You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیلی عرب اراکین پارلیمنٹ نے بینی گینٹس کی حمایت کر دی
اسرائیل میں عرب اراکین کی بینی گینٹس کی حمایت کو موجودہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا گیا ہے۔
فلسطینی نوجوانوں کی ڈجیٹل دنیا
فلسطینی وادی اُردن کا اسرائیل سے الحاق کریں گے، نیتن یاہو
اس بیان کے بعد فلسطین نے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتین یاہو امن کی امیدوں کو ہی تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
فلسطینی لڑکی کا محبت سے موت تک کا سفر
انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک تصویر کی وجہ سے اکیس سالہ اسراء غريب سے جینے کا حق چھین لیا گیا۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی حصے میں پیر چھبیس اگست کی صبح کئی مقامات پر حماس کے خلاف فضائی حملے کیے۔
اسرائیلی جوابی کارروائی، چار فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چار فلسطینی ’دہشت گردوں‘ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ جملہ معاہدوں پر عمل درآمد معطل، فلسطینی صدر
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت پر ہوئی ہے جب اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو بلڈوزروں سے مسمار کر دیا۔
امریکا کا اسرائیلی فلسطینی امن منصوبہ ’خطرناک چال‘، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے بقول اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین قیام امن کے لیے امریکی منصوبہ ایک خطرناک چال ہے۔
’فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا کوئی نوٹس ہی نہیں‘
گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی طرف سے شوٹنگ کے تقریباﹰ دو سو واقعات کی مجرمانہ تفتیش کی گئی۔
فلسطینیوں کے اسکولوں میں کمی، کلاس رومز میں بچے دوگنا
فلسطینی مہاجرین کے لیے قائم اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی کو مالی امداد کی کمی کا سامنا ہے۔
برلن میں اسرائیل مخالف مظاہرہ، سامیت دشمنی کے خوف میں اضافہ
وفاقی جرمن دارالحکومت برلن میں ایک ہزار کے قریب مظاہرین ایک متنازعہ اسرائیل مخالف احتجاجی ریلی کے لیے جمع ہوئے۔
اسلامی سمٹ میں فلسطینیوں، ایران کے خلاف سعودی عرب کی حمایت
سعودی عرب کی میزبانی میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں فلسطینیوں اور سعودی عرب کی حمایت کی گئی۔
ہالینڈ کے گلوکار نے یورو وژن 2019ء جیت لیا
یورپ میں گیتوں کے سب سے بڑے مقابلے یورو وژن کے فائنل میں ڈچ گلوکار ڈنکن لورینس نے بازی مار لی ہے۔
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ہو گیا ہے، فلسطینی رہنما
غزہ پٹی کے فلسطینی رہنماؤں نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔
مختلف ممالک میں ماہ رمضان کی رسوم
دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمان ماہ رمضان کا استقبال کیسے کرتے ہیں؟
ٹرمپ کی نیتن یاہو کو مبارکباد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں اچھی کارکردگی پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مبارکباد دی ہے۔
غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا مظاہرہ
غزہ پٹی کے مشرقی حصے میں ہزاروں فلسطینی اسرائیلی سرحد کے قریب جمع ہو رہے ہیں۔
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، صورتحال کشیدہ
اسرائیل نے غزہ پٹی کے ساتھ ملنے والی سرحد پر اضافی فوج بھی تعینات کر دی ہے۔
راکٹ حملے کا ’طاقت کے ساتھ‘ جواب دیا جائے گا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ حملے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔
انتخابات، کارروائی سے نہیں روکیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
ناقدین کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں حالیہ کشیدگی کے باعث وزیر اعظم نیتن یاہو الیکشن ہار سکتے ہیں۔
اسرائیل ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا مرتکب ہوا، اقوام متحدہ
اسرائیلی اسنائپرز نے جانتے بوجھتے ایسے لوگوں کو نشانہ بنایا جن کی شناخت بچوں، طبی ارکان یا صحافیوں کے طور پر واضح تھی۔
’مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں فلسطینیوں کی شرکت مذاکرات نہیں‘
امریکا نے فلسطینی رہنماؤں کو آئندہ ہفتے منعقد کی جانے والی ’مشرق وسطیٰ امن کانفرنس‘ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
ہیبرون میں مبصر مشن کا خاتمہ، جرمنی کا اظہار افسوس
فلسطینی طیبہ بیئر، مسلمانوں کیلیے بھی اور یہودیوں کے لیے بھی
ویسٹ بینک شاید ایسی واحد جگہ ہے جہاں مسلمانوں کے لیے ’حلال‘ اور یہودیوں کے لیے ’کوشر‘ بیئر تیار کی جاتی ہے۔
فلسطین کی الطیبہ بیئر - تصاویر
فلسطین میں جرمن طریقہ کشید سے تیار کردہ بیئر مسلمانوں اور یہودیوں میں یکساں مقبول ہے۔
امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کو خیرباد کہہ دیا
اسرائیل اور امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے مکمل علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
اسرائیلی مصنف اور امن کی آواز آموس اوز انتقال کر گئے
امن کی آواز کہلانے والے اسرائیلی مصنف آموس اوز 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
پاکستان نے فلسطین کے لیے امدادی رقم میں اضافہ کر دیا
پاکستان فلسطینی مہاجرین کی بہبود کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے کے لیے اپنی مدد میں اضافہ کر دیا ہے۔
اسرائیل نے غیر ضروری طاقت کا استعمال کیا، فلسطینی گروپ
اتوار کے روز اسرائیل کی طرف سے غزہ سرحد پر کیے جانے والے ایک فضائی حملے میں تین نوجوانوں ہلاک ہو گئے تھے۔
اسرائیلی وزیر اعظم کا عرب ریاست عمان کا غیر اعلانیہ دورہ
گزشتہ بیس برس سے زائد عرصے کے بعد پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی وزیر اعظم نے خلیجی عرب ریاست عمان کا دورہ کیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسیطنی آبادی کی مسماری مؤخر کر دی
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے کی ایک فلسطینی بستی کی مسماری محدود وقت کے لیے مؤخر کر دی ہے۔
غزہ کی سرحدی گزر گاہيں کھول دی گئیں
اسرائیل نے آج بروز اتوارغزہ پٹی کی سرحدی گزر گاہوں کو مقامی افراد اور سامان کی آمد و رفت کے لیے ایک مرتبہ پھر کھول دیا۔
’فلسطینیوں کی بہبود کے مسائل‘
ویسٹ بینک: اسرائیلی فوج کا فلسطینی گاؤں کے انہدام کا فیصلہ
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کے ایک گاؤں کو اگلے ماہ منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
امریکا نے واشنگٹن میں فلسطینی مشن بند کرنے کی تصدیق کر دی
اسرائیل کی حمایت میں کیا جانے والا یہ تازہ ترین امریکی اقدام ہے۔
طبی امداد کی امریکی بندش سیاسی بلیک میل ہے، فلسطینی ردعمل
فلسطینی حکام نے اس امریکی اعلان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
فلسطين کے ليے امريکی امداد معطل، ماہرين کيا کہتے ہيں؟
فلسطين کے ليے امريکی امداد معطل، ماہرين کيا کہتے ہيں؟
ٹرمپ کے انکار کے بعد جرمنی فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کی مالی امداد کی بندش کے فیصلے کے بعد جرمنی فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے۔
فلسطينی اسرائيلی تنازعے کے حل کے ليے عنقريب نئی تجويز متوقع
مشرق وسطیٰ ميں قيام امن کے ليے جیرڈ کشنر آئندہ ماہ ایک نئی حکمت عملی پيش کرنے والے ہيں۔
امداد کی بندش: ٹرمپ کا فیصلہ سستی بلیک میلنگ، فلسطینی رہنما
تنظیم آزادی فلسطین کی ایک اعلیٰ رہنما کے مطابق فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کا صدر ٹرمپ کا فیصلہ ’سستی بلیک میلنگ‘ ہے۔
اسرائیل نے غزہ پٹی کی واحد سرحدی گزر گاہ بند کر دی
اب صرف ہنگامی صورتحال ہی میں کسی فلسطینی کو اس سرحد کو عبور کرنے کی اجازت ہو گی۔
فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کے چار امکانات
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے چار آپشنز پیش کیے ہیں۔
’غزہ بحران پر اسرائیلی اور مصری رہنماؤں نے گفتگو کی‘
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب اسرائیل سے متصل غزہ پٹی کی سرحد پر کشیدگی بڑھتی جا ری ہے۔
غزہ میں حماس کا تختہ الٹا جا سکتا ہے، اسرائیلی وزیر
ایک سینیئر اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی سے حماس کا انتظام ختم کرنے کے آپشن کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے۔
گولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی ملٹری پولیس کی تعیناتی
اسرائیل اور شام کے مابین گولان پہاڑیوں کے سرحدی علاقے میں روس کی ملٹری پولیس نے نگرانی شروع کر دی ہے۔
مزاحمت جاری رہے گی، احد تمیمی
اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی۔
سترہ سالہ فلسطینی لڑکی کی اسرائیلی جیل سے رہائی
فلسطینی نوجوان لڑکی احد تمیمی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کے جرم میں اسے آٹھ ماہ کی سزائے قید سنائی گئی تھی۔ سترہ سالہ تمیمی اسرائیلی فورسز کے خلاف مزاحمت کی ایک علامت بن چکی ہیں۔
اسرائیل میں یہودی ریاست کا قانون نسل پرستانہ ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے یہودی قوم کی ریاست کے قانون کی منظوری پر تنقید کی ہے۔
نیا اسرائیلی قانون ’نسلی بنیادوں پر امتیازی‘ ہے، سعودی عرب
ریاض حکومت کے مطابق یہ قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز کی وجہ بنے گا۔
حماس اور اسلامی جہاد کا اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا اعلان
غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر حکمران تنظیم حماس اور اسلامی جہاد نے اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ