You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عراق: رشتہ داروں کی باقیات کی مقامی قبرستانوں میں منتقلی
عراق میں لوگ کووِڈ انیس سے ہلاک ہونے والوں کی قبروں سے ان کی باقیات کو خاندانی قبرستانوں میں منتقل کر رہے ہیں۔
جرمنی اور امریکا، عراق میں اپنی فوج میں کمی کریں گے
امریکا نے عراق سے دو ہزار سے زائد فوجیوں کو نکالنے کی بات کہی ہے جبکہ جرمنی نے بھی اپنی فوج میں کمی کا اعلا ن کیا ہے۔
مہاجرت سے کامیاب فوٹوگرافر بننے کا سفر
سن 2015 میں جرمنی پہنچنے والا ایک عراقی مہاجر اب جرمنی میں ایک کامیاب فوٹوگرافر بن چکا ہے۔
تاجی چھاؤنی کا ایک عسکری کیمپ عراقی فوج کے حوالے
امریکی عسکری اتحاد نے تاجی چھاؤنی کے ایک بڑے فوجی کیمپ سے اپنے فوجیوں کو پیچھے ہٹا لیا ہے۔
عراق: حکومت مخالفین کارکنان کے قتل پر امریکا کی شدید تنقید
عراق میں انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ اب تک حکومت مخالف سینکڑوں کارکنا ن کو چن چن کر قتل کیا جا چکا ہے۔
یزیدی خواتین بارودی سرنگوں کی صفائی میں مصروف
داعش نے 2014ء میں عراق کے شمال مغربی علاقے سنجار پر قبضہ کر کے وہاں آباد یزیدی برادری پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے۔ اب اس علاقے سے داعش کا خاتمہ ہو چکا ہے مگر ان کی بچھائی ہوئی لاکھوں بارودی سرنگیں اب بھی موجود ہیں، جن کی صفائی کا بیڑا یزیدی خواتین نے اٹھا رکھا ہے۔
داعش کا شکار بچے، جنہیں دنیا نے بھُلا دیا
داعش نے عراق اور شام میں ان بچوں پر تشدد کیا، انہیں زبردستی مسلمان کیا اور انہیں اپنی لڑائی کے لیے استعمال کیا۔
عراق: امریکی سفارتی اور عسکری تنصیبات پر راکٹ حملے
اکتوبر سے اب تک عراق میں امریکی سفارت کاروں اور فوجیوں کو نشانہ بنا کر تقریباً تین درجن میزائل حملے کیے جاچکے ہیں۔
برازیل میں کووڈ 19 سے اموات 30 ہزار سے متجاوز
عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 63 لاکھ سے بھی زیادہ ہے جبکہ تین لاکھ 82 ہزار سے زیادہ ہلاک ہوچکے ہیں۔
کورونا بحران سے بین الاقوامی تنازعات میں شدت کا خطرہ، سِپری
سِپری کے ڈائریکٹر ڈین اسمتھ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے باعث کئی بین الاقوامی تنازعت کے شدید تر ہو جانے کا خطرہ ہے۔
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات
شام، لیبیا، یمن اور عراق کے تنازعات پر کووڈ انیس کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟
کورونا وائرس: عراق میں تدفین کی جگہ بھی نہیں
عراق میں مقامی افراد وبا کے خوف سے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کو قبرستانوں میں جگہ بھی نہیں دے رہےہیں۔
عراق میں سیاسی تعطل کے درمیان نئے وزیر اعظم کی نامزدگی
الزرفی ماضی میں نجف کے گورنر رہ چُکے ہیں۔ انہیں 30 دنوں کے اندر عراقی پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔
عراق میں ایرانی حمايت يافتہ ملیشیا کے خلاف امریکی کارروائی
امریکی محمکہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
عراق: راکٹ حملے میں اتحادی فوج کے تین اہلکار ہلاک
عراق میں امریکا کی قیادت والے اتحاد کے ایک فوجی اڈے پر ہونے والے راکٹ حملے میں تین غیرملکی ہلاک ہو گئی ہیں۔
عراق: وزیر اعظم کے لیے نامزد محمد علاوی نے اپنا نام واپس لیا
عراق کے نئے وزیر اعظم کے لیے نامزد امیدوار محمد علاوی نے اپنی امیدواری واپس لے لی ہے۔
عراق میں ایرانی میزائل حملوں سے کتنے امریکی فوجی زخمی ہوئے؟
ایرانی میزائل حملوں کے فوری بعد امریکی صدر نے واضح کیا تھا کہ کوئی ملکی فوجی زخمی نہیں ہوا اور سب ٹھیک ہے۔
بغداد میں مظاہرے اور گرین زون میں راکٹ حملے
عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ میں ایک نوجوان صحافی سمیت تین افراد ہلاک۔
یوکرائنی طیارے کی تباہی، ایران سے معاوضے کا مطالبہ
ایران سے یوکرائنی طیارے کے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے لیے معاوضے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
امریکا ایران کشیدگی: قریشی کا دورہ تہران اور ریاض
قریشی کا دورہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے لیے پاکستانی کوششوں کا حصہ ہے۔
افغانستان میں امریکی فوجی گاڑی پر حملہ
افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔
پاکستان خطے کا ایک اور اہم کھلاڑی ہے
مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب ایک طویل عرصے سے امریکا کا حلیف ہے
ٹرمپ کے اعلان کے بعد بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے
امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران کے ساتھ تنازعے میں کمی کے عندیے کے بعد عراق کے گرین زون میں دو راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔
میزائل حملوں میں 80 امریکی مارے گئے، ایرانی ٹیلی وژن
ایرانی ٹیلی وژن کے مطابق عراق میں موجود دو امریکی اہداف پر 15 میزائل داغے گئے اور کسی ایک کو بھی نہیں روکا جا سکا۔
عراق میں امریکی اہداف پر ایران کا میزائلوں سے حملہ
امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ایران نے عراق میں دو امریکی فضائی اڈوں پر بلیسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
یوکرائن کا جہاز ایران میں گر کر تباہ، 173 افراد ہلاک
یوکرائن کا ایک مسافر بردار جہاز تہران سے پرواز کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا اور اس پر سوار تمام 173 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایران کے ساتھ جنگ سے فائدہ عسکریت پسندوں کو ہو گا، برطانیہ
برطانیہ نے امریکا اور ایران کے مابین پائی جانے والی تازہ شدید کشیدگی کے پس منظر میں تحمل اور برداشت کی اپیل کی ہے۔
جنرل سلیمانی کی میت آبائی شہر کرمان پہنچا دی گئی
ایرانی جنرل سلیمانی کی آخری رسومات کے لیے ان کی میت آبائی شہر کرمان پہنچا دی گئی۔ اس موقع پر بھگدڑ مچ جانے سےدرجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
وفاقی جرمن فوج کے عراق سے جزوی انخلا کا فیصلہ
جرمن حکومت نے عراق سے اپنی فوج کے جزوی انخلا کا فیصلہ کیا ہے۔
عراق سے فوج نکالنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیردفاع مارک ایسپر نے واضح کیا ہے کہ عراق میں موجود امریکی افواج کو نکالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ایران اور امریکا تحمل کا مظاہرہ کریں، یورپی رہنما
اعلیٰ ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی تازہ کشیدگی میں ان رہنماؤں نے پہلا بیان جاری کیا ہے۔
امریکی فوج عراق سے نکل جائے، پارلیمان میں قرارداد منظور
عراقی پارلیمان نے حکومت سے مطالبہ کر دیا ہے کہ امریکی افواج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا جائے۔
’دنیا پہلے سے زیادہ غیر محفوظ، عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹیاں‘
جنرل سلیمانی کی کار سے اٹھنے والے شعلے پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔
عراق ميں سليمانی کی آخری رسومات اور تازہ فضائی حملے
امريکی ڈرون حملے ميں سينئر ايرانی جرنل قاسم سليمانی کی ہلاکت کے بعد ہفتے کو عراق ميں تازہ حملوں کی اطلاعات ہيں۔
’امریکا جنگ نہیں چاہتا‘ مگر اس کی ’کوئی حکمت عملی بھی نہیں‘
کئی سکیورٹی ماہرین کے مطابق ’امریکا ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا‘ مگر اس کے پاس ’اپنی کوئی اسٹریٹیجی بھی نہیں ہے‘۔
جنرل سلیمانی کی ہلاکت: کس ملک نے کیا کہا
ایرانی کمانڈوز کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی جمعہ تین جنوری کی صبح ایک امریکی فضائی حملے میں مارے گئے۔
قومی مفادات کے خلاف خطرات کا مقابلہ کریں گے، خامنہ ای
قومی مفادات کے خلاف خطرات کا مقابلہ کریں گے، خامنہ ای
امریکا کا مشرق وُسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایران نواز مظاہرین کے حملے کے بعدامریکا نے مشرق وسطی میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کی تصاویر
عراقی دارالحکومت بغداد میں مشتعل شیعہ مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا ہے۔
بغداد میں مظاہرین کا امریکی سفارت خانے پر حملہ
یہ مظاہرین ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر امریکی فضائی حملے میں پچیس جنگجوؤں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
جمہوریت اور آزادی کے لیے دنیا بھر میں ہونے والے احتجاج
سن 2019 میں دنیا کے مختلف حصوں میں لوگ بدعنوانی، غربت، معاشرتی عدم مساوات، نسلی امتیاز اور تحفظ ماحول کے لیے باہر نکلے۔
عراق: ہلاکتیں دو درجن سے زائد ہو گئیں
عراقی دارالحکومت بغداد میں حکومت مخالفین پر نامعلوم افراد کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے۔
عراق میں ایران مخالف عوامی غصہ: بڑے بڑے ’ممنوعہ شجر‘ گر گئے
عراق میں طاقت ور مشرقی ہمسایہ ملک ایران کے قونصل خانوں کے نذر آتش کیے جانے کے بعد عوامی غصہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا۔
عراق ميں تازہ تشدد، متعدد افراد ہلاک
عراق ميں گزشتہ روز ايرانی قونصل خانے کو آگ لگائے جانے کے بعد آج بروز جمعرات بھی کشيدگی برقرار ہے۔
ایران نے عراق میں ’وسیع تر اثر و رسوخ‘ کیسے حاصل کیا؟
ایرانی انٹیلیجنس اور فوج کا عراق میں کردار کیا ہے اور تہران عراق میں کس قدر طاقت ور ہو چکا ہے۔
حکومت مخالف مظاہرے: فیس بک پر مظاہرین کے حامی بھی گرفتار
سوشل میڈیا نے جہاں کئی معاشروں میں عوام کو نئی آزادی دی ہے، تو ساتھ ہی انہیں اس آزادی کی قمیت بھی چکانا پڑ رہی ہے۔
کربلا سمیت عراق میں خونریزی: سترہ مظاہرین ہلاک، سینکڑوں زخمی
عراق میں حکومت مخالف مظاہرین پر سکیورٹی دستوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سترہ مظاہرین ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
ابو بکر البغدادی کا عروج و زوال
ابو بکر البغدادی کا عروج و زوال
واپس گھر جانا ہے، جہادیوں کی ’روسی بیواؤں‘ کی پوٹن سے التجا
جہادیوں کی روسی بیواؤں نے صدر پوٹن سے درخواست کی ہے کہ انہیں واپس روس پہنچایا جائے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ