You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ساٹھ مظاہرین ہلاک، لیکن بغداد میں احتجاج جاری
عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ اتوار کے دن بھی جاری رہا۔
داعش کا سربراہ بغدادی امریکی کارروائی میں 'ہلاک‘
اطلاعات ہیں کہ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی ايک امریکی حملے ميں نشانہ بن گئے ہیں۔
عراق میں مظاہرے پھر پرتشدد ہو گئے، متعدد افراد ہلاک
بغداد میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں طاقت کی جنگ کا فاتح ایران؟
شامی خانہ جنگی، یمن کی جنگ اور آبنائے ہرمز: مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن بدلتا جا رہا ہے۔
عراق میں احتجاجی مظاہرے، بیسیوں افراد ہلاک
مزید مظاہروں کے پیش نظر دارالحکومت بغداد میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حالات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
عراق پر حملے کی مخالفت کرنے والے فرانسیسی صدر انتقال کر گئے
فرانس کے سابق صدر ژاک شیراک 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
کربلا میں بھگڈر، ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی ہوئی
آج منگل کو عاشورہ کے دن عراقی شہر کربلا میں بھگڈر مچ جانے کے نتیجے میں کم از کم 31 شیعہ زائرین کی جان چلی گئی۔
عراقی شیعہ، سنی مذہبی اداروں میں کرپشن کی نشاندہی: ٹی وی بند
عراق میں مسلم مذہبی تنظیموں میں مبینہ کرپشن کی نشاندہی کرنے پر ایک ٹی وی اسٹیشن کا لائسنس معطل کر دیا گیا ہے۔
کربلا میں فٹ بال میچ میں خاتون کا وائلن بجانا، ایک تنازعہ
کربلا میں عراقی فٹ بال ٹیم نے لبنان کو شکست دے دی، مگر موسیقی نے تنازعہ کھڑا کر دیا۔
عراقی نیشنل میوزیم: میسوپوٹیمیا کی تاریخ کا سب سے بڑا خزانہ
بغداد میں قائم عراقی نیشنل میوزیم انسانی تاریخ کے ہزاروں سال پرانے عظیم ترین نوادرات پر مشتمل خزانے کا امین ادارہ ہے۔
جہادی تنظیم کی حامی خاتون کا مقدمہ جرمنی میں شروع
ایک مسلمان جرمن خاتون کو داعش کی حمایت کرنے کے مقدمے کا سامنا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے یرغمالی بچے، خوف زدہ آنکھیں
ذہنی طور پر ’مفلوج‘ اور شکستہ حال بچے، ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ہاتھوں تباہی کے شاخسانے ہیں۔
جرمنی نے شام میں فوجی بھیجنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
امریکا نے جرمنی سے شام میں فوجی دستے بھیجنے کا مطالبہ گزشتہ ہفتے کیا تھا۔
کیا عراقی وزیراعظم کا 'سیاسی جوا‘ کامیاب ہو گا؟
عراق: تمام جنگجو تنظیمیں فوج میں شامل ہو جائیں
عراق: پراسرار سلطنت کا ہزاروں سال قدیم محل پانی سے برآمد
ایک پُراسرار سلطنت کا تین ہزار چار سو سالہ قدیم محل نکل آیا ہے، جسے ’اہم ترین آرکیالوجیکل دریافت‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد جرمن حامی لاپتہ
جرمن حکومت ایسے ایک سو ساٹھ افراد کی کھوج میں ناکام ہو گئی ہے، جو ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی حمایت میں شام اور عراق گئے تھے۔
بغداد کا انتہائی سکیورٹی کا علاقہ’ گرین زون‘ کھول دیا گیا
عراقی دارالحکومت بغداد میں انتہائی سخت سکیورٹی والا علاقہ ’گرین زون‘ کہلاتا ہے اور اس میں داخلہ محدود رکھا جاتا رہا ہے۔
’السلام 313‘ بائیکر گینگ کے ٹھکانوں پر چھاپہ
بدھ بائیس مئی کو علی الصبح پانچ سو جرمن پولیس اہلکاروں نے مشتبہ بائیکرز گینگ کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔
’کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایران اور امریکا وفود بھیج رہے ہیں‘
عراق اپنے وفود امریکا اور ایران بھیجے گا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان موجود تناؤ کے خاتمے میں مدد کی جا سکے۔
ہمیں جنگ میں شامل نہ کیا جائے، عراقی شیعہ رہنما
’امریکا ایک نئی جنگ برداشت نہیں کر سکتا‘
حالیہ دنوں میں امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
ایران اور امریکا کی کشیدگی میں پستا ہوا عراق
امریکا نے عراق سے غیر ضروری سفارتی عملے کو واپس طلب کر لیا ہے۔
بیٹی بابا، بابا پکارتی رہی اور باپ کو گولیاں مار دی گئیں
شمالی عراق میں اس شدت پسند تنظیم داعش کے عسکریت پسند ابھی تک خوف کی علامت بنے ہوئے ہیں۔
خفیہ راز افشا کرنے والی چیلسی میننگ کی رہائی
سابقہ امریکی خاتون فوجی اہلکار چیلسی میننگ کو توہین عدالت کے جرم میں دو ماہ کی سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا ہے۔
داعش کی جنسی زیادتیوں سے پیدا ہونے والے بچے کہاں جائیں؟
بچے تو معصوم ہیں لیکن کئی انہیں نسل کشی کی علامت قرار دیتے ہیں۔
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی نئی ویڈیو
عراق و شام میں خود ساختہ خلافت قائم کرنے والی عسکریت پسند تنظیم داعش کے لیڈر کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
عراق، استعمال شدہ گاڑیوں کے پرزہ جات کا منافع بخش کاروبار
عراقی شہر اربیل مغربی ممالک میں استعمال کی گئی گاڑیوں کے پرزہ جات کی خرید و فروخت کا مرکز ہے۔
موصل کا گن کلچر، سلامتی کی سنگینی یا شکار کا شوق
عراقی شہر موصل میں ایسے رسالوں اور جریدوں کی بھرمار ہے جو رائفل، پستول اور دوسرے ہتھیاروں کی معلومات سے بھرے ہیں۔
ایرانی اور سعودی وفد عراقی کانفرنس میں
علاقائی حریف ممالک ایران اور سعودی عرب کے پارلیمانی وفود بغداد میں منعقدہ کانفرنس میں شریک ہیں۔
شام سے سو سے زائد جہادی، اہل خانہ واپس کوسووو پہنچ گئے
کوسووو کی حکومت شام سے چارجہادیوں سمیت ایک سو سے زائد افراد کو واپس اپنے ملک لے آئی ہے۔
امریکا پاسداران انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دے گا
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ ایرانی پاسداران انقلاب کو ایک ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔
یونان، مہاجرین کا سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم
شمالی مقدونیہ سے متصل یونانی سرحد پر مہاجرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ تقریباً دو ہزار مہاجرین وہاں گزشتہ کچھ دنوں سے جمع ہیں، جو وسطی یورپی ممالک جانا چاہتے ہیں۔
اسلامک اسٹيٹ کے جرمن جہادی والدين کے بچوں کی جرمنی آمد
اسلامک اسٹيٹ کے جرمن جہادی والدين کے بچوں کی جرمنی آمد
دہشت گردوں کی دوہری جرمن شہریت کی منسوخی: قانونی ترمیم منظور
جرمن کابینہ نے اس قانونی ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت دہشت گردوں کی دوہری جرمن شہریت منسوخ کی جا سکے گی۔
’داعش کی کہانی ختم‘؟
امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف مکمل فتح کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا شکست کے بعد اسلامک اسٹیٹ کا وجود ختم ہو گیا؟: تبصرہ
داعش اپنے زیرقبضہ تمام علاقے سے محروم ہو چکی ہے، مگر کیا اس سے اس تنظیم کی دہشت گردانہ کارروائیاں ختم ہو جائیں گی؟
جرمن لڑکی کے ساتھ زیادتی اور قتل، عراقی کو مقدمے کا سامنا
جرمنی میں ایک عراقی شہری پر جنسی زیادتی اور قتل کے جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی پہلی بار سرکاری دورے پر عراق میں
ایرانی صدر حسن روحانی اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج پیر کو عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
دجلہ و فرات کے مرغزار خطرے میں
عراق میں بین النہرین کی دلدلی زمین کسی زمانے میں مغربی یوروشیا کے لیے سب سے بڑا ایکو سسٹم تھی۔
جرمنی: دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، تین مہاجرین گرفتار
پولیس نے بتایا کہ ’انتہاپسندانہ نظریات‘ سے متاثر ان تینوں افراد کا تعلق عراق سے ہے۔
داعش کے عسکریت پسندوں کے درجنوں بچوں کی روس واپسی
ماہرین نفسیات کے ہمراہ روس پہنچنے والے ان بچوں میں سولہ لڑکیاں اور چودہ لڑکے شامل ہیں۔
عالمی سطح پر ’پولیس مین‘ کا کردار ادا نہیں کریں گے، ٹرمپ
عراقی کی تاریخی مسجد کے منہدم مینار پھر بلند ہوں گے
عراق میں اس تاریخی مسجد کی تعمیر نو شروع کر دی گئی ہے، جسے ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے تباہ کر دیا گیا۔
بش سینیئر کو کئی حوالوں سے یاد رکھا جائے گا
ایران اور عراق کی باہمی تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے، روحانی
ايرانی صدر حسن روحانی کے مطابق ایران اور عراق کی باہمی تجارت کا سالانہ حجم 20 بلین ڈالرز تک پہنچ جائے گا۔
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ پانچ لاکھ افراد کو نگل چکی ہے
داعش کا نشانہ بننے والوں کی 200 اجتماعی قبریں
بدلہ لیں گے، عراق سے کرد جنگجوؤں کو ’مٹا‘ دیں گے، ایردوآن
صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے کرد عسکریت پسندوں کو ’ختم‘ کر دیں گے۔
نوبل امن انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام
رواں برس کا نوبل انعام برائے امن مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ