You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیل کا غزہ کی سرحدی گزرگاہ بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی حکومت نے غزہ کے ساتھ قائم مرکزی بارڈر کراسنگ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہزاروں فلسطینی بچوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے اعزاز
اقوام متحدہ کا معتبر پاپولیشن ایوارڈ تین اسرائیلی ڈاکٹروں کو دیا گیا ہے۔
امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری: انڈونیشی عالم دین
حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے انڈونیشی عالم یحییٰ خلیل ثقوب کے بقول امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری ہے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری، حماس کے ٹھکانے تباہ کرنےکا دعویٰ
اسرائیلی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں فلسطینی علاقوں سے راکٹ داغے جانے کے جواب میں کی گئی ہیں۔
سو سے زائد ممالک کی جانب سے اسرائیل کی مذمت
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 120 ممالک نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
عدالتی جنگ ہارنے کے بعد یہودی آباد کار گھر ختم کر دیے گئے
یہ گھر فلسطینیوں کی پرائیویٹ زمین پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے تھے۔
غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں: جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس
غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر بیسیوں فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے۔
میسی کو دھمکیاں، ارجنٹائن اور اسرائیل کا میچ منسوخ
اسرائیل اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جانے والا دوستانہ فٹ بال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
فلسطينيوں کے تحفظ کے ليے قرارداد، امريکا کو نامنظور
فلسطينيوں کے تحفظ کے ليے قرارداد، امريکا کو نامنظور
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
فلسطین کا عالمی عدالت سے رابطہ، اسرائیل برہم
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس، فلسطینی ہلاکتوں کی مذمت
او آئی سی نے غزہ میں فلسطینی ہلاکتوں کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیلی سرحد پر فلسطینی مظاہرے، قائد اب حماس کے رہنما ہنیہ
غزہ پر حکمران حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی سرحد پر فلسطینیوں کے مظاہروں کی قیادت اب وہ خود کریں گے۔
تمام مسلم اقوام فلسطین کے ساتھ کھڑی ہو جائیں، ترکی
ترکی نے مسلمان اقوام سے کہا ہے کہ وہ فلسطینوں کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہو جائیں۔
مصر نے غزہ کی سرحد کھول دی
مصری صدر کے حکم پر غزہ کی مصر کے ساتھ جڑی سرحدی گزرگاہ رفح کو کھول دیا گیا ہے۔
فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا ’توہین آمیز‘ ہے، روس
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا ’توہین آمیز‘ ہے۔
اسرائیلی اقدام پر یورپی ممالک کا رد عمل
بیلجیم نے اسرائیلی سفارت کار کو طلب کر کے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی تفتيش کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیلی سنائپرز کے ہاتھوں معذور فلسطینی بھی ہلاک
تیس سالہ فادی کی دونوں ٹانگیں ماضی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ضائع ہو گئی تھیں۔
فلسطینیوں کی بےدخلی، امریکی سفارت خانہ اور تباہ کن صدر ٹرمپ
دھوئیں اور شعلوں میں لپٹی ہوئی دنیا، غزہ پٹی سے ملنے والی تصویریں محض کسی خبر کی تصویریں نہیں ہیں: ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
یوم نکبہ، مرنے والوں کی تدفین، تین روزہ سوگ
گزشتہ روز اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں مرنے والے فلسطینیوں کی آج تدفین کی جا رہی ہے۔
’اسرائیلی فائرنگ سے وحشت انگیز ہلاکتوں کا خاتمہ کیا جائے‘
فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی فورسز کی تازہ کارروائیوں کو ’قتل عام‘ قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔
غزہ مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے
امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی پر مظاہرے، 41 افراد ہلاک
اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل ہونے کے موقع پر امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی سرحد پر گیارہ سو سے زائد فلسطینی زخمی
غزہ پٹی کے فلسطینی باشندوں نے جمعہ چار مئی کو ایک مرتبہ پھر اسرائیلی سرحد پر شدید احتجاج کیا۔
محمود عباس کی معافی قبول نہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع نے ان کے معذرت نامے کو مسترد کر دیا ہے۔
’فلسطینی ٹرمپ کی تجاویز قبول کریں یا منہ بند رکھیں‘
شہزادہ سلمان نے نیویارک میں یہودی تنظیموں کے سربراہان کے سامنے مبینہ طور پر فلسطینی رہنماؤں پر شدید تنقید کی تھی۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی پر فلسطینی پروفیسر کے قتل کا الزام
ملائیشیا کے دارالحکومت میں ایک فلسطینی پروفیسر کو ایک سڑک پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی ہلاک، اسی سے زائد زخمی
دوسری جانب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
یہودیوں پر حملہ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
جرمن دارالحکومت برلن میں ایک شخص کو دو اسرائیلی شہریوں پر حملہ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسرائیل کے خلاف غزہ کے فلسطینیوں کے احتجاج میں شدت
رواں برس کے دوران غزہ کی سرحد پر اسرائیل اور فلسطینی عوام کے درمیان کشیدگی انتہائی شدید ہو گئی ہے۔
اسرائیلی ریاست کے 70 برس: اطمینان اور نا پسندیدگی ساتھ ساتھ
اسرائیلی عوام میں جہاں اقتصادی آسودگی ہے وہاں اُسے فلسطینی مزاحمت کی وجہ سے بےچینی کا بھی سامنا ہے۔
غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، سو سے زائد فلسطینی مظاہرین زخمی
غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، سو سے زائد فلسطینی مظاہرین زخمی
احد تمیمی سے تفتیش کی ویڈیو جاری
فلسطینی لڑکی احد تمیمی کے خاندان نے اس سے تفتیش کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
’غزہ میں کوئی معصوم لوگ نہیں‘، اسرائیلی وزیر کا متنازعہ بیان
اسرائیلی وزیر دفاع لیبرمین نے ایک متنازعہ بیان میں کہا ہے کہ حماس کے زیر انتظام غزہ پٹی میں ’کوئی معصوم لوگ نہیں‘ ہیں۔
اسرائیلی فائرنگ سے مزید نو فلسطینی ہلاک، 491 زخمی
ان میں سے تینتیس کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
سعودی ولی عہد اب اسرائیل کو کیوں تسلیم کرنا چاہتے ہیں؟
سعودی ولی عہد کا اسرائیل کا بقا کا حق تسلیم کرنا اس امر کا اشارہ ہے کہ سعودی عرب اب اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتا ہے۔
اسرائیل کو ’اپنی سرزمین کا حق‘ حاصل ہے، سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین کا ’حق‘ حاصل ہے۔
ترک صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا
غزہ پٹی میں ہلاکتیں، فلسطینی انتظامیہ کا سوگ کا اعلان
جمعے کے دن یہ ہلاکتیں مظاہرین اور اسرائیلی فورسز کے مابین تصادم کے نتیجے میں ہوئی تھیں۔
اسرائیلی ڈرون کا استعمال، تصادم میں 12 فلسطینی مارے گئے
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں حماس کے تین ٹھکانوں پر ٹینکوں سے اور فضائی بمباری کی ہے۔
غزہ احتجاج: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سات فلسطینی ہلاک
غزہ احتجاج: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سات فلسطینی ہلاک
فلسطینی مظاہرین کو اب ڈرون منتشر کریں گے
اسرائیل فلسطینی مظاہرین کو منتشر اور کنٹرول کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہتا ہے۔
’قبضے میں انصاف ممکن نہیں‘، احد تمیمی
ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے پر فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو آٹھ ماہ کی سزائے قید سنائے جائے گی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امریکا کا اپنے سفارت خانے کی مئی میں یروشلم منتقلی کا ارادہ
امریکا کا اپنے سفارت خانے کی مئی میں یروشلم منتقلی کا ارادہ
فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، بھارتی وزیر اعظم مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس امید کا اظہار کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطینی تنازعہ جلد ختم ہو جائے گا۔
پہلے بھارتی وزیر اعظم کے طور پر مودی فلسطین کے دورے پر
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ نو فروری کو اردن کے راستے فلسطین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
اردن کے شاہ عبداللہ دوم پاکستان میں
اردن کے شاہ عبداللہ دوم اپنے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
سعودی عرب کے اوپر سے اسرائیل تک مسافر پروازیں، بھارتی خواہش
ایئر انڈیا نے اسرائیل کے لیے اپنی مسافر پروازوں کے لیے سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔
’ناٹ یور حبیبتی‘: ’می ٹُو‘ تحریک فلسطینی علاقے میں بھی
یاسمین مجالی نے فلسطینی علاقوں میں خواتین کے اندر اپنے حقوق کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ