معاشرہادلب بھی کووِڈ انیس کی زد میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ09.04.20209 اپریل 2020شامی صوبے ادلب کے شہری چار ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد کورونا وائرس سے بچنے کی حفاظتی تدابیر پر سنجیدگی سے عمل نہیں کر رہے۔ خانہ جنگی سے دوچار صوبے ادلب میں کورونا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔https://p.dw.com/p/3ahyrاشتہار