You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام میں امریکی و روسی فوجیوں میں جھڑپیں
امریکا نے جنگ زدہ ملک شام میں اپنے اضافی فوجی اور بکتر بند گاڑیاں روانہ کی ہیں۔
وہ ممالک جنہوں نے ابھی تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا
اب بھی دنیا کے بہت سے ممالک نے اسے تسلیم نہیں کیا ہے۔ یہ ممالک کون سے ہیں؟
حریری قتل کا فیصلہ: لبنان میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
حزب اللہ کے حامیوں نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی طورپر غیر جانبدار نہیں ہے۔
شامی مہاجر نے جرمن خاتون پولیس اہلکار کو ریپ ہونے سے بچا لیا
جرمن شہر ووپرٹال میں شام سے تعلق رکھنے والے ایک مہاجر نے ایک خاتون پولیس اہلکار کو ریپ ہونے سے بچا لیا۔
شام سے متصل سرحد پراسرائیلی فوج کا حملہ
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گولان کی پہاڑیوں پر شام کے ساتھ متصل سرحد پر اس نے شدت پسندوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا ہے۔
داعش کا شکار بچے، جنہیں دنیا نے بھُلا دیا
داعش نے عراق اور شام میں ان بچوں پر تشدد کیا، انہیں زبردستی مسلمان کیا اور انہیں اپنی لڑائی کے لیے استعمال کیا۔
ایرانی مسافر بردار طیارے کا فضا میں راستہ روکا ہے، امریکا
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک ایرانی مسافر بردار طیارے کو فضا میں ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
شام: پارلیمانی انتخابات میں اسد کی جماعت حسب توقع کامیاب
شامی انتخابات میں حکمراں پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے اکثریت حاصل کی تاہم اپوزیشن نے ان انتخابات کو ڈرامہ قرار دیا ہے۔
شام میں یورپ اور امریکا پوری طرح ناکام: تجزیہ
یہ ایک حقیقت ہے کہ بشار الاسد اقتدار پر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر براجمان ہو چکے ہیں۔
شام کے ليے امداد کی فراہمی رُک گئی: سلامتی کونسل منقسم
شام ميں لاکھوں متاثرين کے ليے امداد جاری رکھنے کا معاملہ بھی بين الاقوامی قوتوں کے اختلافات کی نظر ہو گيا ہے۔
سلامتی کونسل نے شام کے لیے روسی منصوبہ مسترد کردیا
جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے روس پر شام میں انسانی بحران کو مزید ابتر بنانے کا الزام لگایا ہے۔
فرانس: جہادیوں کے دس بچوں کی وطن واپسی
فرانسیسی حکومت نے پیر کو ایک اعلان میں انکشاف کیا کے اس نے شام کے ایک مہاجرکیمپ سے ایسے 10 فرانسیسی بچے ملک واپس بلا لیے
’اٹھا لو اِسے اور جو دل کرے وہ کرو‘
جنگی حالات سے دوچار ملک شام میں زیادہ تر خواتین کے لیے جبر اور خوف کا سلسلہ ان کی گرفتاری کے ساتھ ہی شروع ہو جاتا ہے۔
شام پر امریکی پابندیاں 'معاشی دہشتگردی' ہے: ایران
امریکا نے شام کی جن سرکردہ شخصیات پر مالی پابندیاں لگائیں ہیں، ان میں صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسما بھی شامل ہیں۔
کورونا بحران سے بین الاقوامی تنازعات میں شدت کا خطرہ، سِپری
سِپری کے ڈائریکٹر ڈین اسمتھ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے باعث کئی بین الاقوامی تنازعت کے شدید تر ہو جانے کا خطرہ ہے۔
شامی جنگ کے متاثرین کے لیے انصاف کی جانب پہلا قدم
شامی حکومت کے زیر انتظام حراستی مراکز ميں تشدد کرنے والے دو مشتبہ ملزمان کے خلاف جرمنی کی ایک عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔
حکومتی سرپرستی ميں تشدد کرنے والے بالآخر انصاف کے کٹہرے ميں
شام ميں صدر بشار الاسد کے خفيہ دستوں کے دو مشتبہ ارکان کے خلاف جرمنی ميں عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
ادلب بھی کووِڈ انیس کی زد میں
شامی صوبے ادلب کے شہری چار ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد کورونا وائرس سے بچنے کی حفاظتی تدابیر پر سنجیدگی سے عمل نہیں کر رہے۔
شامی افواج پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام
کیمائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی نگراں اداارے کا کہنا ہے شامی افواج نے کیمائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات
شام، لیبیا، یمن اور عراق کے تنازعات پر کووڈ انیس کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟
شمالی شام میں داعش کے جہادیوں کی جیل، ایک ٹائم بم
شمالی شام میں امن و امان کی صورت حال میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ اس کیفیت کی وجہ ایک جیل میں جہادی قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ہے۔
شامی جیل میں ہنگامہ آرائی، ’اسلامک اسٹيٹ‘ کے متعدد قیدی فرار
شام کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک جیل میں ہنگامہ آرائی اور فسادات کے دوران کئی قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاع ہے۔
مہاجرین کا بحران: جرمن، ترک اور فرانسیسی رہنماؤں کی بات چیت
شامی جنگ کے نو سال، مصائب و تباہی آج بھی جاری
شامی جنگ کو شروع ہوئے نو برس ہو چکے ہيں اور آج سے دسواں سال شروع ہو گيا ہے۔
شامی خانہ جنگی کے نو برس مکمل، اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں
مارچ 2011 میں شروع ہونے والی شامی خانہ جنگی نو برس بعد بھی جاری ہے جس میں اب تک تقریباﹰ چار لاکھ انسان مارے جا چکے ہیں۔
مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال
ترک صدر نے یونانی سرحدوں پر مہاجرین کے ساتھ مبینہ ابتر سلوک کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
ادلب میں جنگ بندی، روس سلامتی کونسل کی حمایت حاصل نہ کر سکا
روس کا ادلب میں جنگ بندی کی ڈیل پر سلامتی کونسل سے توثیق کا منصوبہ امریکا نے ویٹو کر دیا۔
یونان اور ترکی کی مشترکہ سرحدوں پر مہاجروں کی کسمپرسی
یونان اور ترکی کی مشترکہ سرحد پر دونوں جانب سے مہاجرین کے سیلاب کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
’ادلب میں روسی فضائیہ کا حملہ‘، پندرہ افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ اس مقام پر کیا گیا، جہاں بے گھر شامی مہاجرین جمع تھے۔
ترکی مہاجرین کو استعمال کر رہا ہے، یورپی یونین
فرانس نے اس نئے ممکنہ بحران کے تناظر میں انقرہ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا ہے۔
یورپ مہاجرت کے نئے بحران کے آغاز کے دھانے پر
آسٹریا کے چانسلر کا کہنا ہے کہ ترکی انسانوں کو یورپ پر دباؤ ڈالنے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔
'شامی مہاجرین کا نیابحران، یورپی یونین بھی ذمہ دار‘
یورپی یونین مہاجرین کے حوالے سے اپنی پالیسی میں ناکام ہو چکی ہے، ٹِل کیُوسٹر
ترکی کے حملے میں 19 شامی فوجی ہلاک
شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے ڈرون حملوں میں 19 شامی فوجی مارے گئے ہیں۔
تارکین وطن کی یورپ میں داخل ہونے کی کوششیں، سرحدوں پر جھڑپیں
ترکی اور یونان کی سرحدی علاقوں میں پھنسے ہزاروں تارکین وطن اور پولیس کے درمیان آج شدید جھڑپیں پیش آئی ہیں۔
شمال مغربی شام ميں لڑائی کيوں خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟
روس اور ترکی نے اعلی سطح پر بات چيت کے بعد کشيدگی ميں کمی کی اميد ظاہر کی ہے۔
ادلب میں شامی فضائی حملے میں درجنوں ترک فوجی ہلاک
ادلب میں شام کے فضائی حملوں میں کم از کم 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
بارہ ہزار سال پرانا ترک ثقافتی ورثہ ڈیم کے پانی کی نذر
ہزاروں سال پرانا ترک ثقافتی ورثہ ڈیم کے پانی کی نذر
شام کے علاقے ادلب کے لیے جنگ بندی، روس نے مسترد کر دی
خانہ جنگی کے شکار ملک شام کا صوبہ ادلب باغیوں کا آخری گڑھ قرار دیا جاتا ہے۔
جب جنگی ساز و سامان کھلونے بن جائیں
جب جنگی ساز و سامان کھلونے بن جائیں
شام: بےگھرہونے والے افراد کی تعداد میں واضح اضافہ
شام میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد نو لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور اس سے سب سے زیادہ خواتین و بچے متاثر ہوئے ہیں۔
ٹرمپ اور ایردوآن کا رابطہ، ادلب بحران کے خاتمے پر غور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ادلب میں جاری لڑائی کے فی الفور خاتمے پر بات کی ہے۔
ادلب میں حملے بند کیے جائیں، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ نے شامی صوبے ادلب میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ادلب: مسلم شدت پسندوں کی صفوں میں درجنوں جرمن بھی شامل
شام کے صوبے ادلب میں صدر اسد کی حکومت کے خلاف برسرپیکار باغیوں اور مسلم شدت پسندوں کی صفوں میں درجنوں جرمن بھی شامل ہیں۔
شام میں ترک اور روسی فوجیوں کو کس نے مارا؟
روس نے تصدیق کی ہے کہ شام میں باغیوں کے زیر قبضہ آخری شہر ادلب میں ترکی اور روس کے ’کئی‘ عسکری ماہرین ہلاک ہوئے۔
ادلب ایک سسکتا شامی صوبہ جسے دنیا نے نظر انداز کر دیا
روسی حمایت یافتہ شامی صدر بشارالاسد کے فوجیں صوبے ادلب میں عام شہریوں پر اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ادلب پر فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
شامی صوبہ ادلب میں روسی اور شامی حکومت کی شیلنگ کے نتیجے میں کئی بچوں سمیت کم از کم چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
داعش کے جہادی کی بیوی کی واپسی کا جھگڑا، ناروے حکومت ٹوٹ گئی
اس خاتون کا بچہ شدید بیمار ہے اور اسے علاج کے لیے واپس لایا جا رہا ہے۔
ليبيا کو شام بننے سے بچانے کے ليے جرمنی ميں سمٹ
جرمنی اور اقوام متحدہ کی ميزبانی ميں ايک روزہ سمٹ برلن میں جاری ہے۔
چار ’دہشت گرد جنگجو‘ جرمنی ڈیپورٹ کر دیے، ترکی
ترک وزارت داخلہ کے مطابق چار ’دہشت گرد جنگجوؤں‘ کو جرمنی ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل نے شام کے جاسوس کو رہا کر دیا
شام نے اس لاپتہ ہونے والے فوجی کی باقیات کے بدلے میں ایک شامی جاسوس رہا کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ