانے کی خاطر اس میدان میں اتریں۔ ان کی کوشش ہے کہ پاکستانی لڑکیوں میں بھی اس کھیل کو فروغ دیا جائے۔
پاکستان سپر لیگ: سیزن پانچ 2020
انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے سجی پی ایس ایل کے پانچویں سیزن کے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تمام میچز مکمل ہو گئے ہیں۔
خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ: بھارتی ٹیم کو شکست
آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے میلبورن شہر میں کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی ویمن ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔
جعلی پاسپورٹ پر سفر، برازیلی فٹبالر رونالڈینو گرفتار
پیراگوئے میں برازیل کے کھلاڑی رونالڈینو اور ان کے بھائی کو جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستانی خواتین ویمن ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ سے باہر ہو گئیں
ویمن ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے سیمی فائنل مقابلوں تک رسائی حاصل کر لی۔
ماریا شارا پووا نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا
روس کی لیجنڈری ٹینس اسٹار ماریا شاراپووا نے مسلسل انجریز کی وجہ سے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
سعودی گیمز میں خواتین ایتھلیٹس بھی حصہ لیں گی
اس نوعیت کی بڑی تقریبات سے یہ قدامت پسند عرب ملک اپنی ساکھ بہتر بنانا چاہتا ہے۔
ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور نشان پاکستان دینے کا اعلان
ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
کبڈی ورلڈ کپ فائنل ميں پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی جيت
پاکستان ميں منعقدہ عالمی کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل ميچ ميں ميزبان ٹيم نے روايتی حريف بھارت کی ٹيم کو شکست دے دی۔ لاہور ميں اتوار سولہ فروری کی شب کھيلے گئے اس ميچ کے موقع پر اسٹيڈيم ميں ميلے کا سا سماں تھا۔ ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے طارق سعيد کی ويڈيو رپورٹ۔
کبڈی ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت فائنل میں
بھارتی وزیر کھیل کے بیان سے ایک تنازعہ نے جنم لیا تھا جس کے بعد سے بھارتی کھلاڑی سخت دباؤ میں کھیلتے نظر آئے۔
فٹ بال کے ’دیوتا‘ بیماری کے سامنے لاچار
برازیل کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کو اب تک فٹ بال کی دنیا کا ’عظیم ترین‘ کھلاڑی سمجھا جاتا ہے۔
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور چوالیس رنز سے شکست
پاکستان اور بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کو ایک اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
سولہ سالہ نسیم شاہ کی ہیٹ ٹرک، ایک نیا ریکارڈ
پاکستان کے سولہ سالہ نسیم شاہ نے ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
امریکی سپر بول کا فائنل: رنگا رنگ تقریب میں کنساس سٹی کی جیت
امریکی فٹ بال لیگ کا فائنل میچ کنساس سٹی چیفس نے جیت لیا۔
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ چیمپیئن
رواں برس ٹینس کھیل کا پہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ مردوں کی چیمپیئن شپ کے مکمل ہونے پر ختم ہو گیا۔
آسٹریلین اوپن: صوفیہ کینن فتح مند، گاربینےموگوروسا ہار گئیں
رواں برس ٹینس کھیل کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں خواتین کی چیمپیئن شپ صوفیہ کینن نے جیت لی۔
بلے بازوں کے چھکے چھڑا دینے والے گیند باز
گزشتہ تین دہائیوں کے دوران شہرت پانے والے ایسے ہی نمایاں گیند بازوں پر ایک نظر۔
سعودی ویلتھ فنڈ انگلش فٹبال کلب نیو کاسل خریدنے کی کوشش میں
سعودی عرب کا خود مختار ویلتھ فنڈ انگلش فٹبال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کو خریدنے کی کوشش میں ہے۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور میں کھیلا۔
بنگلہ دیشی کرکٹرز کے لیے صدارتی سطح کی سکیورٹی
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے 12 برس بعد پاکستانی سر زمین پر قدم رکھا ہے۔
منحرف ایرانی اولمپک میڈلسٹ، جرمنی کی نمائندگی کی خواہاں
ایرانی خاتون کھلاڑی نے ایک ہفتہ قبل اپنے آبائی ملک سے منحرف ہونے کا اعلان کیا تھا۔
معيشت کے بعد اب چين کی نگاہ کھيلوں پر
چين ميں پچھلے کچھ عرصے سے فٹ بال کے ٹريننگ سينٹرز اور اسکولوں ميں اضافہ نوٹ کيا گيا ہے۔
بنگلہ دیش سے ہوم سیریز۔ ملک اور حفیظ کی حیران کن واپسی
کروڑ پتی سے ٹیکسی ڈرائیونگ، ترک اسٹار فٹبالر کا سفر
ہاکان ترک فٹبال کے ہیرو تھے، مگر ترکی کی طرف سے ’دشمن‘ قرار پانے والے ہاکان اب وہ واشنگٹن میں ٹیکسی چلانے پر مجبور ہیں۔
اولمپک میڈلسٹ واحد ایرانی لڑکی نے ملک چھوڑ دیا
اولمپک میڈلسٹ واحد ایرانی لڑکی نے ملک چھوڑ دیا
’افغانستان قومی ایتھلیٹک فیڈریشن‘ کو ایک خاتون چلائیں گی
روبینہ جلالی نہ صرف ایک کھلاڑی رہیں ہیں بلکہ وہ انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں۔
جنگلاتی آگ کے متاثرین کے لیے شین وارن نے ٹوپی نیلام کر دی
آسٹريليا ميں لگی جنگلاتی آگ کے متاثرين کے ليے بڑے بڑے کھلاڑی عطيات کا اعلان کر رہے ہيں۔
کرکٹ ٹيسٹ ميچ کا دورانيہ پانچ سے چار دن کرنے پر غور
کرکٹ کا نگران بين الاقوامی ادارہ آئی سی سی عنقريب اس بات پر بحث کرنے والا ہے کہ آيا ٹيسٹ ميچز کی مدت ميں کمی کر دی جائے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی
ایک نظر ڈالتے ہیں کرکٹ کے اس مقبول ترین فارمیٹ کی تاریخ اور ارتقاء پر۔
کرکٹ: امسالہ پی ایس ایل کے تمام میچ چار پاکستانی شہروں میں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے کی ترغیب دینے کے حوالے سے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
جرمنی میں فٹ بال ریفری بننے والے مہاجرین
’ٹی 20 پاکستان میں کھیل لیں گے لیکن ٹیسٹ میچ نہیں‘
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان میں ٹی20 میچ کھیلے گی لیکن ٹیسٹ سیریز کسی نیوٹرل مقام پر کھیلی جائے۔
بنڈس لیگا کی گزشتہ دہائی کی بہترین فٹ بال ٹیم: عوامی پسند
ڈوئچے ویلے نے ٹویٹر پر اپنے صارفین سے جرمن فٹ بال لیگ کی گزشتہ ایک دہائی کی بہترین ٹیم پر رائے طلب کی تھی۔
پاکستان کراچی ٹیسٹ جیتنے کے قریب آ گیا
تیسرے دن کے اختتام تک پاکستان ٹیم 315 رنز کی سبقت حاصل کر چکی ہے۔
عابد علی کا ریکارڈ، پہلے ٹیسٹ اور پہلے ون ڈے میں سینچریاں
اس ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم اور عابد علی سینچریاں بنانے میں کامیاب رہے۔
ایغور مسلمانوں سے سلوک پر مسلم دنیا کی خاموشی، اوزل کی تنقید
انگلش فٹ بال ٹیم آرسنل نے خود کو اوزل کے اس بیان سے الگ کر لیا ہے۔
اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے روس کو اولمپکس میں شرکت سے روک دیا
عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے روس پر اولمکپس مقابلوں میں شریک ہونے پر چار برسوں کے لیے پابندی عائد کی ہے۔
فواد عالم کا پراسرار کیس اور سری لنکا کی واپسی
چونتیس سالہ فواد عالم بھی گزشتہ دس برسوں سے بین الاقوامی کرکٹ سے غائب تھے۔
ملاک فیصل ظفر ونٹر اولمپکس میں پاکستان کو جتوانے کی خواہشمند
بارہ سالہ پاکستانی ایتھلیٹ نے عمدہ صلاحتیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام حریفوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہار گئی
آسٹریلیا نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔
پاکستان کے خلاف ڈیوڈ وارنر ٹرپل سینچری بنانے میں کامیاب
آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ میں کئی نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔
'ہم تو اپنوں سے ہی لڑ رہے تھے‘
آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھارتی ٹیکسی ڈرائیورکے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
یورپ میں فٹ بال ریفریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
فٹ بال کے شوقیہ یا غیر پیشہ ور ریفریوں کے خلاف پرتشدد واقعات صرف جرمنی کا مسئلہ نہیں ہے۔
دورہ آسٹریلیا: پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلوی دورے کے دوران ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست کا سامنا رہا۔
سولہ ممالک نے يورپی فٹ بال چيمپئن شپ کے ليے کواليفائی کر ليا
اب تک سولہ ممالک کی قومی فٹ بال ٹيميں يورو 2020 کے ليے کواليفائی کر چکی ہيں۔
ٹیسٹ میچز برسبین اور ایڈیلیڈ میں، تاہم پریکٹس پرتھ میں
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا میں ناکافی تیاری کے باعث مشکلات پیش آئیں گی، ڈین جونز
پاکستانی ٹیم کو لگنے والا زخم کتنا گہرا ہے؟
پاکستانی ٹیم میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں تیسرا میچ پرتھ میں دس وکٹوں سے ہار کر ٹی ٹونٹی سیریزمیں دو صفرسے ناکام ہوگئی ہے۔
لوئیس ہیملٹن نے فارمولا ون چیمپئن شپ جیت لی
برطانوی ڈرائیور لوئیس ہیملٹن نے فارمولا وَن کار ریسنگ کی ڈرائیورز چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ